بیس بال

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ : پاکستان نے سیمی فائنل میں ایران کو ٖصفر کے مقابلے میں گیارہ سکور سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان نے ایران کو شکست دے کر13 ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے، پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے بیس بال گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کھیلی جانے والی سات اننگزپر مشتمل مقابلے کے بعد پاکستان نے ایران کی ٹیم کو صفر کے مقابلے ...

Read More »

پاکستان، سری لنکا،نیپال اور ایران نے 13 ویسٹ ایشیاء کپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈنیوز)پاکستان، سری لنکا،نیپال اور ایران نے 13 ویسٹ ایشیاء کپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیاہے، سیمی فائنل میچز(آج ) منگل کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل(کل) بدھ کوکھیلا جائے گا، سیمی فائنل پاکستان کا مقابلہ ایران اور سری لنکا کا مقابلہ نیپال سے کھیلا جائے گا،گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں ٹورنامنٹ کے تیسرے ...

Read More »

ویسٹ ایشین بیس بال کپ : پاکستان نے عراق کی ٹیم کو پچیس کے مقابلے میں صفرکے سکور سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) بیس بال گراونڈ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری تیرہویں ویسٹ ایشین بیس بال کپ کے تیسرے روز کھیلے گئے واحد میچ میں پاکستان نے عراق کی ٹیم کو پچیس کے مقابلے میں صفرکے سکور سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے ارسلان جمشید نے چار۔ثمیر زاور نے تین۔ فقیر ...

Read More »

پاکستان میں بیس بال کی سہولیات شاندار، سیکورٹی انتظامات زبر دست اور سب سے بڑھ کرپاکستانیوں کی مہمان نوازی نے بھی متاثر کیا :اشوک بھاٹی چند

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان میں بیس بال کی سہولیات شاندار، سیکورٹی انتظامات زبر دست اور سب سے بڑھ کرپاکستانیوں کی مہمان نوازی نے بھی متاثر کیا کہنا ہے نیپا ل بیس بال ٹیم کے کوچ اور نائب صدر بیس بال اینڈ سافٹ بال فیڈریشن اشوک بھاٹی چند کا وہ آج یہاں بیس بال گراونڈ پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...

Read More »

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ دوسرا دن دوسرے میچ میں: سر ی لنکا نے ایران کو صفر کے مقابلے میں بائیس رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز ) بیس بال گراونڈ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جارہے تیرہویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے دوسرے روز آج اتوار کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں جو کہ ایران اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا سری لنکا کی ٹیم نے ایران کو صفر کے مقابلے میں بائیس کے اسکور ...

Read More »

ویسٹ ایشین بیس بال چیمئین شپ :نیپال کی ٹیم نے عراق کی ٹیم کو تین کے مقابلے میں تیرہ اسکور سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) بیس بال گراونڈ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری تیرہویں ویسٹ ایشین بیس بال چیمئین شپ کے دوسرے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں نیپال کی ٹیم نے عراق کی ٹیم کو تین کے مقابلے میں تیرہ اسکور سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔ نیپال کی ٹیم نے ٹیم نے زبردست کھیل پیش ...

Read More »

قومی بیس بال ٹیم تیرہویں ویسٹ ایشیاء کپ میں اپنے ٹائیٹل کے دفاع کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے، ہماری ٹیم اس ایونٹ کی ہارٹ فیورٹ ٹیم : کوچ سرفراز احمد

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی بیس بال ٹیم کے کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ قومی بیس بال ٹیم تیرہویں ویسٹ ایشیاء کپ میں ٹائیٹل کے دفاع کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے ،ہماری ٹیم اس ایونٹ کی ہارٹ فیورٹ ٹیم ہے مگر اسکے باوجود ہم کسی ٹیم کو ہلکا لینے کے لئے تیار نہیں ،بلخصوص سری لنکا ...

Read More »

پاکستان دھشت گردی کی جنگ کھیل کے میدان آباد کر کے جیتے گا، سپاٹ فکسنگ میں کھلاڑیوں کو اتنی سزا ملنی چاہئے جتنا انہوں نے قصور کیا : میاں ریاض حسین پیر زادہ

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز)وفاقی وزیر ریاض حسین پیزادہ نے کہا کہ پاکستان دھشت گردی کی جنگ کھیل کے میدان آباد کر کے جیتے گا، وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی ،کامیابی کے راستے پر چل پڑا ہے اور وہ د ن دور نہیں جب ملک میں امن وامان بھی مکمل طور پر بحال ہوجائے گا ...

Read More »

ویسٹ ایشین بیس بال کپ : افتتاحی میچ میں پاکستان کی ٹیم نے نیپال کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں سولہ رنزسے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) تیر ھویں ویسٹ ایشین بیس بال کپ کے افتتاحی میچ میں جو کہ پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ،میں پاکستان کی ٹیم نے نیپال کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں سولہ رنزسے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ ہفتہ کے روز کھیلے جانے والے پہلے میچ میں نیپال ...

Read More »

پاکستان کے موجودہ حالات میں چار غیر ملکی ٹیموں کا پاکستان میں آکر کھیلنا حوصلہ افزاء امر ہے۔ ملک میں بیس بال لیگ بھی کروائیں گے،دھشت گردی کو کھیلوں سے شکت دیں گے : سید خاور شاہ

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے سربراہ سید خاور شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات میں چار غیر ملکی ٹیموں ایران۔عراق۔ سری لنکا اور نیپال کا پاکستان میں آکر کھیلنا پاکستان کے لئے حوصلہ افزاء امر ہے بھارت کی ٹیم کو ویسٹ ایشین بیس بال کپ میں شرکت کے لئے پاکستان کا ویزہ ...

Read More »