باکسنگ

برطانیہ اور پاکستان دونوں ممالک سے پیار اور سپورٹ ملتی ہے ,دہشت گردی میں کمی آئی ہے جس کا سہرا پاک فوج کے سر ہے :عامر خان

لاہور (سپور ٹس و رلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن عامر خان کا کہنا ہے کہ میرے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے اس لئے پاکستان آنا اچھا لگتا ہے،پاکستانی لوگ بہت پیار کرتے ہیں اس لئے بھی پاکستان آتا رہتا ہوں۔انہوں نے کہامجھے برطانیہ اور پاکستان دونوں ممالک سے پیار اور سپورٹ ملتی ہے نجی ٹی ...

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (سپور ٹس و رلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، جہاں وہ منگل کو مقامی شاپنگ سینٹر میں پرستاروں سے ملاقات کریں گے، اگلے دن وہ فریئر ہال پر عوامی تقریب میں شریک ہوں گے، ان کا مقصد چیریٹی باکسنگ میچز سے تھر کے لوگوں کیلیے 2کنویں لگانے کیلیے فنڈز جمع کرنا ...

Read More »

باکسرعامر خان تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے آئندہ ماہ کراچی میں نمائشی میچ کا انعقاد کرائیں گے

اسلام آباد(سپور ٹس و رلڈ نیوز)پپاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے آئندہ ماہ کراچی میں نمائشی میچ کا انعقاد کرائیں گے۔ سرکاری ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد باکسر عامر خان پاکستان اور یہاں کے شہریوں سے خاصا لگاؤ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ کئی بار پاکستان آچکے ...

Read More »

باکسنگ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ: کھیل کے نام پر کھلواڑ جاری ، تربیتی کیمپ سہولیات سے عاری

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن (دودا بھٹو) گروپ کی باہمی چپقلش کے باعث پاکستان باکسرز کی اولمپک 2016کیلئے کوالیفائنگ معدوم سے معدوم ہوتی جا رہی ہے کہنے کو تو ایس پی بی کی جانب سے آئندہ ماہ 17جون سے آذربائیجان میں ہونے والی اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کے لئے قومی باکسنگ ٹیم ...

Read More »

پہلا بین الصوبائی سید ریاست حسین شاہ میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 27 مئی سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)پہلا بین الصوبائی سید ریاست حسین شاہ میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 27 مئی سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد اکرم خان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں منفی کلوگرام، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر شامل ہیں ...

Read More »

الواریس نے عامر خان کو ناک آٹ کر دیا:کانٹ ڈان کے دوران اٹھنے میں کامیاب نہیں ہوئے

لاویگس(سپورٹس ورلڈ نیوز)لاس ویگس میں میکسیکو کے باکسر سال کینیلو الواریس نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چھٹے رانڈ میں ناک آٹ کر دیا۔ اتوار کو ہونے والے مقابلے کے چھٹے رانڈ میں عامر خان نے جب میکسیکو کے سال کینیلو الواریس کو مکے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تو کینیلو الواریس نے اس کا فائدہ اٹھاتے ...

Read More »

باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل، عامر اور الواریز کے درمیان کل میچ پڑے گا

لاس ویگاس(سپورٹس ورلڈ نیوز)مِڈل ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اور آمنے سامنے باکسنگ کی دنیا کے دو کِنگ عامر خان اور کانیلو الواریز۔ دونوں اسٹار باکسرز میگا فائٹ میں اپنی ہمت اور قسمت آزمائیں گے۔ لاس ویگاس کا باکسنگ ارینا مکمل فروخت ہو چکا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی آخری پانچ باٹس جیت چکے ہیں جبکہ ...

Read More »

آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ جولائی میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے تعاون سے آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ جولائی میں کوئٹہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد اکرم خان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان واپڈا، ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ صدرمنتخب ہوئے توامریکا میں 7 مئی کومیری آخری فائٹ ہوگی، عامرخان

لاس ویگاس(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے عندیہ دیا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہوئے تو 7 مئی کو ہونے والی فائٹ امریکا میں آخری فائٹ ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان 7 مئی کو امریکی شہر لاس ویگاس میں میکسیکن باکسر کنیلو الورز کے خلاف رنگ میں اتریں گے۔ ...

Read More »

قائد اعظم گیمز میں ہنگامہ آرگنائزرزکی جانب سے زیادتیوں کی وجہ ہوئی , اورانہوں نے ہی بی ایس بی کو بدنام کر نے کے لئے کیا : ٹیم مینیجر منصور درانی کاقائمقام صدرپی بی ایف فقیر حسین کو بیان

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان باکسنگ فیدریشن کے قائم مقام صدر اور بلوچستان باکسنگ ایسو سی ایشن کے صدر فقیر حسین نے قائد اعظم یوتھ گیمز ،اسلام آباد باکسنگ کے فائنل میں ہونے والے ہنگامے اور تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے نمائندے،بلوچستان باکسنگ ٹیم کے مینیجر،کوچز کو طلب کرکے ان سے باز پرس کرتے ہوئے ...

Read More »