باڈی بلڈنگ

ممنوعہ ادویات کے استعمال کیخلاف ملک گیر مہم چلائیں گے:مخالفین ممنوعہ ادویات کے استعمال کے کاروبارمیں ملوث ہیں:شیخ فاروق

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان باڈی بلڈنگ مارکیٹ میں فروخت ہونیوالے فوڈ سپلیمنٹ کے نام پر سٹی رائیڈز کے حوالے سے آگاہی کیلئے ہیلتھ کلبز اور جمز کے مالکان اور انسٹرکٹرز کی تربیت کیلئے بھرپور تربیتی پروگرام شروع کرنے جارہی ہے جس کا مقصد جم مالکان اور انسٹرکٹرز کو ممنوعہ ادویات کے حوالے سے آگاہی فراہم کرکے مستقبل میں ممنوعہ ...

Read More »

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا قومی سطح کے مقابلوں سے قبل تمام باڈی بلڈرز کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈنیوز)حال ہی میں چار قومی باڈی بلڈرز کی وفات کے بعد پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے قومی سطح کے مقابلوں سے قبل تمام باڈی بلڈرز کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیکل رپورٹس کے مطابق چاروں قومی باڈی بلڈرز جن میں ہمایوں خرم، مطلوب حیدر، محمد رضوان، اور حامد علی شامل ہیں، ممنوعہ ادویات کے استعمال ...

Read More »

باڈی بلڈرز کی اموات کے واقعات:صدر پی بی بی ایف فاروق شیخ نے پانچ رکنی سٹینڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سربراہ فاروق اقبال نے ممنوعہ ادویات کے استعمال سے ہونیوالی بلڈرز کی ہلاکتوں کے واقعات کی تحقیقات اور مستقبل میں ان ادویات کی مارکیٹوں اور جمز میں فراہمی روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کی غرض سے ایک پانچ رکنی سٹیڈنگ کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے جو اسلام شیخ ٗ نثار خان ٗ ...

Read More »

ممنوعہ ادویات : مسٹر پاکستان کے سوات میں ہونیوالے مقابلے ملتوی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کے خوف سے مسٹر پاکستان کے مقابلے ملتوی کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے مسٹر پاکستان کے مقابلے کے دوران باڈی بلڈرز کے اسٹیرائیڈ استعمال کرنے سے موت کے خوف کے باعث مقابلہ ملتوی کردیا۔ مسٹر پاکستان کا مقابلہ یکم مئی کو سوات میں ...

Read More »

تن سازوں کی اچانک موت:سہولیات نہ ملنے تک ہر سطح کے مقابلوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)تن سازوں کی اچانک اموات افسوسناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ ہم نے ڈوپ ٹیسٹ کی پاکستان میں سہولت یا پھربیرون ملک سے ڈوپ ٹیسٹ یقینی بنانے تک ہرسطح کے مقابلوں پر پابندی عائدکردی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت ...

Read More »

سترہ دن میں 4 تن سازوں کی موت ، باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے کلبز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)4 تن سازوں کی پر اسرار موت کے بعد پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے کلبز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی۔ 4 تن سازوں کی پراسرار موت کے بعد پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے تمام کلبز کی رجسٹریشن ختم کر دی۔ صدر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے مطابق ہر صوبے میں 5 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ ان ...

Read More »

ممنوعہ ادویات کااستعمال یا نااہل کوچز:تن سازی کا شوق رکھنے والے 17 دنوں میں 4 باڈی بلڈرز جاں بحق ہوئے

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) باڈی بلڈنگ کا جنون اس قدر بڑھا کے نوجوان قوت بخش ادویات استعمال کرنے لگے جو انکی موت بنتی جا رہی ہے۔ ممنوعہ دوائیوں کے استعمال سے 17 دنوں میں جاں بحق ہونے والے تن سازوں کی تعداد چار ہو گئی رواں ماہ پہلے سیالکوٹ کا گجو استاد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا پھر لاہور کا ...

Read More »

باڈی بلڈنگ (مسٹرپاکستان) کے مقابلے 6مئی کوراولپنڈی میں ہونگے

راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چوہدری ولایت( مسٹر پاکستان) باڈی بلڈنگ کے مقابلے مورخہ 6 ۔ مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہو گا۔ اس مقابلے میں چاروں صوبوں، اے جے کے، گلگت بلتستان، واپڈااور دیگر محکموں کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ان مقابلوں کے سلسلے میں پری ججنگ مورخہ 5 ۔ اپریل کو ہو ...

Read More »

مسٹر وجونیئر مسٹر خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ کے مقابلے اختتام پذیر :پشاور کے امین اللہ مسٹر خیبرپختونخواہ بن گئے

پشاور(سپورٹس ورلڈنیوز) مسٹر وجونیئر مسٹر خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، پشاور کے امین اللہ نے مسٹر خیبرپختونخوا چارسدہ کے اخلاق خان نے جونیئر خیبر پختونخوا ، روح اللہ مسٹر پشاور، شان جونیئر مسٹر پشاور جبکہ مدر کلاسک ٹائٹل کشور علی نے اپنے نام کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ پشاورعاصم خان نے انعامات تقسیم ...

Read More »

جنوبی ایشین گیمز میں تن سازی کے مقابلوں میں برونز میڈل حاصل کرنے والا سابق مسٹر پنجاب حامد علی حرکت قلب بند ہونے کے باعث جان کی بازی ہارگیا۔

سیالکوٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز) جنوبی ایشین گیمز میں تن سازی کے مقابلوں میں برونز میڈل حاصل کرنے والا سابق مسٹر پنجاب حرکت قلب بند ہونے کے باعث جان کی بازی ہارگیا۔ حامد علی نامی باڈی بلڈر نے یکم اپریل کو جنوبی ایشین گیمز میں برونز میڈل جیتا تھا جبکہ وہ 2007 میں مسٹر پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔ ہفتہ ...

Read More »