باسکٹ بال

باسکٹ بال : قومی انٹر ڈیپارٹمینٹل چیمپیئن شپ کا انعقاد 4 سے9 دسمبر تک کراچی میں کیا جائے گا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باسکٹ بال فیڈ ریشن کی جنر ل کونسل کا اجلاس قائم مقام صدر بریگیڈیئر محمدافتخار منصور لاہور میں منعقد ہوا جس میں سیکریٹر ی خالد بشیر اور تمام صوبوں ، ڈویژنوں اور اداروں کے نمائند وں کے علاؤ ں کراچی کے صدر غلام محمدخان سندھ کے نمائند ے خرم رفیع اور یعقوب قادری نے شرکت ...

Read More »

بارھواں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: 2 مذ یدمیچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ نیبرہڈ ھ کلب اور نشرکلب نے کامیابیا ں حاصل کرلیں

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری 12 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں میں نیبرہڈ ھ کلب اور نشرکلب نے کامیابیا ں حاصل کیں پہلے میچ میں نیبر ہڈ کلب نے کراچی کوئس کلب کو 33-39 سے ہرادیا اس دلچسپ میچ کے پہلے ہاف ...

Read More »

ریلوے انٹر ڈویژن باسکٹ بال چیمپئن شپ  لاہور ڈویژن نے ملتان ڈویژن کو 59-38 سکور سے ہراکر ٹرافی جیت لی 

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ریلوے انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کے مقابلے باسکٹ بال کورٹ ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں منعقد ہوئے۔ لاہور ڈویژن نے ملتان ڈویژن کو 38 کے مقابلے میں 59 سکور سے ہراکر ٹرافی جیت لی جبکہ ورکشاپس ڈویژن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ آصف اقبال ٹائم کیپر جبکہ ...

Read More »

بارہویں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں 4 مزید میچوں کا فیصلہ _ نیبر ہڈ , باونس کلب , آرم باغ کلب اور نشترکلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) 12 نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری مزید 4 میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں نیبر ہڈ نے کراچی ون یونٹ کو 35-48 پوائنٹس سے ہرادیا پہلے ہاف میں 22-22 پوائنٹس سے مقابلہ برابر تھا ۔ونر ٹیم کی جانب سے حمزاہ نے 16 راجہ نے 12 اسد علی ...

Read More »

کراچی نے حید ر آباد کو شکست دیکر سہ فریقی باسکٹ بال سیریز جیت لی  انجنیئر محفوظ الحق نے انعامات تقسیم کئے

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی نے سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والی سہ فریقی باسکٹ بال سیریز جیت لی آرام باغ باسکٹ کورٹ پر سیریز کے آخری میچ میں کراچی نے حید ر آباد کو 41-63 پوائنٹس سے ہرادیا ہاف ٹائم اسکور 20-41 تھا کراچی کی جانب سے فضیل ...

Read More »

عیسیٰ لیب باسکٹ بال ٹورنامنٹ نشتر باسکٹ بال کلب نے ون یونٹ باسکٹ بال کلب کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی شہزاد پرویز بھٹی کا بطور مہمان خصوصی شرکت

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عیسیٰ لیبارٹریز کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “دوسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے اہم میچ میں کئی ایونٹ کی چمپئن نوجوان کھلاڑیوں میں مشتمل کراچی کے معروف ٹیم نشتر باسکٹ بال کلب نے ناقابل شکست رہ کر فائنل تک ...

Read More »

باسکٹ بال : دوسرا عیسیٰ لیب ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز , افتتاحی میچ آرام باغ کلب اور نشتر کلب نے اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر “دوسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ سنگل لیگ کا شاندار آغاز ہوگیا ۔سید رینجرز کے آفیسر میجر عنایت اللہ درانی نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد ...

Read More »

باسکٹ بال : قوانین میں تبدیلی کے بعد اب کھلاڑیوں کو عالمی مقابلوں کے دوران بھی حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) باسکٹ بال کے کھیل کے قوانین میں تبدیلی کے بعد اب کھلاڑیوں کو عالمی مقابلوں کے دوران بھی حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سابقہ قوانین کے تحت خاتون کھلاڑی سر پر حجاب نہیں پہن سکتی تھیں کیونکہ اسے کھیل کے دوران کھلاڑیوں کے لیے خطرناک قرار دیا گیا تھا۔ جمعرات کو باسکٹ بال کی ...

Read More »

باؤنس کلب نے نشتر کلب کو شکست دیکر ذاہد شہاب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) کمشنر کراچی باسکٹ بال چمپئن باؤنس باسکٹ بال کلب نے ذاہد شہاب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر نیشنل بنک کے سنیئر ایگزیگٹیو اور کھیلوں کے فروغ میں ہر اول دستہ کا ...

Read More »

زاہد شہاب باسکٹ بال لیگ ٹورنامنٹ میں حلیم بوائز نے سنسنی خیز مقابلے بعد نشتر کلب کو مات دیدی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آرام باغ فلڈ لائٹ باسکٹ بال کورٹ برنس روڈ پر کھیلے جانے والے زاہد شہاب باسکٹ بال لیگ ٹورنامنٹ کے ایک اہم مقابلے میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل حلیم بوائز باسکٹ بال کلب کی ٹیم نے مد مقابل مضبوط حریف نشتر باسکٹ بال کلب کو سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے ...

Read More »