باکسنگ

باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کو تیار ہیں، وہ ستمبر میں ورلڈ نمبر 10 کولمبیا کے سیموئیل ورگاس کے خلاف مقابلے لڑیں گے۔

برمنگھم (سپورٹس ورلڈ نیوز) باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کو تیار ہیں، وہ ستمبر میں ورلڈ نمبر 10 کولمبیا کے سیموئیل ورگاس کے خلاف مقابلے لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں باکسرز 8 ستمبر کو ایرینا برمنگھم میں مد مقابل ہوں گے، جس کا باقاعدہ اعلان دونوں باکسرز کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ...

Read More »

ایشین گیمز کے لئے قومی باکسنگ تربتی کیمپ جاری، کیمپ کے پہلے مرحلے میں فزیکل فٹنس پر توجہ دی جائے گی۔دوسرا مرحلہ بھرپور ٹریننگ کا ہوگا، کوچ ارشد حسین اولمپین

Read More »

ایشین گیمزتربیتی کیمپ سولہ باکسرز اور آفیشلز نے کیمپ میں رپورٹ کردی۔ کھلاڑیوں کا تعلق بلوچستان سے ہونے کی وجہ سے پہنچنے میں تاخیر ہوئی : ناصر تونگ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکر ٹری جنرل کرنل (ر) ناصر تونگ نے کہا ہے کہ ایشین گیمز کے لئے قومی تربیتی کیمپ میں شرکت کے لئے بلائے گئے باکسرز اور آفیشلز میں سے 16مرد و خواتین باکسر اور دو آفیشلز نے کیمپس میں رپورٹ کردی ہے، جو ایک دو باقی رہ گئے ہیں وہ بھی کل ...

Read More »

پی بی ایف کو بڑا جھٹکا۔ فیڈریشن کی عامر خان کی باکسنگ لیگ کی مخالفت کے بعد شاہد آفریدی میدان میں آگئے ،باکسنگ لیگ کے لئے پشاور کی ٹیم خریدنے کا اعلان کردیا

پشاور  (سپوٹس ورلڈ نیوز) پی بی ایف کو بھڑا جھٹکا ۔ باکسنگ فیڈریشن کی عامر خان کی باکسنگ لیگ کی مخالفت کے بعد سُپر سٹار شاہد آفریدی میدان میں آگئے ، عامر خان باکسنگ لیگ کے لئے پشاور کی ٹیم خریدنے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے  آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے ...

Read More »

ایشین گیمز،قومی باکسنگ تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا ۔24 مرد و خواتین کھلاڑی طلب۔7 مرد اور2 خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائند گی کریں گیں : ناصر تونگ

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)رواں سال اگست میں جکارتہ ملائشیاء میں کھیلے جانے والے ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے باکسنگ کے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے قومی باکسنگ کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔جسمیں اٹھارہ مرد اور چھ خواتین کھلاڑیوں کو تربیت کے لئے مدعو کیا گیاہے۔ جو پی بی ایف کے سینئر کوچز ...

Read More »

پی بی ایف کا عامر خان کی اعلان کردہ باکسنگ لیگ کے لئے این او سی جاری کرنے سے معذرت، جو کوئی کھیلے گا وہ دوبارہ پاکستان کی نمائندگی نہیں کر سکے گا

لاہور (صوفی ہارون سے ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نثزاد باکسر عامر خان کی جانب سے پاکستان باکسنگ لیگ کے لئے کی گئی اجازت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں اجازت نامہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عامر خان کو باکسنگ لیگ کے لئے اجازت نہ دینے کا فیصلہ آج ہونے والے پاکستان ...

Read More »

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے 15 جولائی کو فلائی ویٹ کیٹگری میں ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں شروع کردیں

کوئٹہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے 15 جولائی کو فلائی ویٹ کیٹگری میں ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں جبکہ قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق محمدوسیم اس وقت ورلڈ ٹائٹل کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے امریکا کے شہر لاس ویگاس میں سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں، جس کے لیے ...

Read More »

پاکستانی باکسرمحمد وسیم معروف امریکی باکسر مے ویدر کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستانی باکسر محمد وسیم کھیل میں دوبارہ بلندی پانے کیلئے معروف امریکی اسٹار مے ویدر کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔ڈبلیو بی سی کے سابق سلور فلائی ویٹ چیمپئن وسیم نے اسے اپنے لیے نیا چیلنج بنالیا، انھوں نے کہا کہ وہ مجھے پاگل کہتے ہیں کیونکہ میں نے صرف 8پروفیشنل فائٹس کے بعد ورلڈ ٹائٹل ...

Read More »

پنجاب اوپن انٹرڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ زکے فاتح کھلاڑیوں کوپچیس لاکھ روپے کے انعامات سے نوازا جائے گا، ، محمد حفیظ بھٹی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب، پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن میں میڈلز حاصل کرنے والے باکسر کو عید ملن پارٹی دے گاجس میں باکسرز کونقد انعامات دیئے جائیں گے، تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ہوں گے، یہ بات انہوں نے منگل کے روز اپنے ایک ...

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور ڈرامہ۔عدالت کی جانب سے پہلے ہی ختم کی گئی سزا کو ختم کرنے کا علان کردیا۔ محمد علی نے بطور فوجی ویت نام کے خلاف لڑنے سے انکار کیا تھا

واشنگٹن (اسپورٹس ورلڈ نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ باکسنگ لیجنڈ محمد علی کو فوج میں جبری بھرتی سے انکار پر ملنے والی سزا کو شاید معاف کر دیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جی سیون کے اجلاس کے سلسلے میں کینیڈا جانے سے پہلے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ‘میں ...

Read More »