باکسنگ

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور ڈرامہ۔عدالت کی جانب سے پہلے ہی ختم کی گئی سزا کو ختم کرنے کا علان کردیا۔ محمد علی نے بطور فوجی ویت نام کے خلاف لڑنے سے انکار کیا تھا

واشنگٹن (اسپورٹس ورلڈ نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ باکسنگ لیجنڈ محمد علی کو فوج میں جبری بھرتی سے انکار پر ملنے والی سزا کو شاید معاف کر دیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جی سیون کے اجلاس کے سلسلے میں کینیڈا جانے سے پہلے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ‘میں ...

Read More »

ٍپاکستان باکسنگ فیڈریشن نے باکسنگ لیگ سے لاتعلقی اور اس حوالے سے لاعلمی کا آظہار کردیا،باکسر عامر خان نے پی بی ایف سے این او سی نہیں لیا،ناصر ٹنگ

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن باکسر نے عامر خان کی جانب سے باکسنگ لیگ سے لا عملی کا اظہار کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ فیڈریشن نے باکسنگ لیگ کے انعقاد کیلئے عامر خان کو کوئی این او سی جاری نہیں کیا ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ناصر ٹنگ کے مطابق میڈیاکے بعض حصوں ...

Read More »

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ھیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح

آکلینڈ( سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹیپاکستان نڑاد ضیغم رشید بلوچ کی امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح، تفصیلات کے مطابق سا بق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے بیٹے ضیغم رشید بلوچ نے شاندار انداز میں نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ ...

Read More »

رمضان ا لمبارک کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا جس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے ,باکسر عامر خان کی داتادربارپرحاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہناہے کہ رمضان ا لمبارک کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا جس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ لاہورمیں داتادربارپرحاضری کے بعد میڈیا سے گفتگومیں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کاکہنا تھاکہ جب بھی لاہور آتا ہوں تو داتا دربار پر حاضری دیتا ہوں۔ان کاکہنا تھا ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب صوبہ بھر میں باکسنگ رنگ بنائیگا، خواہش ہے پاکستانی باکسر چیمپئن بنیں، باکسر عامر خان

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)  بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ باکسنگ کے فروغ کے لئے ہر جگہ باکسنگ رنگ بنانا ہوں گے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے بات ہوئی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب صوبہ بھر میں باکسنگ رنگ بنائیگا، پاکستان کرکٹ کی طرح باکسنگ میں بھی آگے آئے گا، خوشی ہے ...

Read More »

کون بنے گا پنجاب کا باکسنگ چیمپئن, انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ،پہلے روز 5ڈویژنز کے باکسرز نے ٹرائلز دیئے

لاہور(سپورٹس ورلد نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے باکسرز کے ٹرائلز ہفتہ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس سٹیڈیم میں شروع ہوگئے، ’’کون بنے گا پنجاب کا باکسنگ چیمپئن‘‘ کے سلوگن کے تحت منعقد ہونے والی چیمپئن شپ کیلئے پہلے روز ...

Read More »

پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز 5اور 6مئی کو ہوں گے ,پنجاب بھر سے 662باکسرز ٹرائلز دیں گے

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر باکسنگ کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 12سے15مئی تک منعقد ہونے والی پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے لئے باکسرز کے ٹرائلز 5اور 6مئی کو ہوں گے، ٹرائلز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں ہوں گے، 5مئی کو ...

Read More »

’کون بنے گاپنجاب کا باکسنگ چیمپئن ‘‘ سلوگن ہوگا انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ، کھلاڑیوں کے ٹرائلز 5اور 6مئی کو ہونگے،محمد حفیظ بھٹی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا ہے کہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کے ویژن کے مطابق انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، کھلاڑیوں کے ٹرائلز 5اور 6مئی کو نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پہلی مرتبہ لاکھوں روپے کے انعامات رکھے ...

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈین حریف کے خلاف جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی

لندن (سپورٹس ورلڈنیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈین حریف کے خلاف جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستانیوں نے جیت کے لیے دعائیں کیں اور ان کی کامیابی صرف ان کی نہیں بلکہ پاکستان میں ان کے سپورٹرز کی بھی ہے۔ انہوں نے ...

Read More »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کیلئے 6کمیٹیاں تشکیل دیدیں

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے 12سے 15مئی تک منعقد ہونیوالی پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کے لئے 6کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں، کمیٹیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چیمپئن شپ کے لئے انعقاد کے بہترین انتظامات کریں اور کھلاڑیوں کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں، بدھ کے روز اپنے ایک بیان ...

Read More »