باڈی بلڈنگ

پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں ہونیوالے باڈی بلڈنگ کے ایونٹ میں ہنگامہ آرائی باڈی بلڈنگ کو مہنگی پڑگئی، کے پی کے انڈر23گیمزسے نکال دیاگیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)خیبر پختونخوامیں باڈی بلڈنگ کھیل سخت دھچکالگ گیا،پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں ہونیوالے باڈی بلڈنگ کے ایونٹ میں ہنگامہ آرائی باڈی بلڈنگ کیلئے مہنگاپڑگیا،جس پرصوبائی سپورٹس ڈائریکٹر یٹ نے آج سے شرو ع ہونیوالے انٹر ریجنل انڈر23گیمزسے نکال دیاہے ۔مخکمہ کھیل خیبر پختونخواکے زیر اہتمام صوبے کے مختلف ساتوں ڈویژن میں مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا ...

Read More »

انٹرریجن اورباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے مقابلے یکجا مقابلے20اپریل کوہونگے،تیاریاں مکمل،100سے زائدتن ساز حصہ لینگے ،سعیدالرحمن

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز ) خیبرپختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مسٹروجونیئرخیبرپختونخوااورپشاورجبکہ انٹرریجن باڈی بلڈنگ کے مقابلے اس بار ایک ساتھ20اپریل بروزجمعہ قیوم سٹیڈیم پشاورمیں منعقدہونگے ۔کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جائنٹ سیکرٹری سعیدالرحمن یوسفزئی نے میڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ انٹرریجن اورباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مقابلے اس بار ایک ساتھ ہونگے جس میں صوبہ بھرسے100سے زائد ...

Read More »

مسٹر پاکستان اورنیشنل باڈی بلڈنگ کے مقابلے8اپریل کو الحمرہ ہال لاہور میں کھیلے جائینگے ،طارق پرویز

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز ۔ غنی الرحمن سے) مسٹر پاکستان اورنیشنل باڈی بلڈنگ کے مقابلے8اپریل کو الحمرہ ہال لاہور میں کھیلے جائینگے ،ان مقابلوں میں ملک کے تمام صوبوں ،اسلام آباد،آزادکشمیر سمیت ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں حصہ لیں گی،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف مہمان خصوصی ہونگے جبکہ انکے ہمراہ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدراکرم چیمہ اورسیکرٹری جنرل طارق پرویزسمیت ...

Read More »

آل خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ مقابلوں میں محمد وسیم نے مسٹر خیبر پختونخواجبکہ محمد شفیع نے مسٹر پشاور کا ٹائٹل اپنے نام کیاا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) آل خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ مقابلوں میں محمد وسیم نے مسٹر خیبر پختونخواجبکہ محمد شفیع نے مسٹر پشاور کا ٹائٹل اپنے نام کیااسی طرح فٹنس کے خصوصی مقابلوں میں ذیشان نے کامیابی حاصل کرلی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے ضیاء اللہ آفریدی اور ڈی جی سپورٹس جنیدخان تھے جنہوں نے پوزیشن لینے والے تن سازوں میں ...

Read More »

پی ٹی آئی نوجوانوں کو ہر شعبے میں سپورٹ کرتی ہے کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد سے صحت مند سرگرمیوں کو پروان چڑھا یا جاسکتا ہے : علی زیدی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سنیئر نائب صدر علی زیدی نے کہاکہ نوجوان تحریک انصاف کا ہر اول دستہ ہیں ،عمران خان کی قیادت میں نوجوان ہی اس ملک میں انقلاب لائیں گے نوجوان ہی ملک کا مستقبل ہیں پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں کو ہر شعبے میں نہ صرف سپورٹ کرتی ہے بلکہ ملک کی باگ ...

Read More »

مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا .

اسلام آباد  (سپورٹس  ورلڈ نیوز  ) پا کستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسوسی ا یشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب  کا ٹائیٹل  لاہور کے ملک  ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب  اعزاز فرزند علی نے جیت لیا فاتح باڈی بلڈرز  کو   ٹرا فی اور نقد انعاما ت  دئے  گے   پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام عبدلاحد میموریل باڈی بلڈنگ چیمپئن ...

Read More »

مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر پاکستان کے مقابلے 18 فروری کو منعقد ہونگے مقابلوں میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے تن ساز شرکت کریں گے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر پاکستان کے مقابلے 18 فروری کو لاہور میں ہونگے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان مقابلوں میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے تن ساز شرکت کریں گے جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ...

Read More »

باڈی بلڈنگ : شہدائے آرمی پبلک سکول کے نام سے منصوب باڈی بلڈنگ کے مقابلے 7جنوری کو پشاور میں منعقد ہونگے

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) شہدائے آرمی پبلک سکول کے نام سے منصوب باڈی بلڈنگ کے مقابلے 7جنوری کو پشاور میں منعقد ہونگے،اس ایونٹ میں ضلع پشاور کے 70کلبوں کے تن سازحصہ لیں گے ،جسکے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات ہارون خان کے مطابق ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اے پی ...

Read More »

نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلے میں پاکستان کے تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا

لاس ویگاس (سپورٹس ورلڈ نیوز)  نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلے میں پاکستان کے تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا۔ لاس ویگاس میں نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلے میں پاکستان کے تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا، انہوں نے فیزیکلی چیلنجڈ کلاس میں سلور میڈل جیتا ہے۔ نوید بٹ نے اس سے قبل تین مرتبہ اسی ...

Read More »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے باڈی بلڈر نوید بٹ کومسٹر نیچرل اولمپیا 2017ء مقابلے میں شرکت کیلئے امدادی چیک دے دیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے باڈی بلڈر نوید بٹ کو9نومبر کو لاس ویگاس میں شروع ہونیوالے مسٹر نیچرل اولمپیا 2017ء مقابلے میں شرکت کیلئے امدادی چیک اور سپورٹس کا دیگر سامان دیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے باڈی بلڈر نوید بٹ نے ملاقات ...

Read More »