دیگر سپورٹس

سپورٹس بورڈ پنجاب کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کا اہم اجلاس، حنیف عباسی نے صدارت کی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کا اہم اجلاس چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو اکرم صوبن،ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ تہمینہ حبیب ، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید چوہان، ...

Read More »

باکسر عامر خان : فریال سے تعلقات بحال، عامر نے رہائشگاہ کی فروخت کا ارادہ بدل دیا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال ہونے کے بعد اپنی1.2 ملین پانڈز (16 کروڑ 64 لاکھ پاکستانی روپوں سے زائد)مالیت کی رہائش گاہ فروخت کرنے کا فیصلہ تبدیل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کافی عرصے سے عامر اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان کافی غلط فہمیاں ...

Read More »

نیزا آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ دوسرے روز مینز سنگل کے پری کوارٹرفائنل، انڈر 18 کے پہلے راؤنڈ کے میچز ہوئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیزا آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے روز مینز سنگل کے پری کوارٹرفائنل جبکہ انڈر 18 کے پہلے راؤنڈ کے میچز ہوئے۔ مینز سنگل میں رشید ملک نے اکرام اللہ 6-2, 6-1 سے، عقیل خان نے یوسف خان کو 6-2, 6-3 سے، شہزاد خان نے پیرازدہ دریاب ...

Read More »

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پولو ان پنک بائی شوکت خانم ہسپتال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز دو دلچسپ میچز

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پولو ان پنک 2017ء بائی شوکت خانم ہسپتال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز دو دلچسپ میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ریمنگٹن پولو نے آخری لمحات میں ارٹیما میڈیکل /بلیک ہارس پینٹس کو 6-5.5 سے جبکہ دوسرے میچ میں ایڈی زیل نے گارڈ گروپ کو 8-6 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطاب ...

Read More »

پنجاب میں سپورٹس کے 34منصوبے مکمل ہو چکے ،لاہور کے 10گراؤنڈزاور پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس سمیت دیگر شامل ہیں،جہانگیر خانزادہ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان، رکن قومی اسمبلی شازہ فاطمہ، رکن صوبائی اسمبلی میاں منیر، فرزانہ بٹ،سابق صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن اختر رسول، سابق کرکٹر انتخاب عالم، سابق ہاکی اولمپیئن خواجہ جنید، ...

Read More »

کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید باسکٹ بال گولڈ کپ ,جہانگیر خانزادہ اور چودھری شیر علی خان نے افتتاح کیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید باسکٹ بال گولڈ کپ کی افتتاحی تقریب بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں منعقد ہوئی،مہمانان خصوصی صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ ،صوبائی وزیر چودھری شیر علی خان اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے گولڈ کپ کا افتتاح کیا، ...

Read More »

نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج , ڈویژنل مقابلوں کا آخری مرحلہ ، پشاور میں میلہ سج گیا

پشاور( رپورٹ وعکاسی عاصم شیراز ) نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج 2017 ، ڈویژنل مقابلوں کے سلسلے میں 30 مختلف کیٹگریزمیں مہارت دکھانے والے دو ہزار کے طلباءو طالبات کامیلہ قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدکیا گیا ،اس میلے میں تین ڈویژن مردان،کوہاٹ اور پشاور کے مختلف تعلیمی اداروں بھرپور شرکت کیں۔یوتھ کارنیوال میں بیت بازی، گائیگی،نعت وقرات،ڈرامہ ،ایکٹنگ ، ڈانسنگ،چیس ...

Read More »

بارہویں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں 4 مزید میچوں کا فیصلہ _ نیبر ہڈ , باونس کلب , آرم باغ کلب اور نشترکلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) 12 نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری مزید 4 میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں نیبر ہڈ نے کراچی ون یونٹ کو 35-48 پوائنٹس سے ہرادیا پہلے ہاف میں 22-22 پوائنٹس سے مقابلہ برابر تھا ۔ونر ٹیم کی جانب سے حمزاہ نے 16 راجہ نے 12 اسد علی ...

Read More »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے 5اضلاع میں سپورٹس کی نئی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیدی ,4اضلاع کے شہروں میں نئے سٹیڈیمز تعمیر ہونگے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی زیرصدارت منگل کے روز پنجاب سٹیڈیم میں سپورٹس کی نئی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب کے 5 اضلاع میں نئی سپورٹس کی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی، ان میں 4 اضلاع کے شہروں میں نئے سٹیڈیمز کی تعمیر بھی شامل ہے، ...

Read More »

نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلے میں پاکستان کے تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا

لاس ویگاس (سپورٹس ورلڈ نیوز)  نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلے میں پاکستان کے تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا۔ لاس ویگاس میں نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلے میں پاکستان کے تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا، انہوں نے فیزیکلی چیلنجڈ کلاس میں سلور میڈل جیتا ہے۔ نوید بٹ نے اس سے قبل تین مرتبہ اسی ...

Read More »