باکسنگ

منیجر کے عہدے سے ہٹا کر میری توہین کی گئی,اس سب کے پیچھے بہو فریال کا ہاتھ ہے ، اس سے اب کبھی بات نہیں ہوگی ، والد باکسر عامر خان

بلاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) باکسر عامر خان کے والد نے منیجر کے عہدے سے ہٹائے جانے کو اپنی توہین قرار دے دیا۔ سجاد خان کا کہنا ہے اس میں بہوکا ہاتھ ہے۔ فریال سے کبھی بھی بات نہیں کروں گا۔باکسر عامر خان کے والد سجاد خان نے بہو فریال سے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ سجاد خان کا کہنا ...

Read More »

خاندان کی لڑائی عامرخان کے گلے پڑ گئی، فریال نے بڑا مطالبہ کر دیا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نڑاد باکسر عامرخان کی مشکلات میں کمی نہیں آرہی اور خاندان کی لڑائی ان کے گلے پڑ گئی ہے، اب ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے انہیں الٹی میٹم دیا ہے کہ عامرخان فیصلہ کرلیں کہ انہیں بیوی چاہیے یا گھر والے۔ تفصیلات کے مطابق فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا، وہ مزید ...

Read More »

پاکستان باکسنگ فیڈریشن انتحابات خالد محمود صدر، ناصراعجاز ٹونگ سیکر ٹری اور دودا خان بھٹو چیرمین منتحب کر لئے گئے۔

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے پشاور میں ہونے والے انتخابی اجلاس میں محمد خالد محمود کو کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا صدر اور محمد ناصر اعجاز ٹونگ کو سیکرٹری اور سابق صدر پی بی ایف دودای بھٹو کو چیرمین منتحب کر لیا گیا ہے۔   باکسنگ فیڈریشن کا اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا اس موقع پرآئندہ چار ...

Read More »

باکسنگ فیڈریشن کے انتحابات : پہلے محمد بخش مہر کا صدارت کالیکشن لڑنے سے انکار، میاں سلمان اسلام کوصدربنانے کااعلان،میاں سلمان اسلام کی ترید ،امید وار ہی نہیں تھا تو صدر کیسے بنا دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن اکرم خان گروپ کے کراچی میں ہونے والے انتخابات میں منتحب کئے گئے صدر پاکستان باکسنگ فیڈریشن میاں سلمان اسلام نے اس انتخاب سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو وہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر کے عہدہ کے امیدوار تھے اور نہ ہی وہ آج انتخابی عمل کا ...

Read More »

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل چوبیس جنوری کو کراچی میں ہو گا جس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نئے عہدیداراروں کا انتحاب عمل میں لایا جوئے گا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی  جنرل کونسل کا اجلاس  کل چوبیس جنوری کو ہوٹل المصطفی راجہ غضنفر علی خان روڈ صدر کراچی میں ہو گا جس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نئے عہدیداراروں کا انتحاب عمل میں لایا جوئے گا ۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکر ٹری اکرم خان کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس نوٹ کے مطابق ...

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معروف فلپائنی باکسر مینی پیکاﺅ کو کراچی آنے کی دعوت دیدی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معروف فلپائنی باکسر مینی پیکاﺅ کو کراچی آنے کی دعوت دیدی ۔ فلپائن سے تعلق رکھنے والے معروف باکسر مینی پیکاﺅ کراچی میں لیاری کے باکسرز کی رہنمائی اورحوصلہ افزائی کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعوت نامہ پاکستان میں موجود فلپائنی سفیر ڈینیل راموس کے ذریعے ...

Read More »

آرمی چیف سے فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم کی ملاقات

راولپنڈی ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے محمد وسیم کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی،اس موقع پر آرمی چیف نے محمد وسیم کو کامیابیوں پر مبارکباد دی۔ملاقات میں چیف آرمی سٹاف نے محمد وسیم سے انکے ...

Read More »

باکسر محمد وسیم ورلڈ باکسنگ کونسل رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی باکسر ورلڈ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

کوئٹہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) باکسر محمد وسیم ورلڈ باکسنگ کونسل رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا فخر بین الاقوامی باکسر محمد وسیم نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کرکے پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کردیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی باکسر ورلڈ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آیا ہے۔ محمد وسیم 5 ...

Read More »

قطر: لیجنڈ باکسر محمد علی کی یاد میں نمائش ,محمد علی کی بیٹی جمیلہ علی نے نمائش میں شرکت کیلئے قطر کا نجی دورہ کیا

دوحا ( سپورٹس ورلڈ نیوز) لیجنڈ  باکسر محمد علی کی بیٹی جمیلہ علی نے اپنے والد کی زندگی اور کیرئیر پر ہونے والی ایک نمائش میں شرکت کیلئے قطر کا نجی دورہ کیا ہے۔جمیلہ علی نے دوحا کے میوزیم آف اسلامک کا دورہ کیا، جہاں محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا۔اس ...

Read More »

عامر خان اگلی فائٹ امریکا میں لڑینگے، تیاریاں شروع

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستانی نژادرطانوی باکسر عامر خان کی ازدواجی زندگی بدستور خطرے میں ہے لیکن عامر خان بیوی اور والدین کے اختلافات کو ایک طرف رکھ کر امریکہ میں اگلی فائٹ کیلئے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نڑاد باکسنگ کنگ عامر خان رنگ میں کسی باکسر کی پیش نہیں چلنے دیتے لیکن ان کے گھروالے انہیں ...

Read More »