باکسنگ

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کا چیلنج قبول کر لیا،مقابلہ 27نومبر کو ٹوکیو میں ہوگا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کا چیلنج قبول کر لیاہے جس کے بعد دونوں باکسرز کے درمیان مقابلہ 27نومبر کوٹو کیو میں ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر محمد وسیم کو فلپائن کے ورلڈ چیمپئن باکسر نے چیلنج کیا تھا جسے محمد وسیم نے قبول کر لیاہے جس کے ...

Read More »

پاکستانی نوجوانوں نے متاثر کیا ،3سے 4سالوں میں بین الاقوامی سطح کے لیے کھلاڑی تیار ہو جائیں گے :عامر خان

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان باکسرز نے مجھے متاثر کیاہے ،ٹیلنٹ بین الاقوامی سطح کے لیے تیار کرنے میں 3سے 4سال لگیں گے ۔عامر خان نے اسلام آباد میں اپنی اکیڈمی کا دورہ کیا اس موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی شہرہ آفاق باکسر عامر خان آج اسلام آباد میں نوجوان باکسرز کی کوچنگ کرینگے

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی شہرہ آفاق باکسر اور سابق ورلڈ چیمپین عامر خان آج (جمعہ ) کو اسلام آباد میں ابھرتے ہوئے نوجوان باکسرز کی کوچنگ کرینگے ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر نیشنل فیڈریشنز و ایڈمن اعظم ڈار کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں عامر خان کے نام سے منسوب باکسنگ اکیڈمی میں ...

Read More »

گروہ بندیوں نے پاکستان کی باکسنگ کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ،بکسنگ کر بچانے کے لئے علی اکبر شاہ قادری کا با کسنگ کنوینشن کرانے کا اعلان

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان میں باکسنگ کی انتہائی خراب صورتحال،ڈسٹرکٹس تا قومی سطح پر گروہ بندیوں نے پاکستان کی باکسنگ کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے اور اب پاکستان کی باکسنگ پوری دنیا سے کٹ کر رہ گئی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر انور چوحدری مرحوم اور میجر (ر) عبدالرشید کی ساٹھ سالوں کی محنت کو برباد کردیا گیا ...

Read More »

مراکش کا باکسر جنسی زیادتی کے الزام میں اولمپک ولیج سے گرفتار

ریو( سپورٹس ورلڈ نیوز )اولمپک مقابلوں میں شرکت کے لیے گئے ہوئے مراکش کے ایک باکسر حسن صعدہ کو دو عورتوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں اولمپک ولیج سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برازیلین پولیس کے مطابق 22 سالہ صعدہ پر الزام ہے کہ اس نے سروس اسٹاف کی دو خواتین کو جنسی طور پر ...

Read More »

باکسر محمد وسیم کی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات, وزیراعلیٰ کامحمد وسیم کیلئے گھر اور 5 لاکھ روپے کا اعلان

کوئٹہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز) عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد وسیم نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی جہاں بلوچستان حکومت نے قومی باکسر محمد وسیم کو گھر اور لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا تھا کہ محمد وسیم نے سلور فلائی ویٹ ٹائٹل جیت کر نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان ...

Read More »

وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے ‘عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت

ممبئی( دپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھارتی باکسر وجندر سنگھ کے مقابلے کے چیلنج پر اسے نصیحت کی ہے کہ انہیں مقابلے کی دعوت دے کر اپنا کیرئیرتباہ کررہا ہے کیونکہ مقابلہ ہوا تو وہ ان سے کسی صورت جیت نہیں سکتا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے 2 مرتبہ کے عالمی چمپئن پاکستانی نڑاد ...

Read More »

باکسر محمد وسیم سیول میں پروفیشنل سلور ٹا ئیٹل جیت کروطن واپس پہنچ گئے ,  انکے اہل خانہ اور ڈائریکٹر سپورٹس کے علاوہ کو ئی استقبال کرنے نہیں آیا

کوئٹہ( سپورٹس ورلڈ نیوز) جنونی کوریا کے شہر سیول میں پروفیشنل سلور ٹا ئیٹل جیت کر عالمی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی باکسر محمد وسیم کوریا سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔وہ گذشتہ روز وطن واپس پہنچے تو حسب توقع انکے اہل خانہ اور ڈائریکٹرسپورٹس بلوچستان کے علاوہ کو حکومتی اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا عہدیدارانکے ...

Read More »

سلور فلائی ویٹ ٹا ئیٹل کا حصول شاندارابتداء ہے نئی تاریخ رقم کرنا چاہتا ہوں۔کا میابیوں سے پاکستان باکسنگ کا کوئی تعلق نہیں انہوں نے ہمیشہ روڑے اٹکائے : محمد وسیم

سیئول(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے سلور فلائی ویٹ ٹائٹل کو اپنے کرئیر کی شاندار ابتدا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔محمد وسیم نے فلپائن کے باکسر جیدر اولیوا کو شکست دینے کے بعد جنوبی کوریا کے شہر سول سے دیئے گئے انٹرویو میں کہا ...

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری,جنرل(ر) اکرم ساہی,محمد اکرم خان,کرنل(ر) وسیم احمد,سید خاور شاہ،سید اظہر علی شاہ اوراولمپین نوید عالم کی محمد وسیم کو کامیابی پر مبارکباد, مجیب الرحمان محمد حسنی نے محمد وسیم کے لئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

کوئٹہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز) جیت کے بعد صدر پاکستان ممنون حسین وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری,صدر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن جنرل(ر) اکرم ساہی ،سیکر ٹری پاکستان باکسنگ فیڈریشن محمد اکرم خان ،صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل(ر) وسیم احمد ا،صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن سید خاور شاہ، ،سیکر ٹری پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ اوراولمپین نوید عالم ,نے ...

Read More »