دیگر سپورٹس

آزادی کپ ٹین پین باؤلنگ ،ڈیف میں قاسم اسد ، عظم خان ، شہزاد آفریدی اور ناسب علی اور خواتین میں روزینہ علی ، آمینہ ، شازیہ نئیر اور نورنے فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)آزادی کپ ٹین پین باؤلنگ چپمےئن شپ 2018 دوسرے روز بھی بڑے زور و شور سے لیثرر سٹی باؤلنگ کلب میں پاکستان ٹین پین باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور بن عالم سٹی کی تعاون سے جاری ہے۔ ایونٹ کے دوسرے روز ڈیف ایونٹ اور خواتین کے مقابلے منعقد کئے گئے۔ ڈیف ایونٹ کے پہلے راونڈ ...

Read More »

18ویں ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان شوٹنگ ٹیم کا 3 رکنی دستہ 21 اگست کو انڈونیشیا روانہ ہو

اسلام آباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز) 18ویں ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان شوٹنگ ٹیم کا 3 رکنی دستہ 21 اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگا.جبکہ واپسی 27 اگست کو ہوگی.قومی شوٹنگ ٹیم کے 3 رکنی دستے میں احمد بیگ,تیمورخان,علی حیدر خان شامل ہیں.

Read More »

کھلاڑیوں کی فٹنس ، خوراک اورعالمی قوانین سے آگاہی فراہم کر نے کے بعدایسے اتھلیٹس وٹیموں پرخاص توجہ دی جن سے میڈلز کی زیادہ توقعات ہیں، عارف ابراہیم

ڈائریکٹرجنرل پاکستان سپورٹس بورڈ اورایشین گیمزمیں پاکستانی دستے کے ڈپٹی چیف ڈی مشن عارف ابراہیم نے کہاہے کہ ایشین گیمز کی تیاری کے لئے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد سمیت لاہور، کراچی اورپشاور میں پی ایس بی کوچنگ سنٹرز میں مختلف کھیلوں کے ٹریننگ کیمپ لگائے گئے تھے جہاں کھلاڑیوں کو دستیاب وسائل کے مطابق بہترین سہولیات فراہم کی گئی تھیں۔ ...

Read More »

18ویں ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان آرچری ٹیم کا 3 رکنی دستہ 15 اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگا.

اسلام آباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز) 18ویں ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان آرچری ٹیم کا 3 رکنی دستہ 15 اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگا.جبکہ واپسی 29 اگست کو ہوگی.قومی آرچری ٹیم کے 3 رکنی دستے میں مجید ادریس,کوثر نبیلہ,محمد وسال شامل ہیں.واضع رہے آرچری جو کہ بین الاقوامی سطح پر مقبول کھیل ہورہا ہے لیکن بد قسمتی کے ساتھ پاکستان میں ...

Read More »

قومی انڈر 12بیس بال ٹیم دسویں ایشین چیمپئن شپ کیلئے تائیوان روانہ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کی انڈر 12بیس بال ٹیم دسویں ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے تائیوان روانہ ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ کل سے 19تاریخ تک تائیوان میں کھیل یجائے گی۔ ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں میں کوریا، جاپان، تائیوان، انڈونیشیا، ہانگ کانگ، سری لنکااور انڈیا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کی بہترین تین ٹیمیں انڈر ...

Read More »

ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کی 7 رکنی شوٹنگ ٹیم 15 اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی

اسلام آباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز) 18ویں ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کی 7 رکنی شوٹنگ ٹیم  15 اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگا.جبکہ واپسی 24 اگست کو ہوگی.قومی شوٹنگ ٹیم کے 7 رکنی دستے میں رئیس,فرید ندرام, شاکرالزیشان,عباس,سہیل غضنفر, عادل منہال اور غفران شامل ہیں.

Read More »

آزادی کپ ٹین پین باؤلنگ چپمئن شپ 2018 کا آغاز لیثرر سٹی باؤلنگ کلب میں ہوگیا۔افتتاحی تقریب کے دوران آزادی فیشن شو، اور میوزیکل پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)آزادی کپ ٹین پین باؤلنگ چپمےئن شپ 2018 کا آغاز بڑے زور و شور سے لیثرر سٹی باؤلنگ کلب میں پاکستان ٹین پین باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور بن عالم سٹی کی تعاون سے شروع ہوا۔ ایونٹ کے ابتدائی روز ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے نامور شخصیات نے شرکت ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر کورنگی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کراٹے، کرکٹ اور ٖفٹبال کے مقابلے فائنل مراحل میں داخل

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) ڈپٹی کمشنر کورنگی کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر منعقدہ اسپورٹس فیسٹیول میں جاری کراٹے، کرکٹ اور فٹبال کے مقابلے فائنل مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، فیسٹیول میں جاری مقابلوں میں اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی نظام جتوئی مہمان خصوصی تھے ، کراٹے کے مقابلوں میں عبدالعزیز نے 40 کلوگرام میں محمد ارشد نے 68 ...

Read More »

کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل قائد اعظم الیون کے نام

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل قائد اعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد 49-46پوائنٹس سے شکست دیکر اپنے نام کرلیا ۔ٹورنامنٹ میں بانیان پاکستان کے نام سے منسوب 4ٹیموں نے حصہ لیا ،فاتح ٹیم ...

Read More »

کے پی کے سائیکلیبگ اور ڈی سی مردان کے اشتراک سے جشن آزادی سائیکل ریس 14اگست کو پشاور سے مردان تک منعقد کی جائے گی۔ افتتاح ڈی جی سپورٹس بورڈ جنیدخان کرینگے

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)جشن آزادی سائیکل ریس 14اگست کو پشاور سے مردان تک منعقد ہوگا،ڈپٹی کمشنر مردان کے تعاون سے صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اس ریس میں پشاور ،راولپنڈی،اسلام آباد ،واہ کینٹ،سوات اورصوبے کے دیگرا ضلاع سے سائیکلٹس حصہ لینگے ۔آئی سی ایم ایس سکول چمکنی پشاور سے مردان تک منعقدہ تقریباً54کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ریس کیلئے ...

Read More »