دیگر سپورٹس

باؤنس اور نشترکلب نے 13 واں نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا طلحہ امجد کا شاندار کھیل

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) آرام باغ باسکٹ کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں طلحہ امجد کی بے مثال کار کردگی نے نشترکلب کو اومیگا کلب کے خلاف شکست دیکر 13واں نیشنل بینک کپ باسکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں دفائی چیمپئن باؤنس کلب نے ملیر ...

Read More »

ایسوسی ایشنز اور ٹھیکیداروں کے سہولت کار ایس بی پی کے افسر چوہدری ظہور احمد کی من مانیاں عروج پر۔ سیکرٹری پینتھالون فیڈریش کے عہدے پر بھی قبضہ جما لیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)سابق حکمرانوں کے چہیتے اسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب سپورٹس بورڈ چوہدری ظہور احمد نے سرکاری اہلکار ہوتے ہوئے کھیلوں کی تنظیم پاکستان ماڈرن پینتھالون فیڈریش میں سیکر ٹری جنرل کے عہدے پر قابض ہوگئے ہیں ۔ انکا یہ اقدام مفادات کے ٹکراو کے ذمرے میں آیا ہے کیونکہ وہ جس سرکاری عہدے پر براجمان ہیں اس عہدے ...

Read More »

ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ کے پہلے میچ میں چائینیز تائی پائی کی ٹیم نے ٹیم پاکستان کو 3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

بحرین(سپورٹس ورلڈ نیوز) بحرین میں کھیلی جا رہی 19ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ کے پہلے میچ میں چائینیز تائی پائی کی ٹیم نے ٹیم پاکستان کو 3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آج کھیلے گئے گروپ سی جس میں پاکستان کے علاوہ چائینز تائی پائی اور سعودی عرب کی ٹیمیں شامل ہیں کے ...

Read More »

نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ :لیگ کے آخری 2میچوں کے فیصلے کراچی کولٹس اور کلفٹن کروس کی فتح ،فائنل آج رات کھیلا جائیگا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلے جانے والے ” 13واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “می کھیلے 2آخری لیگ میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کولٹس نے مد مقابل عثمان کلب کو 42-34سے شکست دیدی ،فاتح کراچی ...

Read More »

پاکستان آرمی نے انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2018 اپنے نام کر لی جبکہ پاک فضائیہ کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان آرمی نے انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2018 اپنے نام کر لی جبکہ پاک فضائیہ کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2018 کی اختتامی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی ۔ پاک بحریہ کے کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل معظم الیاس اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے جیتنے ...

Read More »

بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی درندگی کا خوف ، خواتین کھلاڑی بھی بھارت آنے سے گھبرانے لگیں۔ سوئس خاتون سکواش کھلاڑی ایمبر نے بھارت آنے سے انکارکردیا

نئی دہلی (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت میں آئے روز پیش آنے والے جنسی درندگی کے واقعات نے دنیا بھر میں اس کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا ہے جس کے بعد معروف خواتین کھلاڑی بھی بھارت آنے سے گھبرانے لگی ہیں حتیٰ کے ان کے والدین بھی بھارت جانے کی اجازت دینے سے انکاری ہیں۔ بھارتی شہر چنائی میں ...

Read More »

 ملک بھر میں میں پاکستان کی پہلی سپر باکسنگ لیگ کے ٹرائل کا آغاز ہوگیا، ٹرائلز 20جولائی سے 11اگست تک ہوں گے

لاہور (سپورٹسں ورلڈ نیوز)  ملک بھر میں میں پاکستان کی پہلی سپر باکسنگ لیگ کے ٹرائل کا آغاز ہوگیا، ٹرائلز 20جولائی سے 11اگست تک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپر باکسنگ لیگ پاکستان کے روڈ ٹو دا رنگ کے ٹرائل شروع ہوگئے، پہلے مرحلے میں گوجرانوالہ میں باکسرز نے بازوں کا زور دکھایا، دوسرے مرحلے کے ٹرائلز کل لاہور میں شیڈول ...

Read More »

باؤنس ، امیگا اور ملیر ٹارجن کلب نے نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا سیمی فائنلز کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا , سیمی فائنلز اتوار کو کھیلے جائینگے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)آرام باغ باسکٹ کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزیذ دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹورنامنٹ کی دفائی چیمپئن باؤنس کلب نے اپنے آخری لیگ میچ میں امیگا کلب کو 38-35 سے شکست دے کر نہ صرف یہ کہ ( گروپ ا ے ) کی چیمپئن بن گئی جبکہ سیمی فائنل کھیلنے کا ...

Read More »

ساوتھ ایشین اولمپک کمیٹی اجلاس ،کھٹمنڈو میں 9سے18مارچ تک کھیلے جانے والے تیرہویں سیف گیمز میں کر کٹ اور پیرا گلائیڈنگ کو بھی شامل کرلیا گیا

کھٹمنڈو (سپورٹس ورلڈ نیوز) ساوتھ ایشین اولمپک کمیٹی کاایک اہم اجلاس آج کھٹمنڈو میں منعقد ہوا جس میں 9مارچ سے18مارچ 2019 تک کھٹمنڈو نیپال میں ہونے والے تیرہویں سیف گیمز کے انعقاد کی تیاریوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔اور ساوتھ ایشین اولمپک کمیٹی کے آئین میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ اجلاس نے تیرہویں سیف گیمز کے لئے پہلے سے ...

Read More »

انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ کا دائرہ پورے پنجاب میں پھیلایا جائے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ہر ڈویژن میں چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری نے کہا ہے کہ صحتمند معاشرہ کی تشکیل کیلئے نوجوانوں کا صحتمند سرگرمیوں میں حصہ لینا ضروری ہے اسی مقصد کے تحت ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے تحت سپورٹس کے ایونٹس منعقد کئے جارہے ہیں تاکہ نوجوان زیادہ سے زیادہ اس میں شرکت کریں، لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن ...

Read More »