دیگر سپورٹس

باکسنگ: کرس یوبینک جونیئر نے اپنے مدمقابل باکسر نک بلیک ویل کومارمارکرہسپتال پہنچا دیا

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز )برطانیہ میں اوسط وزن کے باکسنگ کے ایک مقابلے میں کرس یوبینک جونیئر نے اپنے مدمقابل باکسر نک بلیک ویل پر ایسے حملے کیے کہ انھیں ہسپتال لے جانا پڑ گیا۔دسویں راؤنڈ میں ڈاکٹروں کے مشورے پر ریفری کو میچ روک دینا پڑا جن کا کہنا تھا کہ بلیک ویل کی بائیں آنکھ کے اوپر سوجن کے ...

Read More »

قومی ویمن اینڈ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 12 اپریل سے شروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 ویں قومی ویمن اینڈ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 12سے 16 اپریل تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے حمید ی ہال میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ...

Read More »

ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری،قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) آئندہ ماہ قطر میں شیڈول 32 ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔ چیمپئن شپ 16 سے 23 اپریل تک دوحہ، قطر میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کی طرف سے ...

Read More »

شیخ فاروق اقبال نے سیکرٹری پی اواے خالد محمود پر 10سال پابندی کا مطالبہ کر دیا: خالد محمود ملکی مفاد کو نقصان پہنچا کر غداری کے مر تکب ہوے ہیں :شیخ فاروق اقبال

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کے نام تحریر کردہ ایک خط میں سیکرٹری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود کی جانب سے لاہور میں ہونے والے 11ویں ساؤتھ ایشین چیف منسٹر پنجاب میاں محمد شہباز شریف انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی ...

Read More »

ہاکی ٹیم کے اعلان سے نیا تنازع پیدا ہوگیا

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے اعلان کے قومی ہاکی میں نیا تنازع پید اہوگیا، ٹیم کے چیف کوچ اور منیجر حنیف خان ناقص سلیکشن پر ناراض ہوکر کیمپ چھوڑ کر کراچی واپس آگئے ہیں نجی ٹی وی کے مطابق حنیف خان قومی ٹیم میں بنوں سے تعلق رکھنے والے عبدالکریم خان ...

Read More »

اذلان شاہ ہاکی کپ ،20رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اذلان شاہ ہاکی کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ متنازع بیان دینے والے کپتان محمد عمران کی سکواڈ میں بھی جگہ نہ بن سکی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں شیڈول اذلان شاہ ہاکی کپ کے لیے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس میں محمد عمران کی ...

Read More »

اکیاسی سالہ خاتون کا ہزاروں فٹ بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا عالمی ریکارڈ

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز)برطانیہ کی رہائشی ڈیلیس نے 54 سال کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کا آغاز کیا جو آج بھی جاری ہے۔ اکیاسی سال کی عمر تک یہ معمر خاتون سیکڑوں بار کئی ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔ ڈیلیس کا نام عمر رسیدہ خاتون اسکائی ڈائیور کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ...

Read More »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز 5 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم بین الصوبائی گیمز 5 اپریل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی، گیمز میں تیرہ کھیلوں کے مقابلے ہونگے جن میں اتھلیٹکس ، بیڈمنٹن، باکسنگ، ہاکی، جوڈو، کراٹے، اسکواش، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، ٹینس، والی بال، فٹ بال اور ریسلنگ شامل ہیں، مقابلوں میں انفرادی کھیلوں میں پہلی پوزیشن ...

Read More »

کوئٹہ میں کھیلوں کے میلے کا آغاز

کوئٹہ(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلوں کے میلے کی افتتاحی تقریب کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب کے لیے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ بلوچستان میں حالات کی خرابی کے بعد سے 23 مارچ اور14 اگست کے ایام کو منانے کے لیے فوج اور فرنٹیئر ...

Read More »

اولمپک گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی آخری امید بھی دم توڑنے لگی ٗ سپورٹس بورڈ نے فنڈ دینے سے معذرت کرلی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)برازیل کے شہر ریوڈی جنیریو میں 5 اگست سے شروع ہونے والی اولمپک گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی آخری امید بھی دم توڑنے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریو اولمپکس میں پاکستان کا جھنڈا باکسرز نے بلند کرنا تھا تاہم پاکستان سپورٹس بورڈ نے فنڈز دینے سے معذرت کرلی ہے۔ فنڈز نہ ملنے کے بعد باکسر ...

Read More »