دیگر سپورٹس

ورلڈ فلائی ویٹ ٹائیٹل فائیٹ ،پاکستانی باکسر محمد وسیم کو 8مسلسل فتو حات کے بعد جنوبی افریقن باکسر موروتی متالین کے ہاتھوں پہلی شکست

کوالالمپور(سپورٹس ورلڈ نیوزٰ)ورلڈ فلائی ویٹ ٹائیٹل فائیٹ ،پاکستانی باکسر محمد وسیم کو 8مسلسل فتو حات کے بعد جنوبی افریقن باکسر موروتی متالین کے ہاتھوں پہلی شکست ۔ ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے پاکستانی باکسر محمد وسیم اور جنوبی افریقہ کے موروتی متالین کے درمیان مقابلہ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوا۔ فائٹ کے دوران دونوں باکسر وں نے ایک ...

Read More »

پاکستان کے نوجوان ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ورلڈ جونئیر ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں تاریخ رقم کردی,ایک گولڈ اور دو براونز میڈل اپنے نام کر لئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈنیوز) پاکستان کے نوجوان ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے تاشقند ازبکستان میں کھیلے جا رہے ورلڈ جونئیر ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں تاریخ رقم کردی ۔ پاکستانی ویٹ لفٹر نے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ جونئیر چیمپین شپ میں شرکت کرتے ہوئے105پلس کیٹگری میں 171کلو گرام سنیچ اور228کلو گرام کلین اینڈ جرک میں ایک گولڈ اور دو ...

Read More »

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ کل ہوگی

کوالالمپور (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ کل ہوگی، مقابلے میں ان کے مدمقابل جنوبی افریقا کے باکسر ہوں گے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنےوالے باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ اتوار15جولائی کو ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوگی۔ ورلڈ ٹائٹل کے لئے محمد وسیم کا مقابلہ ...

Read More »

ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج شروع ہوگا

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج اتوار 15 جولائی سے پشاور میں شروع ہوگا۔پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ قومی ٹیم 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جن میں تین مرد اور تین خواتین کھلاڑی شامل ہیں، مرد ...

Read More »

چھ قومی ٹیم عالمی جونئیر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کریگی ٹیم میں عباس زیب، محمد عزیر ،حارث قاسم، فرحان ہاشمی، اسد اللہ خان اور عزیر شوکت شامل

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)رکنی قومی ٹیم عالمی جونئیر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کریگی، چمپئن شپ 18 جولائی سے 29 جولائی تک چنائی بھارت میں کھیلی جائیگی، 6 رکنی قومی ٹیم میں عباس زیب، محمد عزیر ،حارث قاسم، فرحان ہاشمی، اسد اللہ خان اور عزیر شوکت شامل ہیں، جبکہ ٹیم کے ہمراہ منور زمان منیجر، فضل شاہ اور محمد ...

Read More »

نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کے فیصلے نشتر کلب ،باؤنس کلب ،آرام باغ کلب اور اومیگا کلب کی فتوحات

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے آرام باغ کورٹ پر جاری “13ویں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے ،کھیلے گئے پہلے میچ میں نشتر کلب نے ملیر ٹروجن کو 51-47پوائنٹس سے مات دیدی ،فاتح نشتر کلب کی جانب سے محمد ...

Read More »

سرسبز اور صحتمند پنجاب سپورٹس بورڈ پنجاب لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ منعقد کریگا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے تحت سپورٹس بورڈ پنجاب اورسپورٹس ایسوسی ایشنز سے مل کر لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ منعقد کررہا ہے، چیمپئن شپ 17جولائی کو شروع ہوگی جو20جولائی تک جاری رہے گی، چیمپئن شپ میں بیڈ منٹن، فٹ بال، ہاکی، ٹیبل ٹینس، ...

Read More »

انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دو سکواش کھلاڑیوں فرحان زمان اور سعدیہ گل نے شادی کرلی

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دو سکواش کھلاڑیوں فرحان زمان اور سعدیہ گل نے شادی کرلی- فرحان زمان جو بہت سارے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں اس وقت عالمی ریکنگ میں 104 ویں نمبر پر ہیں- فرحان کا تعلق پشاور کے اس گھرانے سے ہے جس نے پاکستان کو کئی ...

Read More »

باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرعزم , 15 جولائی کو فلائی ویٹ کیٹگری میں موروثی متھالین سے مقابلہ ہوگا

کوالالمپور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں جس کے لیے انہوں نے تیاری شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر نے ملائشیا سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔ محمد وسیم کا کہنا تھا 15 جولائی کو ہونے والے مقابلے کےلیے ...

Read More »

ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 15 جولائی سے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 15 جولائی سے پشاور میں شروع ہوگا۔پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ قومی ٹیم 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جن میں تین مرد اور تین خواتین کھلاڑی شامل ہیں، مرد کھلاڑیوں ...

Read More »