باسکٹ بال

ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ فاٹا نے جیت لی,پشاور کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک پوائنٹس سے شکست

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ فاٹا نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد ایک پوائنٹس سے جیت لی ، فائنل میں پشاور ڈویژن کو 77 کے مقابلے78 پوائنٹس سے شکست ، مہمان خصوصی ممبرصوبائی اسمبلی یاسین خلیل نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد ...

Read More »

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ ;پشاور، کوئٹہ،کوہاٹ، اسلام آباد، فاٹا، راولپنڈی، کراچی اور بنوں کی ٹیموں نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز / خالدخان) ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ، پشاور، کوئٹہ،کوہاٹ، اسلام آباد، فاٹا، راولپنڈی، کراچی اور بنوں کی ٹیموں نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر پی ایس بی کوچنگ سنٹر ممتاز خان اورپاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ان ...

Read More »

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں کراچی ، اسلام آباد، راولپنڈی، فاٹا اورکوہاٹ کی کامیابی

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں کراچی ، اسلام آباد، راولپنڈی، فاٹا اورکوہاٹ کی ٹیموں نے میچز جیت لئے ، صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے تعاون سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں جاری ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں فاٹا نے میر ...

Read More »

انٹر ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ 25سے29جنوری تک پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں کھیلاجائے گا : فقیر محمد اعوان

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)انٹر ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ 25سے29جنوری تک پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں کھیلاجائے گا۔جسمیں ملک بھر سے 14ڈویژن کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔اس چمپئن شپ کیلئے ارگنائزنگ کمیٹی نے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر فقیر محمد اعوان نے میڈیاکو بتایاکہ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس ...

Read More »

آل پاکستان کشمیر کپ وویمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز اویس اسد خان نے افتتاح کیا لاہور بی ،واپڈا بلو ، آرمی وائٹ ،کراچی بی ،آرمی بی اور آرمی وائٹ کی کامیابی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) آل پاکستان کشمیر کپ وویمن باسکٹ بال کاآغازمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید اسپورٹس کمپلیکس (کے پی ٹی) میں ہوگیا ،پہلے روز 7میچوں کے فیصلے ہوگئے لاہور Bنے کراچی Cکو16-8سے ،واپڈا بلو نے واپڈا گرین کو14-12سے، آرمی وائٹ نے آرمی گرین کو11-5سے ،کراچی Bنے کراچی Aکو12-6سے ،آرمی Bنے کراچی Cکو14-5سے اور آرمی وائٹ نے لاہور Bکو14-9 مات ...

Read More »

قائد اعظم کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کاگرینڈ فائنل کل یکم جنوری کھیلا جائیگا ,فائنل میں اقراء یونیورسٹی اور باؤنس کلب مد مقابل ہونگی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قائد اعظم کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل کل مورخہ یکم جنوری2017 ؁ء بروز اتوار 8بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائیگا۔فائنل میں شہر کراچی کے دو معروف ٹیمیں اقراء یونیورسٹی باسکٹ بال کلب اور باؤنس باسکٹ بال کلب مد مقابل ہونگی ۔فائنل میچ ...

Read More »

کرنل شجاع خانزادہ شہید گولڈ کپ نیشنل وومن باسکٹ بال چیمئین شپ : ایچ ای سی اور پنجاب گرین کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں،فائنل آج کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام وومن یونیورسٹی لاہور میں کھیلی جارہی کرنل شجاع خانزادہ شہید گولڈ کپ نیشنل وومن باسکٹ بال چیمئین شپ کے سیمی فائنلز میں ایچ ای سی اور پنجاب گرین کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر فائنک کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج ...

Read More »

کرنل شجاع خانزادہ شہید گولڈ کپ نیشنل وومن باسکٹ بال چیمپئین شپ: اسلام آباد،ایچ ای سی،پنجاب بلیو اور گرین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)کرنل شجاع خانزادہ گولڈ کپ نیشنل وومن باسکٹ بال چیمپئین شپ: اسلام آباد،ایچ ای سی،پنجاب بلیو اور گرین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام وومن یونیورسٹی لاہور میں جاری کرنل شجاع خانزادہ گولڈ کپ نیشنل وومن باسکٹ بال چیمپئین شپ کے تیسرے روز کھیلے گئے میچز ...

Read More »

کرنل شجاع خانزادہ شہید نیشنل وومن باسکٹ بال چیمپئین شپ :ایچ ای سی،پنجاب گرین اورپنجاب بلیو کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کر لی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) لاہور میں جاری کرنل شجاع خانزادہ شہید نیشنل وومن باسکٹ بال چیمپئین شپ کے دوسرے روز ایچ ای سی،پنجاب گرین اورپنجاب بلیو کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ ایچ ای سی کی ٹیم نے فاتا کی ٹیم کو،پنجاب گرین کی ٹیم نے اسلام آباد کی ٹیم کوجبکہ ...

Read More »

بیس بال پاکستان ورلڈ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں شرکت . فیڈریشن نے غیر ملکی کوچز کو بھی پاکستان بلوالیا :سید خاور شاہ

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید خاور شاہ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی ورلڈ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے حکومت پاکستان سے این او سی درخواست کی ہے۔ اپنے محدود وسائل میں پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیموں کو ورلڈ کپ جیسے ایونٹس میں شرکت کروا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ...

Read More »