انٹرویوز

مردوں کی طرح خواتین فٹ بال کو برابری کی سطح پر مواقع ملیں تومردوں سے بہتر پرفارمنس دے سکتے ہیں:نینازہری سعدیہ شیخ

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) قائداعظم بین الصوبائی کھیلوں کے فٹ بال ایونٹ کی فاتح سندھ ویمن فٹ بال ٹیم کی کپتان نینا زہری اور کو چ سعدیہ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین فٹ بال میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر خواتین فٹ بالر ز کیلئے مواقع کم ہونے کے باعث ویمن فٹ بال اس مقام پر ...

Read More »

ہار ہی جیت کا راستہ دیکھاتی ہے۔پاکستانی نثراد ہونے پر فخر ہے۔پاکستان کا خوبصورت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کررہا ہوں : بادشاہ خان پہلوان کا پہلا انٹر ویو

یوں تو دنیا بھرمیں بسنے والے پاکستانی محتلیف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی محنت اور لگن سے کامیابیوں اور شہرت کی بلندیوں کو چھُو رہے جن میں سے ایک نام باد شاہ خان کا بھی ہے بادشاہ پہلوان خان پروفیشنل ریسلنگ کا ابھرتا ھوا پاکستانی نژاد فرانسسی ستارہ جو پاکستان کے پرچم اور کلچر کو دنیا میں روشناس کروارہا اور ...

Read More »

سکواش اکیڈیمز پاکستان میں سکواش کی بحالی کی طرف سنجیدہ قدم ہے آنیوالے سالوں میں مثبت نتائج نکلیں گے :جہانگیر خان

اسلام آباد(صوفی ہارون سے)پاکستان سکواش فیڈریشن ملک بھر میں سکواش اکیڈیمز قائم کرکے پہلی بارگراس روٹ لیول سے سکواش کے نئے کھلاڑی پیدا کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش کر رہی ہے۔ آنیوالے سالوں میں اس کے انتہائی مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ پاکستان میں آج بھی سکواش کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت ہے تو صرف انہیں پالش کرکے ان ...

Read More »

حکومت کھیلوں کی عالمی رینکنگ کو سامنے رکھتے ہوئے فیڈریشنز میں فنڈز تقسیم کرنے کی حکمت عملی بنائے :سید خاور شاہ

اسلام آباد(صوفی ہارون سے) قومی بیس بال ٹیم رواں سال 22ستمبر سے امریکہ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کلاسک بیس بال کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کرے گا جہاں ا س کا مقابلہ برطانیہ برازیل اور اسرائیل کی ٹیموں کے ساتھ ہوگا۔ اس چمپئن شپ میں کامیابی پاکستان کے لئے ورلڈ کپ بیس بال کے دروازے کھول دے گی۔ پاکستانی بیس ...

Read More »

جنرل(ر) عارف حسن نے کھیلوں کو تباہ کر دیا:وزیراعظم اور جنرلقمر جاوید باجوہ پی او اے میں ہونیوالے کروڑوںکے غبن کی تحقیقات کروائیں :محمد اکرم خان سیکرٹری پی بی ایف

اسلام آباد(صوفی ہارون سے)ملک بھر کے سپورٹس مافیا ز جنرل عارف حسن کی چھتری تلے پناہ لئے ہوئے ملک میں کھیلوں کو تباہ کررہے ہیں۔خود سید عارف حسن نے بطور صدرپی او اے 12سال میں اتنا کچھ بنایا ہے جتنا وہ اپنی فوج کی نوکری میں بنانے کا تصور نہیں کر سکتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ بارہ سال تک ...

Read More »

ملک بھر میں فوڈ سپلیمنٹ کے نام پر نوجوانوں کی صحت سے کھیلا جارہا ہے :ڈاکٹر وقار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) شہروں اور دیہات میں قائم ہیلتھ کلب اور جم نوجوان نسل کی صحت سے کھیل رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بکنے والے فوڈ سپلیمنٹس دراصل سٹیرائڈز ہیں جو نوجوان کو راتوں رات خوبصورت جسم بنانے کے خواب دیکھا کر انہیں موذی بیماریوں کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ یہ بات پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل میڈیسن ڈاکٹر ...

Read More »

کھیلوں کے انعقاد کیلئے کھیلوں کو قبضہ گروپوں سے آزاد کرانا ہو گا جنرل (ر) اکرم ساہی

اسلام آباد(صوفی ہارون سے) پاکستان میں کھیلوں کے کلچر کو زندہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ملک میں کھیلوں کو قبضہ گروپوں سے آزاد کروایا جائے اور ملکی قانون کے مطابق کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداروں پر عائد دو ٹرمز کی قانونی پابندی پر عملدرآمد کیا جائے۔پاکستان سپورٹس بورڈ اور وزارت کھیل میں موجود کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ ملکی ...

Read More »

پاکستان کبڈی لیگ وقت کی ضرورت ہے :بھارت کو کبڈی میں شکست دیں گے :ناصر علی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پروکبڈی لیگ کی طرز پر پاکستان کبڈی لیگ وقت کی ضرورت بن چکی ہے ۔ کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کیے بغیر کسی بھی کھیل کی ترقی ممکن نہیں ۔ سکول اور کالج کی سطح پر کبڈی کو فروغ دیکر ہی ایشین سٹائل کبڈی میں پاکستان بھارت کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار قومی ...

Read More »

سکواش کے کھیل کو پاکستان میںدوبارہ زندہ کرینگے : انٹرنیشنل سکواش کی بحالی اولین ترجیح ہے کیپٹن عامر نواز سیکرٹری پی ایس ایف

اسلام آباد(انٹرویو:صوفی ہارون) گروپ کیپٹن عامر نواز سیکرٹری پاکستان سکواش فیڈریشن کا تعلق پاکستان ایئرفورس سے ہے۔ وہ گزشتہ دوسال سے پاکستان سکواش فیڈریشن میں بطور سیکرٹری فرائض انجام دے رہے ہیںخود بھی سکواش کے کھیل سے وابستہ رہنے ہی کی وجہ سے ایئر چیف کی جانب سے انہیں سکواش فیڈریشن میں بطور سیکرٹری خدمات سرانجام دینے کی ذمہ داری ...

Read More »

کھلاڑیوں کی ترقی کے بغیر کھیل کی ترقی ممکن نہیں خالد رحمانی سیکرٹری پی ٹی ایف

کراچی سے تعلق رکھنے والے بزنس مین اورسپورٹس لور خالد رحمانی کا نام ٹینس کے حلقوں میں جانا پہچانا ہے ۔ وہ ایک طویل عرصہ سندھ ٹینس میں اہم ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں اور گزشتہ برس دسمبر میں پی ٹی ایف کے سیکرٹری منتخب کیے گئے ہم نے بطور سیکرٹری پی ٹی ایف ان سے پاکستان میں ٹینس ...

Read More »