دیگر سپورٹس

ریحانہ نذیر نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ : لڑکوں میں محمد عزیر رشید ،عباس زیب ۔ لڑکیوں میں کومل خان اور آمنہ فیاض نے فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا

ٹنڈوالہار( سپورٹس ورلڈ نیوز )ساتویں ریحانہ نذیر نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے پانچویں دن ہونے والے سیمی فائنل بوائز اور گر لز کے مقابلے مکمل،فائنل اور تقریب تقسیم انعامات صبح 10بجے ریحانہ نذیر اسکوائش کمپیلیکس راشدآباد میں منعقد ہوگی، کھیلے گئے بوائز سیمی فائنل مقابلوے انتہائی شاندار ہوئے جبکہ گرلز کے مقابلے دلچسپ رہے، بوائز انڈر 19میں محمد عزیر ...

Read More »

کلائمبنگ کے کھیل کا ملک میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،اسلام آباد میں انٹرنیشنل کلائمبنگ کے مقابلے منعقد کروائیں گے : میاں ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز ) وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزاد نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور پاکستانی قوم ایک دلیئر قوم ہے، ان خیالات انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں الپائن کلب آف پاکستان کے زیراہتمام پہلی راک وال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر ...

Read More »

ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ نے سال 2018 میں کھیلوں کے مختلف مقابلوں کے انعقاد کی منظوری دے دی ۔لبنانی وومن فٹبال ٹیم پاکستان آئے گی ۔کے پی کے وومن ٹیم بیرون ملک جائے گی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ نے سال 2018 میں کھیلوں کے مختلف مقابلوں کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے ۔ٹرسٹ لبنان کی خواتین فٹ بال ٹیم کی نمائندگی کے علاوہ خیبر پختون خوا کی خواتین کرکٹ ٹیم کو غیر ملکی دورے پر بھی بھیجے گا۔ یہ فیصلہ ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ کے انیسویں سالانہ اجلاس میں ...

Read More »

ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ ، محمد عزیر رشید ۔ شہزاد خان ۔ اون عباس۔سیف اللہ اورذیشان گل سمیت دیگر کھلاڑیوں نے اپنے اپنے مئچز جیت لئے

ٹنڈوالہار( سپورٹس ورلڈ نیوز) ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے تیسرے دن بوائز اور گر لز کے مقابلے منعقد ہوئے،ریحانہ نذیر اسکوائش کمپیلیکس راشدآباد میں بوائز انڈر 19میں پنجاب کے محمد عزیر رشید نے کے پی کے ۔کے داؤد خان کو 11-4,11-3,11-3سے،کے پی کے۔ کے شہزاد خان نے کے پی کے۔ کے ذیشان ملک کو 11-6,7-11,11-4111-8 ...

Read More »

پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین آرمی کی ٹیم کو شکست دے دی

راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین پولو ٹیم کو ایک بین الاقوامی مقابلے میں شکست دے دی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیجیریا میں آرمڈ فورسز انٹرنیشنل پولو ٹورنامنٹ 2018 کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان، بھارت، مصر، نائیجیریا، مراکش اور امریکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔آئی ایس پی آر ...

Read More »

ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے کوالیفائی روانڈ شروع، شہزاد علی، معیز خان، اویس رشید،دادو خان، رفیع خان نے کامیابی اپنے نام کر لی

ٹنڈوالہار( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے کوالیفائی روانڈ شروع ہوگئے ریحانہ نذیر اسکوائش کمپیلیکس راشدآباد میں بوائز انڈر 19میں پنجاب کے شہزاد علی نے سندھ کے عاقب خان کو 11-4,11-3,11-3سے،پنجاب کے معیز خان نے پنجاب کے عبد المغنی کو 11-5,11-7,11-7سے،پنجاب کے اویس رشید نے سندھ کے شاہ ذیب شمس کو11-4,11-8,11-0سے، کے ...

Read More »

دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے 151میڈلز جیتیجو قابل فخر ہے :عامر جان

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی زیرصدارت پنجاب سٹیڈیم میں ہفتہ کے روز اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ سپورٹس کی 2016-17ء میں کار ہائے نمایاں (اچیومنٹس)، ٹورازم اور آرکیالوجی اور امور نوجوانان کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں مینجنگ ڈائریکٹر ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب احمر ملک، ڈی جی آرکیالوجی، ڈائریکٹر سپورٹس ...

Read More »

تیسری قومی پنچک سلت چیمپین شپ کا آغاز ،مارشل آرٹ سپورٹس میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے ،پی ایس بی پنچک سلت چیمپین شپ کی بھی بھرپور سر پرستی کرے گا : شاہد اسلام

گجرات  (سپورٹس ورلڈ نیوز ) مارشل آرٹ سپورٹس میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے ،پاکستان سپورٹس بورڈ مارشل آرٹس سپورٹس کی بھرپور سر پرستی کر رہا ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا ،اپنے وسائل استعمال کرتے ہوئے پاکستان پنچک سلت فیڈریشن نے لگاتار تیسری چیمپین شپ کا انعقاد کر کے پاکستان میں مارشل آرٹ کے کھلاڑیوں کے لئے آگے بڑھنے ...

Read More »

جوبلی انشورنس دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ کل شروع ہو گی، ملک بھر سے 32 کیوئسٹس ایکشن میں نظر آئینگے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) کے زیر اہتمام جوبلی انشورنس دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ کل ہفتے سے پی ایس بی، سنوکر ہال اسلام آباد میں شروع ہو گی، ملک بھر سے 32 کیوئسٹس ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پی بی ایس ...

Read More »

کرکٹ بورڈ ہاکی فیڈریشن اور پی ایس بی میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت چیئرمین نیب نے وسیع پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ چئیرمین نیب نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان ...

Read More »