باکسنگ

پہلانیشنل بنک انٹرڈویژنل باکسنگ ٹورنامنٹ 18دسمبرسےشروع ہوگا،سید کمال خان

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید کمال خان نے کہاہے کہ پہلادو روزہ نیشنل بنک انٹر ڈویژنل باکسنگ ٹورنامنٹ 18دسمبر سے قیوم سٹیڈیم پشاور کے باکسنگ ارینامیں شروع ہوگا ،19دسمبر تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں پشاور،مردان،ہزارہ،ملاکنڈ،بنوں،کوہاٹ اور ڈی آئی خان ڈویژن سے ٹیمیں حصہ لینگے،ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کردی ہے۔پشاور میں ...

Read More »

پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹا ئٹل کا انعقاد 16دسمبر کو کمیٹی گراؤنڈ میں ہو گا پاکستان بھر سے نامور اور پرو فیشنل باکسر شرکت کریں گے،3ٹاپ رنکنگ کی فا ئٹس ہونگی

ہری پور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹا ئٹل کا انعقاد 16دسمبر کو کمیٹی گراؤنڈ میں ہو گا ۔پاکستان بھر سے نامور اور پرو فیشنل باکسر شرکت کریں گے۔تفصیل کے مطا بق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر اہتمام پاکستان پرو فیشنل با کسنگ ٹائٹل کا انعقاد کیا جارہا ہے جو کہ 16دسمبر بروز اتوار کو کرٹس (کمیٹی) گراؤنڈ کے ملٹی ...

Read More »

سعودی عرب کا ملک میں باکسنگ کو فروغ دینے کے لیے برطانوی باکسر محمد عامر کی خدمات حاصل کرنے کا اعلان

ریاض(سپورٹس ورلڈ نیوز )سعودی عرب نے اپنے ملک میں باکسنگ کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد عامر کی خدمات حاصل کرنے کا اعلان کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سعودی سپورٹس پبلک اتھارٹی کی سیکریٹری شہزادی ریما بنت بندر آل سعود نے کہا ہے کہ باکسر عامر خان کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں ،وہ نئی ...

Read More »

کراچی ویسٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے نائب صدر ڈاکٹر غلام مصطفیح شاھ نے سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز کوایک فراڈ قراردے دیا

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی ویسٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے نائب صدر ڈاکٹر غلام مصطفیح شاھ نے سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز کوایک فراڈ قراردے دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کراچی کی باکسنگ سرگرموں کو ایک خاص لابی نے آئی جیک کیا ہے ۔سندھ اسپورٹس بورڈ کی اشیر واد سے یہ لابی باکسنگ کی سرگرموں کے نام پر لاکھوں ...

Read More »

باکسنگ کے کھیل کو ٹو کیو اولمپکس سے نکالے جانے کا امکان، آئی او سی نے آئبا سر براہ غفعور رکھیمو کے خلاف تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی او سی نے آئبا سر براہ غفعور رکھیمو کے حوالے سے امریکی اداروں کے رپورٹ پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے . ان تحقیقات کے بعد حتمی طور پر فیصلہ کیا جائے گا کہ ٹوکیو اولمپکس میں باکسنگ کے کھیل کو شامل کیا جانا ہےیا نہیں. اس سے قبل عالمی میڈیا میں یہ ...

Read More »

باکسنگ رنگ میں فتوحات کی ففٹی مکمل کر کے کیرئر ختم کرنے والے فلائیڈ مے ویدر نے پھر دبنگ انٹری ڈال دی

لاس اینجلس (سپورٹس ورلڈ نیوز ) باکسنگ رنگ میں فتوحات کی ففٹی مکمل کر کے کیرئر ختم کرنے والے فلائیڈ مے ویدر نے پھر دبنگ انٹری ڈال دی، اکتیس دسمبر کو جاپان کے کک باکسر ناسوکاوا کے خلاف اِن ایکشن ہوں گے۔امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے دوبارہ رِنگ میں آنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ سال اگست میں مک ...

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات، انہیں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملاقات کی ، عامر خان نے وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو مبارک باد دی ۔ یہ ملاقات وزیر اعظم ہائوس میں ہوئی ، عامرخان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی اس موقع پر موجود تھیں ۔ باکسر عامر خان کی وزیر اعظم سے ...

Read More »

گھر کی لڑائی نہیں جیت سکتا، باہر کی لڑائی میں زیادہ مزا ہے ،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ گھر کی لڑائی نہیں جیت سکتے، باہر کی لڑائی میں زیادہ مزا ہے۔ لاہورمیں حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒکے مزار پر حاضری کے لیے عالمی شہرت یافتہ باکسر پہنچے، جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی۔ میڈیا سے ...

Read More »

پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی ٹریننگ 26اکتوبر کوپشاورمیں شروع ہوگی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی ٹریننگ 26اکتوبر کوپشاورمیں شروع ہوگی۔جس میں ملک بھر سے باکسنگ سے وابستہ کھلاڑی وکوچز حصہ لیں گے،جبکہ ٹریننگ میں ٹائٹل فائٹ کے مقابلے بھی ہونگے جس میں خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والے مظفر خان حصہ لینگے ۔پاکستان پروفیشل باکسنگ فیڈریشن کے نائب صدر ظہور احمد نے میڈیا سے ...

Read More »

پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفری اور ججنگ کورس کا انعقاد آفیشلز کو کک باکسنگ کھیل کے قوانین اور قوائد و ضوابط سے آگاہی فراہم کی گئی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کک باکسنگ کے زیر اہتمام دوسرے ریفری اینڈ ججنگ کورس کا انعقاد گجرانوکہ پنجاب میں منعقد ہوا جس میں پنجاب سمیت پاکستان کے تمام صوبوں نے حصہ لیاریفری اینڈ ججنگ کورس کے تمام تر انتظامات پنجاب کک باکسنگ کے صدر عظمت جی نے انجام دیئے جبکہ اس میں پنجاب کی تمام ڈسٹرکٹس نے بھر پور ...

Read More »