دیگر سپورٹس

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے تین فروری سے تہران میں ہونے والی ایشین ان ڈور اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے تین فروری سے ایران کے دارلحکومت تہران میں ہونے والی ایشین ان ڈور اتھلیٹکس چیمپین شپ میں شر کت کے لئے پاکستان کی پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے پی اے ایف کی جانب سے یہ اعلان گذشتہ دنوں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے ٹرائلز ...

Read More »

کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے7200 میٹر بلند پاموری پیک کی مہم جوئی شروع کردی

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ سے ملحقہ 7200 میٹر بلند پاموری پیک کی مہم جوئی شروع کردی ہے ،پاموری کی انتہائی بلندی کو شکست دینے کے بعد وہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی شروع کریں گے۔محمد علی سدپارہ ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی ...

Read More »

سرمائی اولمپکس میں ایک اور بریک تھرو، جنوبی کوریا ، شمالی کوریا متحدہ پرچم تلے مارچ کرنے پر متفق

سیؤل، پیانگ یانگ(سپورٹس ورلڈ نیوز) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا سرمائی اولمپکس میں ایک ہی ‘متحدہ پرچم’ تلے مارچ کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ جنوبی کوریا کے یونییفکیشن کے وزیر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے سرحدی گاں پنمنجوم میں ہونے والے مذاکرات میں معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پیونچینگ میں ہونے والی ...

Read More »

پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام پانچویں سروس ٹائرز 15 سائیڈ رگبی لیگ اہم میچ میں اسلام آباد جنز نے لاہور ہاکس کو 49-20 سے ہرا دیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام پانچویں سروس ٹائرز 15 سائیڈ رگبی لیگ کے اہم میچ میں اسلام آباد جنز نے لاہور ہاکس کو 49-20 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام سروس ٹائرز 15 سائیڈ لیگ کا آخری مرحلہ لاہور اور اسلام آباد میں جاری ہے۔ لاہور میں پاکستان رگبی اکیڈمی لاہور ...

Read More »

چولستان ڈیزرٹ ریلی کی ریکی کیلئے ٹیم آئندہ ہفتے روانہ ہوگی فروری2018ء میں ہونے والی ریلی کے لیے 470کلومیٹر کاٹریک بنانے کی تجویز

ملتان ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب(ٹی ڈی سی پی )کے زیراہتمام صحرائے چولستان میں منعقد ہونے والی 13ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے ٹریک کی ریکی کے لیے ملتان سے ٹیم آئندہ ہفتے چولستان پہنچے گی۔ٹی ڈی سی پی کے مطابق فروری2018ء4 میں منعقد ہونے والی اس ریلی کے لیے 470کلومیٹر کاٹریک بنانے کی تجویز دی ...

Read More »

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اھتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے وومن والی بال کیمپ کا کراچی میں انعقاد ,ایرانی کوچ حامد مویدی  کراچی پہنچ گے

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اھتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے وومن والی بال کیمپ پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں منعقد ہورھا ہے۔اب تک بلوچستان اور خیبر پختون خواہ سے تین تین لڑکیاں نیشنل والی بال وومن کیمپ جوائین کرنے پہنچ گئی ہیں جبکہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے ایرانی کوچ حامد ...

Read More »

چھتیسویں قومی مینز اورپہلی وومنز باکسنگ چیمپین شپ 20جنوری سے لاہور میں کھیلی جائے گی، فیڈریشن سے ملحقہ تمام 16 یونٹس کی ٹیمیں شر کت کریں گے: کرنل ناصر ٹنگ

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 36ویں قومی مینز اورپہلی وومنز باکسنگ چیمپین شپ 20جنوری سے واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں کھیلی جائے گی ،جس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے ملحقہ تمام 16 یونٹس بلوچستان۔خیبر پختونخوا۔سندھ۔پنجاب۔اسلام آباد۔آزاد کشمیر۔گلگت بلتستان۔فاٹا۔آرمی۔نیوی۔پی اے ایف۔واپڈا۔ریلوے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ۔کراچی الیکٹرک اور پولیس کی ٹیمیں شر کت کریں گیں یہ بات سیکر ٹری ...

Read More »

تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی ترقی اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود جیسے اقدامات نوجوانوں کومعاشرے کا مفید شہری بنانے کا باعث بنتے ہیں :ہ ڈاکٹر اسد علی خان

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)ریسکیو 1122 کے صوبائی سربراہ ڈاکٹر اسد علی خان نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی ترقی اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود جیسے اقدامات نوجوانوں کومعاشرے کا مفید شہری بنانے کے علاوہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے کا باعث بنتے ہیں اس سلسلے میں شہید ملک ...

Read More »

کینسر کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلہ میں ملائیشیا کا دو رکنی سائیکلنگ وفد واگہ باڈر سے لاہور پہنچ گیا , پنجاب سائیکلنگ کے صدر معظم خان نے مہمانوں کا استقبال کیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) کینسر کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلہ میں ملائیشیا کا دو رکنی سائیکلنگ وفد واگہ باڈر سے لاہور پہنچ گیا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے نائب صدر اور پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر معظم خان نے مہمان سائیکلسٹ کا استقبال کیا اس موقع پر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شہزادہ بٹ، خزانچی ...

Read More »

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان (سلطان شاہ)جھنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا

جھنگ ( سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان (سلطان شاہ)جھنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجداللہ، ڈائریکٹر محمد اعظم ڈار، سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹرز محمد حفیظ بھٹی، طارق وٹو، بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری ...

Read More »