باکسنگ

برطانوی باکسر عامرخان کی اہلیہ فریال نے اپنے شوہر سے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے احساس ہوگیا، لڑائی میں نقصان صرف عامر اور میرا ہوا۔ لڑائی بھی سوشل میڈیا پر اور اب معافی بھی سوشل میڈیا پر۔ عامر خان کی اہلیہ فریال رشتہ بچانے میدان میں آگئیں۔ سوشل ...

Read More »

ویزوں کے اجراء میں تاخیر، پاکستانی باکسرز کی انٹرنیشنل یوتھ باکسنگ ٹورنامنٹ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ویزوں کے اجراء میں تاخیر کے باعث پاکستانی باکسرز کی آئندہ ہفتے سپین میں شیڈول انٹرنیشنل یوتھ باکسنگ ٹورنامنٹ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہے، ایونٹ 19 سے 24 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ جمعرات کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے جنرل سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل محمد ناصر اعجاز نے کہا ...

Read More »

عامر خان نے فریال سے جھگڑے کے بعد مجھ سے جسمانی تعلق قائم کیا تھا، 21 سالہ بیوٹی تھراپسٹ ایملی وولکوا کا الزام ،دونوں نے رات لندن کے ہوٹل میں گذاری : ڈیلی میل لندن کی رپورٹ

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم پر بدچلنی کا الزام عائد کرکے اس سے علیحدگی اختیار کر لی تھی لیکن اس کے فوری بعد خود عامر خان کے کردار کے حوالے سے انتہائی شرمناک انکشافات کا سلسلہ شروع ہو گیا، جو تھمنے میں نہیں آ رہا۔ اب ایک اور برطانوی حسینہ ...

Read More »

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، خالد محمود صدر،شرجیل ضیاء بٹ سیکرٹری اورچوہدری محمد طارق کو خازن منتحب کر لئے گئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز ) لاہور میں ہونے والے پنجاب با کسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل کو نسل اجلاس میں ایسوسی ایشن کے انتخابات عمل لائے گئے اور پنجاب کے لئے نئے عہدیداروں کا انتخاب مکمل کیا گیا ۔ جسکے مطابق خالد محمود کو پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کا صدر۔ شرجیل ضیاء بٹ کو سیکر ٹری جنرل اور اورچوہدری محمد ...

Read More »

مجھے پینے کا شوق نہیں . پیتا ہوں غم بلانے کو ۔۔۔۔ باکسر عامر خان کی دوبئی میں موج مستی ،جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی

دوبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) مجھے پینے کا شوق نہیں أپیتا ہوں غم بلانے کو ۔۔۔۔باکسر عامر خان کی دوبئی میں موج مستی ،جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی.  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک بھورے بالوں والی خاتون کے ساتھ دبئی میں پارٹی کرتے ہوئے پائے گئے ...

Read More »

باکسنگ : روہنگیامسلمانوں پرہونے والےمظالم کے خلاف آواز اٹھانا ہوگی, حکومت پاکستان اپنا کردار ادا کرے : باکسر عامر خان

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) باکسر عامر خان نے برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہوگی۔ باکسر عامر خان نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری کے موقع پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے یوم ...

Read More »

باکسنگ : عامر خان نے باکسنگ سُپر لیگ کرانے کا اعلان کر دیا ۔ سُپر لیگ آٹھ ۔آٹھ کھلاڑیوں پر مشتمل آٹھ ٹیموں کے درمیان کھیلی جائے گی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نثراد بر طانوی باکسر نے پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لئے عمل قدم اُٹھاتے ہوئے رواں سال دسمبر میں دھانسو قسم کی باکسنگ سُپر لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جسکا باقاعدہ اعلان وہ کل عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں اپنے ٹریننگ سیشن کے بعد کریں گے اس موقع پر بر طانوی ...

Read More »

باکسنگ : میری پوری توجہ نو مبر میں ہونے والی اپنی فائیٹ پر ہے، گھریلو مسلۂ پر بات نہیں کروں گا , باکسنگ اکیڈمی پاکستان میں باکسنگ کی خدمت کے لئے بنائی : عامر خان

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہاہے کہ ان کی اگلی فائٹ نومبر میں ہے اور ساری توجہ اس وقت اس پر مرکوز ہے ۔  عا مرخان آج یہاں اسلام آباد میں اپنی اگلی فائیٹ کی تیاریوں کے حوالے سے ٹریننگ  سیشن کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے انہوں نے اس موقع پر ...

Read More »

باکسنگ : عامر اور فریال میں علیحدگی دوریاں بڑھنے لگیں ، مجھے عامرکی ضرورت نہیں ،آنے والے دوسرے بچے کی پرورش تنہا کروں گی ،فریال

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز)برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عامراورفریال ایک دوسر ے سے بات چیت کرنے لگے مگررشتہ ختم ہوچکا ہے ۔ فریال کے مطابق مجھے عامرکی ضرورت نہیں ،آنے والے دوسرے بچے کی پرورش تنہا کروں گی۔ان کا کہنا ہے کہ خود کو کتنا ہی پڑھا لکھا ،ذہین اورامیر سمجھیں ،اصلیت اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ ...

Read More »

باکسنگ : پاکستان کے باکسنگ سٹار محمد وسیم نے مے ویدر سے مقابلہ ہارنے والے مک گریگر کو مقابلے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے باکسنگ سٹار محمد وسیم نے مے ویدر سے مقابلہ ہارنے والے مک گریگر کو مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں قومی باکسر محمد وسیم نے کہاکہ مک گریگر رنگ میں میرے خلاف اتریں تو انہیں آٹے ال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔ اپنی ٹیکنیک، پھرتی اور مہارت کی بدولت ...

Read More »