باڈی بلڈنگ

باڈی بلڈرز کی ممنوعہ ادویات سے ہونیوالی اموات کی روک تھام کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ذوالفقار احمد گھمن

لاہور(پسپورٹس ورلڈ نیوز) باڈی بلڈرز کی ممنوعہ ادویات سے ہونیوالی اموات کی روک تھام کیلئے اقدامات کررہے ہیں تفصیلات کے مطابق  ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نے کہا ہے کہ باڈی بلڈرز کی ممنوعہ ادویات کے استعمال سے ہونیوالی اموات کا سخت ایکشن لیا ہے، اس کی روک تھام کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ہسپتالوں میں ڈوپ ٹیسٹ کی ...

Read More »

ممنوعہ ادویات کا استعمال روکنا جدید سپورٹس کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ممنوعہ ادویات کا استعمال روکنا جدید سپورٹس کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نے کہا ہے کہ ممنوعہ ادویات کا استعمال روکنا جدید سپورٹس کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے، سپورٹس فیڈریشنز اور ایسوسی ایشنز پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کھلاڑیوں کو اس کے نقصانات ...

Read More »

پاکستانی دستہ ایشین بیچ گیمز گیمزمیں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گیا

اسلا م آباد  (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستانی دستہ ایشین بیچ گیمز گیمزمیں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پانچویں ایشین بیچ گیمز کے سلسلہ میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں میں والی بال،ھینڈبال،اور جو جیسٹو کے مقابلوں کا آغاز کل پچیس ستمبر بروز اتوار سے ہوگا ۔ کل ہونے والے جو جیسٹو کے مقابلوں میں تین گولڈمیڈلز ...

Read More »

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کاغیر رجسٹرڈ کلبز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ فاروق شیخ نےاعلان کردیا 

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے رجسٹریشن نہ کرانے والے باڈی بلڈنگ کلبز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا، جبکہ ملک بھر میں باڈی بلڈنگ مقابلوں پر بھی پابندی میں بھی توسیع کردی ۔یہ بات پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر فاروق شیخ نے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے ساتھ کرتے ہوئے بتائی انہوں نے ...

Read More »

پی او اے ملک میں کھیلوں کو تباہ کرنے پر تُلی ہوئی، حکومت خاموش تماشائی ،آرمی چیف اپنا کردا ادا کریں : سہیل انور

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پی او اے ملک میں کھیلوں کو تباہ کرنے پر تُلی ہوئی اور حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے ،آرمی چیف کھیلوں کو تباہی سے بچانے کے لئے اپنا کردا ادا کریں ۔صدر پی او اے جنرل (ر) عارف حسن اور سیکر ٹری پی او اے خالد محمود کی گندی سیاست نے پاکستان میں ...

Read More »

ایشین باڈی بلڈنگ: ٹیم پاکستان جمعرات کو بھوٹان روانہ ہوگی،پی اواے ایشین بیچ گیمزمیں باڈی بلڈنگ ٹیم کی شرکت میں روڑےاٹکا کرپاکستان دشمنی کررہی ہے: سہیل انور

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) بھوٹان میں ہونے والی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں شرکت کے لئے پاکستان کی پانچ رکنی ٹیم جمعرات کو براستہ تھائی لینڈ بھوٹان روانہ ہوگی اس ایونٹ میں شرکت کے لئے بھوٹان جے والا پاکستان کا دستی پانچ اراکین پر مشتمل ہوگا جن میں تین کھلاڑی اور دو آفیشلز شامل ہونگے یہ بات ...

Read More »

کراچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے انتحا بات میں شریف خان پینل کی کامیابی، محمد اقبا ل حق صدر،مائسم رضا سیکر ٹری منتحب

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز)کراچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے انتحا بات برائے2016.2020 میں شریف خان پینل نے چھتیس میں سے بتیس ووٹ حا صل کرکے کامیابی اپنے نام کرلی۔آج ہونے والی کر اچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے انتحابات کے نتیجہ میں منتحب کی نئی کابینہ چیف پیٹرن ۔ سید شعیب شہزاد ، صدر ۔ محمد اقبا ل حق ...

Read More »

فلوریڈا ورلڈ پروفیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ : پاکستان کے سلمان احمد نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

فلوریڈا ( سپورٹس ورلڈ نیوز) فلوریڈا میں ہونے والے باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں پاکستان کے سلمان احمد نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔ فلوریڈا میں ہونے والے ورلڈ پروفیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں کسی بھی پاکستانی تن ساز کی یہ پہلی مرتبہ شرکت تھی ، باڈی بلڈنگ کے میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے سات ہزار ...

Read More »

باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلوں میں پہلی مرتبہ پاکستان بھی شریک ہو گا

لاہور، فلوریڈا ( سپورٹس ورلڈ نیوز)عالمی پروفیشنل باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں پہلی بار پاکستان بھی شرکت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پروفیشل ورلڈ باڈی بلڈنگ 25 جون سے فلوریڈا میں ہوگی جس میں پہلی مرتبہ پاکستان بھی شریک ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تن ساز سلمان احمد باڈی بلڈنگ کے ان عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی ...

Read More »

سوات میں تن سازوں کے مقابلے : ملک بھر سے تن سازسوات کے پرفضاء مقام سیدوشریف پہنچ گئے

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن اور ڈائیریکٹوریٹ سپورٹس خیبرپختونخوا کے باہمی اشتراک سے سوات میں منعقدہ مسٹرجونیئر اور مسٹرپاکستان تن سازوں کے مقابلوں کیلئے ملک بھر سے تن سازسوات کے پرفضاء مقام سیدوشریف پہنچ گئے۔تن سازوں کا میلہ آج سجے گا، سندھ ،بلوچستان،پنجاب ،خیبرپختونخوا،اسلام آباد ،فاٹااور دیگرمحکمہ جات کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی ...

Read More »