دیگر سپورٹس

برازیل ہاکی ٹیم دسمبرمیں پاکستا ن آئیگی امید ہے جونیئر ہاکی ٹیم ایشین کپ جیت کرآئے گی خالد سجاد کھوکھر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) برازیلین ہاکی ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریگی اور یہاں دوٹیسٹ میچز کھیلے گی ۔ یہ بات صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اسلام آباد میں سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے خود برازیل ہاکی فیڈریشن نے ایک خط کے ...

Read More »

عالمی اولمپکس کی طرز پر عالمی اسلامی اولمپکس کرانیکافیصلہ پہلی اسلامی اولمپکس گیمز 2017ء میں آذربائیجان میں منعقد کی جائیں گی سفیر آذربائیجان داشگن شکاروو

اسلام آباد(تزئین اختر/نمائندہ خصوصی)عالمی اولمپکس کی طرز پر اب دنیا عالمی اسلامی اولمپکس بھی دیکھنے والی ہے جو 2017کے موسم گرما میں آذربائیجان میں منعقد ہونگی اور جس کیلئے آذربائیجان کی حکومت نے ابتدائی تیاریاں شروع کردی ہیں۔اس حوالے سے آذربائیجان کے سفیر داشگن شکاروو نے گزشتہ روز ایک ملاقات میں بتایا کہ اسلامک اولمپکس گیمز دنیا میں اسلامی ممالک ...

Read More »

سابق عالمی چیمپئن محمد آصف پری کوار ٹرفائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

غروقہ() آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی، سابق عالمی چیمپئن محمد آصف پری کوار ٹرفائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔مصرکے شہرغروقہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان کے چار کیوئسٹ محمد آصف، محمد سجاد، شہرام چنگیزی اور عبدالستار نے شرکت کی لیکن کوئی بھی کیوئسٹ آخری آٹھ کھلاڑیوں ...

Read More »

پاکستان سکواش فیڈریشن کا عالمی رینکنگ میں نیچے جانے والے اور ڈسپلن کی پابندی نہ کرنیوالے کھلاڑیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان سکواش فیڈریشن نے حالیہ انٹرنیشنل ایونٹ میں کامیابی حاصل کرنیوالے ناصر اقبال سمیت دیگر نوجوان کھلاڑیوں پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کئی سالوں سے عالمی رینکنگ میں نیچے جانے والے اور ڈسپلن کی پابندی نہ کرنیوالے کھلاڑیوں سے جان چھڑانے کا اصولی فیصلہ کر لیا جبکہ فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان کا ...

Read More »

وان ڈیم مانچسٹر سٹی کلب پہنچ گئے کھلاڑیوں سے گپ شپ کی اور تصاویر بنائیں

مانچسٹر(خصوصی رپورٹ)ہالی ووڈ سٹار وان ڈیم گزشتہ روز مانچسٹر سٹی فٹ بال کلب پہنچ گئے جہاں انہوں نے تصاویر بنائیں اور اپنے ہم وطن بیلجک کھلاڑیوں ونسٹ اورکیون ڈی کے ساتھ خوب گپ شپ کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کے فٹ بال اور مانچسٹر سٹی کے حوالے سے طویل گفتگو کی اور بتایا کہ وہ مانچسٹر سٹی ...

Read More »

جونیئر ہاکی؛ پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا

کوالالمپور (خصوصی رپورٹ) پاکستان نے ایشیاکپ کے کوارٹر فائنل میں چین پر 4-1 سے غلبہ پا کر مسلسل چوتھی کامیابی کو گلے لگایا، فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ہفتے کو جنوبی کوریا کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینئرورلڈ کپ اور اولمپکس گیمز کھیلنے سے محرومی کے بعد پاکستان کو ایشیا کپ کے ذریعے عالمی جونیئر کپ میں ...

Read More »

قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے آئی پی سی کا اجلاس سوموار کو پاکستان سپورٹس بورڈ میں ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے انٹرپراونشنل کوارڈی نیشن کااجلاس سوموار کے روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی عبدالرحیم خان مندوخیل جس میںپاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام اراکین کمیٹی کو پاکستان سپورٹس بورڈکی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دینگے۔ اس موقع پر سپورٹس پالیسی ملک بھر میں کھیلوں کے ...

Read More »

پاکستان کی جونیئر گرلز نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ میں ہونے والی ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپین شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیںنے بتایا کہ پاکستان کی جوئینر گرلز نیٹ بال ٹیم چودہ دسمبر سے ہانگ کانگ میں شروع ہونے والی نویں ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپین شپ 2015 میں شرکت کرے گی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی اور 3.5 ملین ...

Read More »

اتھلیٹ آف دیئر مقابلہ یاسین بولٹ اسٹین اٹین اور کرسٹن ٹیلر کے درمیان ہو گا

مناکو(خصوصی رپورٹ) انٹرنیشنل اتھلیکٹس فیڈریشن نے 2015ء کے اختتام پر سال کے بہترین اتھلیٹ کے انتخاب کے لیے فائنل تھری اتھلیٹس آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ ووٹنگ کی بنیاد پر اتھلیکٹس کے 10ایونٹس میں جن میں سپرنٹ ہرڈلز درمیانے درجے طویل فاصلے کی دوڑ سڑک پر دوڑ ریس واک جمپ اور تھروز کے لیے ووٹنگ کے ذریعے ...

Read More »

روس سمیت چھ ممالک واڈا کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب: برازیل، بیلجیئم، یونان، میکسیکو اور سپین کو بھی ’کڑی نگرانی‘ میں رکھنے کا فیصلہ

مانٹریال (خصوصی رپورٹ) عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی، واڈا نے قانون کی عدم تعمیل کی بنا پر روس کی اینٹی ڈوپنگ اتھارٹی کو معطل کر دیا ہے۔ روس پر ڈوپنگ کے معاملے میں منظم اور ریاستی نگرانی میں دھوکہ دہی کا الزام ہے اور اس کی قومی ایتھلیٹکس فیڈریشن پر پہلے ہی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر عارضی پابندی لگائی ...

Read More »