بیس بال

سید فخرعلی شاہ صدرپاکستان فیڈریشن بیس بال نے ایشین انڈر12اور انڈر 18میں شرکت کرنے والی پاکستان بیس بال ٹیموں کا اعلان کردیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ایشین انڈر12اور انڈر 18میں شرکت کرنے والی پاکستان بیس بال ٹیموں کا اعلان کردیا۔  سید فخرعلی شاہ صدرپاکستان فیڈریشن بیس بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی یوتھ بیس بال ٹیمیں اس سال انڈر 12اور انڈر 18ایشین بیس بال چیمپئن شپس میں شرکت کریں گی۔  سید فخر ...

Read More »

محمد محسن خان سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر اور کاشف شیخ سیکرٹری جنرل منتخب 

 کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) محمد محسن خان سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر اور کاشف شیخ سیکرٹری جنرل. منتخب سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس مورخہ 28اپریل کو سید فخر علی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی زیرنگرانی   کے ڈی اے آفیسرز کلب کراچی میں ہوا۔ حیدر خان لہری چیف الیکشن کمیشن ، ...

Read More »

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ 2018 بحریہ ٹاؤن لاہور 14 مئی سے 15مئی تک کھیلی جائے گی۔

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان فیڈریشن بیس بال بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے تعاون سے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کا انعقاد کررہی ہے ۔ چیمپئن شپ 14 مئی سے 15مئی تک کھیلی جائے گی۔  چیمپئن شپ میں مختلف سکولوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میسیج ...

Read More »

اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سید خاور شاہ میموریل بیس بال اور سافٹ بال کے نمائشی میچ کل25اپریل بروز بدھ پاکستان سپورٹس میں کھیلے جائیں گے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سید خاور شاہ میموریل بیس بال اور سافٹ بال کے نمائشی میچ کل25اپریل بروز بدھ پاکستان سپورٹس میں کھیلے جائیں گے۔ اس موقع پر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ مہمان خصوصی ہونگے جو میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات ...

Read More »

خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ فائنل ، نے پاکستان واپڈا کو 8 – 6 سے ہرا کر ٹائیٹل جیت لیا ، آرمی کی جانب سے ثاقب اور مجید نے دو دو رن بنا کر اپنا حصہ ڈالا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا گیاتھا پاکستان آرمی نے فائنل میں پاکستان واپڈا کو شکست دے کر جیت لی۔ پاکستان پولیس کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل میچ جوکہ 9 اننگز پر ...

Read More »

تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپیئن شپ ۔ تیسرا دن , پاکستان آرمی نے پاکستان پولیس کی ٹیم کو اور پاکستان واپڈا نے پنجاب کی ٹیم کو شکست د ے دی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپکے تیسرے روز دو میچ کھیلے گئے ۔ تیسرے پہلے میچ کے مہمان خصوصی فیڈریشن کے سینئر نائب صدر محمدمحسن خان جوکہ سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں  تھے  پہلے میچ  میں پاکستان آرمی نے ...

Read More »

خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپیئن شپ، خیبر پختونخوا اور پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 23 ویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپیئن شپ میں خیبر پختونخوا اور پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ میچ کے مہمانان خصوصی پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ادریس حیدرخواجہ اور پاکستان آرمی ٹیم کے مینجر کرنل صدف اکرم تھے جن کا پاکستان بیس ...

Read More »

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام خاور شاہ قومی بیس بال چیمپیئن شپ  پیر سے بحریہ ٹاؤن بیس بال سٹیڈیم لاہور شروع ہوگی

اسلام آباد  (  سپورٹس ورلڈ نیوز  ) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام خاور شاہ قومی بیس بال چیمپیئن شپ  پیر سے بحریہ ٹاؤن بیس بال سٹیڈیم لاہور شروع ہوگی،  چیمپیئن شپ کا افتتاح بحریہ ٹاؤن کے ایڈمنسٹریٹر برگیڈیئر (ر) خلیل اللہ بٹ، پاکستان بیس بال فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید کے ہمراہ کریں گے ۔ پاکستنان بیس بال فیڈریشن ...

Read More »

بیس بال : امریکی کوچ جارج سینٹیاگو چھ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ,آئی او سی سالیڈیریٹی کوچنگ کورس کنڈکٹ کریں گے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز )  امریکی بیس بال کوچ جارج سینٹیاگو چھ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، وہ لاہور میں آئی او سی سالیڈیریٹی کوچنگ کورس کنڈکٹ کریں گے۔ جارج سینٹیاگو کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آکر بہت خوش ہیں ، یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے، وہ پہلی مرتبہ پاکستان آئے ہیں اور اُنہیں ...

Read More »

ایشین انڈر15بیس بال چیمپین شپ ، پاکستان اپنے آخری میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم کو 10-0سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

ٹوکیو (سپورٹس ورلڈ نیوز) جاپان میں کھیلی جا رہی ایشین انڈر15بیس بال چیمپین شپ میں پاکستان اپنے آخری میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم کو 10-0سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان کو اپنے آخری میچ میں حاصل ہونے والی اس کامیابی نے پانچویں پوزیشن دلا دی ہے۔ ایونٹ میں ایشیاء بھر سے چھ ٹیمیں شریک تھیں جن ...

Read More »