باسکٹ بال

یوم پاکستان سندھ سپورٹس بورڈٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفئر ایسوسی ایشن باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے یوم پاکستان سندھ اسپورٹس بورڈ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انقعاد 16 سے 23 مارچ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کررہی ہے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے کہا ہے ٹورنامنٹ میں خواہش مند ٹیموں کو ہدایت کی گئی ...

Read More »

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل باؤنس کلب کو 53-56 پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیاکھلاڑیوں میں سونے کے زیورات اور دیگر انعامات تقسیم

کراچی  (سپورٹس ورلڈ نیوز) کے بی اے کے زیر اہتمام پاسوا کے تعاون سے منعقد ہونے والے کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل باؤنس کلب کو 53-56 پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیا فائنل کے مہمان خصوصی خالد جمیل شمسی تھے جبکہ تقریب کی صدرات ایاز میمن موتی والا نے کی فائنل کے موقع پر کراچی تاجر الائنس کی جانب ...

Read More »

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ ، باؤنس کلب نے ملیر ٹارجن کو 67-39 پوائنٹس سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے بی اے کے زیر اہتمام پاسوا کے تعاون سے منعقد ہونے والے کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ کورٹ پرباؤنس کلب نے لیگ میچ میں ملیر ٹارجن سے شکست کا بدلا سیمی فائنل میں لے لیا اور ملیر ٹارجن کو 67-39 پوائنٹس سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا جہاں اس ...

Read More »

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ : نشترکلب نے آرام باغ کلب کو 57-56 سے ہرادکر سیمی فائنل کے لیے کو لیفائی کرلیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے بی اے کے زیر اہتمام پاسوا کے تعاون سے منعقد ہونے والے کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ کورٹ پرنشترکلب نے آرام باغ کلب کو 57-56 سے ہرادیا اور سیمی فائنل کے لیے کو لیفائی کرلیا۔اومیگاز نے ون یونٹ کو 43-37 سے شکست دے دی نشترکی جانب سے طلحہ امجد نے 19 علی ...

Read More »

باؤنس کلب ،نیبر ہڈز اور ملیر ٹارجن کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئیں

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے بی اے کے زیر اہتمام پاسوا کے تعاون سے منعقد ہونے والے کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ کورٹ پر باؤنس کلب نے نیبر ہڈ ز کو32-24 سے ہرادیا شکست کے باوجود نبیر ہڈز نے سیمی فائنل کے لیے کوالفائی کر لیا جب کے ملیر ٹارجن اور باوئنس کلب پہلے ہی سیمی فائنل ...

Read More »

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ :مزید چار اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے آرام باغ ،باؤنس ،نیبر ہڈ اور ملیر نے فتح سمیٹ لی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کراچی پر جاری “کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید چار اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں آرام باغ باسکٹ بال کلب نے عسکری الفاء کلب کو 79-43سے زیرکردیا، فاتح ٹیم آرام ...

Read More »

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ :ملیر ٹروجن اور نیشنل اسپورٹس کی کامیابی علی رضا ،با بر خان ،عمران خان ،عزیر قمر ،علی شبیر اور شہریار کا شاندار کھیل کا مظاہرہ

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “کشمیر کپ گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے 2اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں ملیر ٹروجن نے آرام باغ باسکٹ بال کلب کو 48-35سے شکست دیدی فاتح ٹیم ملیر ...

Read More »

نیبرہڈاور نشترکلب کی کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں کامیابی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے بی اے کے زیر اہتمام پاسوا کے تعاون سے منعقد ہونے والے کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ کورٹ پر مزید ۲میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں نیبر ہڈز کلب نے نیشنل کلب کو 15-29 پوائنٹس سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی ونر ٹیم کی جانب سے حمزہ خان نے ...

Read More »

نکسر کالج نے بوائز اور لایسیم نے گرلز اسکول باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا 

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) نکسر کالج اسکول نے سٹی اسکول پی اے ایف چسیپٹرکو 10-32 اور لایسیم اسکول نے انڈس اکیڈ می کو 11-28 پوائنٹس سے شکست دیکر پہلا رشید ملک انٹر اسکول بوائز اور گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا نکسر کا لج کی جانب سے دانش اظفر اور روحبیب خان نے بالترتیب 13 اور 7 پوائنٹس ...

Read More »

بریگیڈیئر رشید ملک میموریل انٹراسکول بوئز اور گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹس

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) این بی اے کے زیر اہتمام کے بی اے کے اشتراک سے بریگیڈیئر رشید ملک انٹراسکول بوائز اور گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹس کے چاروں سیمی فائنلز کا فیصلہ ہوگیا بوائز سیمی فائنل میں انڈس اکیڈ می نے سٹی اسکول پی اے ایف چیسپڑ کو 12-22 سے دوسرے سیمی فائنل میں لائیسم اسکول نے سٹی اسکول درخشاں ...

Read More »