باڈی بلڈنگ

مسٹر مسل مینیا کا ٹائٹل جیتنے والے سلمان احمد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (خصوصی رپورٹ) سلمان احمد کا ایئرپورٹ پر ان کے رشتے دار اور دوستوں نے استقبال کیا۔ اس موقع پر سلمان احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان کیلئے اتنا بڑا ٹائٹل جیتا یہ بہت فخر کی بات ہے۔ حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہم بغیر کسی سپورٹ کے اس مقام تک پہنچ سکتے ...

Read More »