باکسنگ

پہلی خیبر پختونخواعبدالجلیل مرزامیموریل انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ چمپئن شپ اختتام پذیر، ایبٹ آباد کے کھلاڑیوں نے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پہلی خیبر پختونخواعبدالجلیل مرزامیموریل انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،چمپئن شپ میں ایبٹ آباد کے کھلاڑیوں نے شاندار کاکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔اختتامی تقریب کے موقع پر سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن پشاورشہزاد اسلم قریشی مہمانان خصوصی تھے ،جبکہ انکے ہمراہ خیبر ...

Read More »

نیشنل بینک گرلز باکسنگ چمپیئن شپ اتوار کو ہوگی 

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے زیر اہتمام کراچی باکسنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اتوار 5 نومبر کو صبح 10:00 تاشام 5:00 نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر گرلز باکسنگ چمپیئن شپ منعقد ہوگی اس کا اعلان نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے کیا چیمپئین شپ کے اختتام پر نیشنل بینک ...

Read More »

پہلی آل خیبر پختونخواعبدالجلیل مرزامیموریل باکسنگ چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی،افتتاح سید عاقل شاہ نے کیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پہلی آل خیبر پختونخواعبدالجلیل مرزامیموریل باکسنگ چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی۔پہلے رو کے مقابلوں میں ایبٹ آباد کے اسامہ نے پہلی اور کوہاٹ کے محمد عمرنے دوسری پوزیشن جیت لی۔افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ تھے جنہوں نے باقاعدہ چمپئن شپ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر صوبائی باکسنگ ...

Read More »

اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو پلاسٹک سرجری کروانے کی وجہ سے چھوڑا : باکسرعامر خان

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو پلاسٹک سرجری کروانے کی وجہ سے چھوڑا۔ اپنی نئی دوست اور ایک بچے کی ماں صوفیہ کو بھیجے گئے درجنوں میسیجز میں عامر خان نے فریال مخدوم کو کائلی جینر کی طرح پلاسٹک سرجری کی جنونی قرار دیا۔ صوفیہ سے ...

Read More »

نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ باکسنگ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا، محمد عامر جان

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سلور فلائی ویٹ چیمپئین محمدوسیم پاکستان کا فخر ہے سپورٹس بورڈپنجاب ان کی باکسنگ میں خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہے ، نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ باکسنگ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا ، جہاں پر انٹرنیشنل مقابلے ہوں گے، پنجاب میں ...

Read More »

محمد علی پاکستان کے عوام سے سب سے زیادہ پیار کرتے تھے محمد علی اپنے فینز کی محبت میں پاکستان آئے :خلیلہ علی

اسلام آباد /راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز)  عظیم باکسر محمد علی کلے کی اہلیہ خلیلہ علی نے کہا ہے کہ  میں پاکستان آکر بہت خوشی محسوس کررہی ہوں محمد علی پاکستان کے عوام سے سب سے زیادہ پیار کرتے تھے محمد علی اپنے فینز کی محبت میں پاکستان آئے پاکستان کی خوشحالی و ترقی کے لیے دعا گو ہوں . خلیلہ علی آج یہاں ...

Read More »

باکسنگ : باکسر محمد وسیم نے فلائی ویٹ کیٹگری میں کیرئیر کی آٹھویں فائٹ میں پاناما کے باکسر کارلوس میلو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آوٹ کردیا

پاناما ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) انٹرنیشنل پروفیشنل کیرئیر میں باکسر محمد وسیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج پاناما میں کھیلی جانے والی اپنے کیرئیر کی آٹھویں فائٹ میں باکسر کارلوس میلو کو شکست دے دی۔  محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں نہ صرف ناک آؤٹ کیا بلکہ فلائی فیٹ کیٹگری کی ...

Read More »

باکسنگ: پاکستانی باکسر محمد وسیم کی انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ کل پاناما کے باکسر کارلوس میلو کے خلاف لڑیں گے

پاناما (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستانی باکسر محمد وسیم کی انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ کل ہوگی،رینکنگ فائٹ میں محمد وسیم کے مد مقابل پاناما کے باکسر کارلوس میلو ہوں گے،تفصیلات کے مطابق ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت مقابلہ پاناما سٹی میں ہوگااورکل کی فائٹ کے لئے دونوں باکسروں کا آج آفیشل ویٹ ہوگا۔یاد رہے کہ اس مقابل سے قبل انکی ایک فائیٹ گذشتہ ہفتہ ...

Read More »

باکسنگ : انٹر پراونشنل، انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ پشاو رنے 5 گولڈ اور2سلور میڈ لز کیساتھ پہلی پوزیشن ، سوات نے دوسری اور مردان نے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی 

پشاور(سپور ٹس ورلڈ نیوز) پشاور میں کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ پشاور5گولڈ اور2سلور میڈ لز کیساتھ پہلی پوزیشن جیت لی،جبکہ سوات ڈسٹرکٹ نے 2گولڈاور4سلور میڈلزلیکردوسری اور مردان نے ایک گولڈ اور دو سلورمیڈلز کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔اس موقع پر میجر(ر)قادر خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے نمایاں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں اور میڈلز پہنائے ...

Read More »

باکسنگ : میڈ ان پاکستان پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی کولمبیا میں ہونے والی فائیٹ ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میڈ ان پاکستان پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی کولمبیا میں ہونے والی فائیٹ ملتوی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکسر محمد وسیم کو 23ستمبر کو کو لمبیا میں کو لمبیا ہی سے تعلق رکھنے والے باکسر جورلی ایستاڈا کے ساتھ فائیٹ لڑنا تھی جو انہیں کولمبیا کا ویزہ نہ ...

Read More »