دیگر سپورٹس

سرینا ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس ، پہلا مرحلہ کوئٹہ کے عبدالرزاق نے جیت لیا ۔ھنزلہ کوئٹہ کا دوسرا اور نجیب اللہ کا تیسرا نمبر

نگر( صوفی ہارون سے۔سپورٹس ورلد نیوز) پہلی ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس کا آغاز آج جمعہ کے روز گلگت سے ہوگیا۔ریس کاافتتاح چیف سیکر ٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے سٹی پارک گلگت سے کیا ۔تین مرحلوں میں 258کلو میٹر طویل اس ریس کے پہلے مرحلے میں جو 66کلو میٹر طویل تھا طے کر کے سائیکلیسٹ نگر ...

Read More »

پاکستان کی چار رکنی کراٹے ٹیم17 ویں ایشین کیڈٹ، جونئیر اینڈ انڈر 21 کراٹے چیمپین شپ میں شرکت کے لئے جاپان روانہ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کراٹے ٹیم اوکیناواجاپان میں 11سے13مئی تک کھیلی جانے والی 17ویں ایشین کیڈٹ، جونئیر اینڈ انڈر 21 کراٹے چیمپین شپ میں شرکت کے لئے چار کھلاڑیوں (دو مرد اور دو خواتین )اور ایک کوچ پرمشتمل پانچ رکنی ٹیم جاپان روانہ ہوگئی ہے۔ قومی کراٹے ٹیم شہزاد خان(ساوتھ ایشین کراٹے گولڈ میدلسٹ) جونئیر 68کے جی ویٹ ...

Read More »

ٹور ڈی خنجراب ،گلگت بلتستان کے عوام نے کھیلوں کھلاڑیوں اور سیاحوں کے لئے دلوں کے دروازے کھول دئیے ہیں،حافظ حفیظ الرحمن کاٹوپی چھانٹی کی تقریب سے خطاب

گلگت(سپورٹس ورلڈ نیوز) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے کھیلوں کھلاڑیوں اور سیاحوں کے لئے اپنے دلوں کے دروازے کھول رکھے ہیں،پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے اشتراک سے دنیا کے بلند ترین پر مقام پر کل گیارہ مئی سے شروع ہونے والی انٹر نیشنل ٹور ڈی خنجراب سائیکل روڈ ریس2018 اسی سلسلہ ...

Read More »

دوسرا دو روزہ  نیشنل سیپاک ٹاکرا ریفری اینڈ کوچنگ کورس کراچی جیمخانہ کراچی میں 12 مئی سے شروع ہورہا ہے

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے زیراہتمام  اور محکمہ کھیل حکومت سندھ اور ڈاکٹر عیسیٰ لیب کے تعاون سے دوسرا دو روزہ  نیشنل سیپاک ٹاکرا ریفری اینڈ کوچنگ کورس کراچی جیمخانہ کراچی میں 12 مئی سے شروع ہورہا ہے .اس سلسلے میں گزشتہ روز پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں  آرگنائزنگ ...

Read More »

دنیا کے بلند ترین مقام پر ٹور دی خنجراب سائیکلنگ روڈ ریس کا آغاز 11 مئی کو گلگت سے ہوگا، 74کھلاڑی حصہ لیں گے ،تیاریاں مکمل ،افتتاح حافظ حفظ الرحمن کریں گے

گلگت(صوفی ہارون سے ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا کے بلند ترین مقام پر منعقد ہونے والی ٹور دی خنجراب انٹر نیشنل سائیکلنگ روڈ ریس کا آغاز گیارہ مئی کو دن دس بجے گلگت سے ہوگا جس میں پاکستان افغانستان اور سوئس سائیکلسٹ حصہ لیں گئے۔ سطح سمندر سے4500فٹ کی بلندی سے شروع ہونے والی ٹور دی خنجراب انٹر نیشنل سائیکلنگ روڈ ...

Read More »

کے پی کے انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز فائنل راؤنڈ میں پشاور نے میدان مارلیا…مردان کی دوسری..جبکہ سوات کی تیسری پوزیشن

پشاور(اسپورٹس ورلڈ نیوز)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ہونیوالی انڈر23 گیمز کے انٹر ریجنل فائنل راؤنڈ میں پشاور نے مردوں کے 21ایونٹس اور خواتین کے 10 ایونٹس میں مجموعی طور پرمردو خواتین کے 31کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چمپیئن شپ ٹرافی مسلسل تیسری مرتبہ اپنے نام کرلی- مردوں کے 26 ایونٹس میں سے پشاور نے 21 ایونٹس ...

Read More »

ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ میں میڈل جیتنے والی قومی اتھلیٹکس ٹیم رات بارہ بجکر چالیس منٹ پر کولمبو سے لاہور پہنچے گی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) کولمبو میں ہونے والی ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ میں شرکت کرنے والی قومی جو نئیر اتھلیٹکس ٹیم ایک سلور اور ایک براون میڈل جیتنے کے بعد آج رات بارہ بجکر چالیس منٹ پر پی آئی اے کی پرواز کے ذریعہ علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ لاہور پہنچے گی۔ پاکستان نے اس ایونٹ ...

Read More »

قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ، خواتین کے ایونٹ میں سندھ جبکہ مردوں کے ایونٹ میں پاکستان واپڈا چیمپیئن بن گیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں خواتین کے ایونٹ میں سندھ اور مردوں کے ایونٹ میں  پاکستان واپڈا       نے چیمپیئن ہونے کاعزاز حاصل کرلیا جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے دونوں ایونٹس میں  تیسری پوزیشن حاصل کی، چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیاتی شعیب احمد صدیقی تھے ...

Read More »

انڈر 23گیمز اختتامی مراحل میں داخل , پشاور اپنی برتری مزید مستحکم کرنے میں مصروف ،جبکہ مردان ،بنوں اور سوات کی ٹیمیں دوسری پوزیشن کی دوڑ میں مدمقابل

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پشاور میں جاری انڈر 23گیمز اختتامی مراحل میں داخل ہو گئیں جن میں پشاور مجموعی طور پر اپنی برتری مزید مستحکم کرنے میں مصروف عمل ہے جبکہ مردان ،بنوں اور سوات کی ٹیمیں دوسری پوزیشن کی دوڑ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں رسہ کشی مقابلوں میں پشاور نے فائنل میں ہزارہ کی ٹیم کو شکست سے دوچار ...

Read More »

انڈر 23انٹر ریجنل اتھلیٹکس مقابلوں میں پشاور نے چھ سونے ،تین چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ اول پوزیشن اپنے نام کرلی

پشاور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور میں جاری انڈر 23انٹر ریجنل اتھلیٹکس مقابلوں میں پشاور نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے مجموعی طو پر چھ سونے ،تین چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ 47پوائنٹس حاصل کرکے اول پوزیشن اپنے نام کی۔بنوں نے دو سونے ، چار چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔جبکہ انکی ...

Read More »