باسکٹ بال

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ :ملیر ٹروجن اور نیشنل اسپورٹس کی کامیابی علی رضا ،با بر خان ،عمران خان ،عزیر قمر ،علی شبیر اور شہریار کا شاندار کھیل کا مظاہرہ

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “کشمیر کپ گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے 2اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں ملیر ٹروجن نے آرام باغ باسکٹ بال کلب کو 48-35سے شکست دیدی فاتح ٹیم ملیر ...

Read More »

نیبرہڈاور نشترکلب کی کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں کامیابی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے بی اے کے زیر اہتمام پاسوا کے تعاون سے منعقد ہونے والے کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ کورٹ پر مزید ۲میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں نیبر ہڈز کلب نے نیشنل کلب کو 15-29 پوائنٹس سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی ونر ٹیم کی جانب سے حمزہ خان نے ...

Read More »

نکسر کالج نے بوائز اور لایسیم نے گرلز اسکول باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا 

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) نکسر کالج اسکول نے سٹی اسکول پی اے ایف چسیپٹرکو 10-32 اور لایسیم اسکول نے انڈس اکیڈ می کو 11-28 پوائنٹس سے شکست دیکر پہلا رشید ملک انٹر اسکول بوائز اور گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا نکسر کا لج کی جانب سے دانش اظفر اور روحبیب خان نے بالترتیب 13 اور 7 پوائنٹس ...

Read More »

بریگیڈیئر رشید ملک میموریل انٹراسکول بوئز اور گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹس

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) این بی اے کے زیر اہتمام کے بی اے کے اشتراک سے بریگیڈیئر رشید ملک انٹراسکول بوائز اور گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹس کے چاروں سیمی فائنلز کا فیصلہ ہوگیا بوائز سیمی فائنل میں انڈس اکیڈ می نے سٹی اسکول پی اے ایف چیسپڑ کو 12-22 سے دوسرے سیمی فائنل میں لائیسم اسکول نے سٹی اسکول درخشاں ...

Read More »

کشمیر کپ میں باونس باسکٹ بال کلب کو اومیگا کے خلاف ناقابل یقین شکست 2میچوں کا فصلہ

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)کے بی اے کے زیر اہتمام پاسوا کے تعاون سے منعقد ہونے والے کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ باسکٹ کورٹ پر 2 مزید میچوں کا فیصلہ ہوگیا اسن میچوں میں نوجوان اور ابھر تے ہوئے کھلاڑیوں پر مشتمل اومیگا کلب نے جوپہلی مرتبہ کے بی اے کا ٹورنامنٹ کھیل رہی ہے اس نے متعددٹورنامنٹس ...

Read More »

پہلا آل کراچی بریگیڈیئر رشید ملک انٹر اسکو ل گر لز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنلز اور فائنل ٹاکر ا کل آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہوگا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ناصر باسکٹ بال اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “پہلا آل کراچی بریگیڈیئر رشید ملک انٹر اسکول گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ “اختتامی مراحل میں داخل ٹورنامنٹ میں گرلز اور بوائز کٹیگری کے سیمی فائنلز اور فائنل (کل ) 08فروری 2018 کو ...

Read More »

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر ٹورجن نے نشترکلب کو شکست دے دی 

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے بی اے کے زیر اہتمام باسوا کے تعاون سے آرام باغ فلڈلٹ باسکٹ بال کورٹ پر جاری کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں 2 مزید میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں میں ملیر ٹورجن کلب نے فیوریٹ نشترکلب کو ایک انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اضافی وقت میں45 43-پوائنٹس سے شکست دے ...

Read More »

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح-  3 میچوں کا فیصلہ , آرام باغ کلب ,باونس کلب اور عسکری الفاز کلب نے کامیابی حاصل کر لی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ایک رنگا رنگ تقریب میں ہوا اس موقع پر سندھ بوائز اسکاوٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے کشمیر کی طرز زند گی اور افواج پاکستان سے محبت کے ٹیبلو پیش ...

Read More »

پہلا آل کراچی بریگیڈیئر رشید ملک انٹر اسکول باسکٹ بال ٹورنامنٹ بوائز کٹیگری میں نیکسر اسکول ،لائسم اسکول جبکہ گرلز کٹیگری میں انڈس اکیڈمی کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ناصر باسکٹ بال اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “پہلا آل کراچی بریگیڈیئر رشید ملک انٹر اسکول باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔بوائز کٹیگری میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیکسر اسکول نے بیکن ہاؤس جوہر کیمپس کو یکطرفہ ...

Read More »

انڈس اکیڈمی کی رشید ملک باسکٹ بال کے گرلز اوربوائز ایونٹس میں کامیابی

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) ناصر باسکٹ بال اکیڈمی کے زیر اہتمام سندھ اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہونے والے بریگیڈیئر رشید ملک میموریل انٹر اسکول باسکٹ بال ٹورنامنٹس میں آرام باغ پر انڈس اکیڈمی اسکول نے سٹی اسکول پی ای سی ایچ ایس چیسپڑ کو باآسانی 5-23 پوائنٹس سے ہرادیا ہاف ٹائم میں اسکور 0-10 ...

Read More »