بیس بال

ورلڈ ویمنز بیس بال کپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا راؤنڈ میچ آج کھیلے گی

سیؤل( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کی ٹیم ورلڈ ویمنز بیس بال کپ میں اپنا دوسرا راؤنڈ میچ آج جمعرات کو کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم کو ہانگ کانگ کا چیلنج درپیش ہو گا۔ پاکستانی ٹیم پہلے راؤنڈ میں ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی تھی۔ ویمنز بیس بال کپ کا دوسرا مرحلہ سپر راؤنڈ کنسولیشن راؤنڈ پر مشتمل ...

Read More »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2017کی میزبانی پاکستان کرے گا ،بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلا م آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے 13ویں ویسٹ ایشیا کپ 2017کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی ہے ۔ تفصیلات کیمطابق ٹورنامنٹ میں میزبان پاکستان سمیت افغانستان ،بھارت ،ایران ،نیپال اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ایشائی ایونٹ لاہور یا اسلام آباد میں سے کسی ایک شہر میں کرایا جائے ...

Read More »

پاکستان بیس بال دنیا کی کسی بھی بڑی ٹیم کے خلاف اپ ٹیسٹ کامیابی حاصل کر سکتی ہے :امریکن بیس بال کوچ جان گولڈن

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) امریکن بیس بال کوچ جان گولڈن نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیس بال کا کھیل تیزی سے ترقی کر رہا ہے جسے دیکھ کو خوشی ہوئی ہے۔ پاکستان ٹیم کی فزیکل فٹنس اور جذبے کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ وہ دنیا کی کسی بھی بڑی ٹیم کے خلاف اپ ٹیسٹ ...

Read More »

پاکستان کی بلائینڈ بیس بال ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان اٹلی کی ٹیم کو چار کے مقابلے میں دو سکور سے شکست دے دی

اسلام آبد (سپورٹس ورلڈ نیوز) اٹلی کے دورہ پر گئی ہوئی پاکستان کی بلائینڈ بیس بال ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان اٹلی کی ٹیم کو چار کے مقابلے میں دو سکور سے شکست دے دی ہے۔اٹلی کے شہر بریشیا میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود سے ...

Read More »

تیرہویں نیشنل وومن بیس بال چیمپیئن شپ یکم جون سے 5جون تک پنجاب سٹیڈیم میں منعقد ہو گی، سید خاور شاہ

لاہور (سپور ٹس و رلڈ نیوز)۔صدرپاکستان بیس بال فیڈریشن سید خاور شاہ نے ملک بھر میں سپورٹس کی بحالی اور فروغ میں ڈائریکٹ= ر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈریشن بیس بال کے ایونٹس منعقد کرانے میں ہر طرح سے تعاون کرنے پر ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور ...

Read More »

حکومت کھیلوں کی عالمی رینکنگ کو سامنے رکھتے ہوئے فیڈریشنز میں فنڈز تقسیم کرنے کی حکمت عملی بنائے :سید خاور شاہ

اسلام آباد(صوفی ہارون سے) قومی بیس بال ٹیم رواں سال 22ستمبر سے امریکہ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کلاسک بیس بال کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کرے گا جہاں ا س کا مقابلہ برطانیہ برازیل اور اسرائیل کی ٹیموں کے ساتھ ہوگا۔ اس چمپئن شپ میں کامیابی پاکستان کے لئے ورلڈ کپ بیس بال کے دروازے کھول دے گی۔ پاکستانی بیس ...

Read More »