دیگر سپورٹس

ڈیوڈ ہئے کی باکسنگ رنگ میں واپسی

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن ڈیوڈ ہئے تین سال کے عرصے کے بعد باکسنگ رنگ میں واپسی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ برطانوی باکسر منگل کو لندن کے او ٹو ایرینا میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں ان کے اگلے حریف بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ ان کا آخری میچ 2012 میں ہم وطن ڈیریک ...

Read More »

جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی گرین شرٹس کی وطن واپس پہنچ گئی

کراچی(بیورورپورٹ)نیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کیلیے بھی کوالیفائی کرلیاہے۔اس موقع پر ٹیم کے منیجر بریگیڈیئر ...

Read More »

قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ گرینڈ پری میں شرکت کیلئے کوریا روانہ

اسلام آباد(سٹا ف رپورٹر)قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ گرینڈ پری میں شرکت کیلئے منگل کو کوریا روانہ ہوگئے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق گرینڈ پری 25 سے 29 نومبر تک کوریا میں ہوگی جس میں شاہ حسین شاہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایونٹ برازیل میں ہونے والے اولمپکس ...

Read More »

سیف گیمز:آرچری کے تربیتی کیمپ کا آغاز دس کھلاڑی شرکت کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) 12سیف گیمز گوہاٹی بھارت میں شرکت کیلئے آرچری کا قومی تربیتی کیمپ منگل کے روزوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو گیاہے۔ سیکرٹری پاکستان آرچری فیڈریشن وسال محمدخان کے مطابق کیمپ کیلئے مجموعی طور پر 16کھلاڑیوں کو مدعو کیا جانا تھا جن میں سے10مرداور آٹھ خواتین کھلاڑی تھیں تاہم فی الحال خواتین کھلاڑیوں کیلئے ہاسٹل میسر نہ ...

Read More »

محمد علی گردیزی نے سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت بین الصوبائی رابطہ کے نئے سیکرٹری محمد علی گردیزی نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے ان کی تقرری کے احکامات جمعہ کی شام اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے تھے جس پر انہوں نے احکامات کی وصولی کے بعد گزشتہ روزوزارت میں اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ قبل ازیں وہ سیکرٹری ایوی ایشن ...

Read More »

جوسٹیجوورلڈ چیمپئن شپ سلور میڈلسٹ :محمد عمار اور ابوہریرہ کراچی پہنچ گئے شاندار استقبال

کراچی (سٹاف رپورٹر) جوسٹیجو ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان کیلئے سلورمیڈل جیت کرملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑی محمد عمار اور ابوہریرہ کامیابی کے بعد آج شام بنکاک سے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ پاکستان جوسٹیجو فیڈریشن کی محنت رنگ لے آئی اور پاکستان نے تاریخ میں ...

Read More »

پاکستانی باڈی بلڈر نے ’ مسٹر مَسل مینیا ‘ کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

لاس ویگاس (خصوصی رپورٹ) پاکستانی باڈی بلڈر سلمان احمد نے امریکا میں ہونے والے عالمی مقابلہ جیت کر ’’مسٹر مَسل مینیا‘‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں سلمان خان نے کہا ہے کہ مین اوپن مقابلے کی لائٹ ویٹ کیٹگری میں طلائی تمغہ جیتنے کے بعد اب وہ ’ ...

Read More »

تیئسواں واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ27نومبر سے شورکوٹ چھاؤنی میں شروع ہو گا

شورکوٹ چھاؤنی( سٹاف رپورٹر)23واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ27نومبر سے شورکوٹ چھاؤنی میں شروع ہو گا تفصیلات کے مطابق 23واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ 27نومبربروز جمعہ سے شروع ہو گا۔ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے مختلف ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ سے شرکت کریں گے۔یاد ...

Read More »

جوجٹسو ورلڈ چیمپین شپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑدیا فائنل میں پاکستان کا مقابلہ دفاعی چیمپین فرانس سے ہوگا

بینکاک (خصوصی رپورٹ)پاکستانی پلئیرز نے جوجٹسو ورلڈ چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔پہلی مرتبہ جوجٹسو ورلڈ چیمپین شپ میں شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ بنکاک میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالی فائی کرلیا۔ ...

Read More »

ریس آف چیمپئنز ، سیبسٹین ویٹل کی جیت

لندن(خصوصی رپورٹ)جرمن ڈرائیور سیبسٹین ویٹل نے ریس آف چیمپئنز جیت لی ۔ برطانیہ میں ہونے والی کار ریس میں دنیا بھر س موٹر اسپورٹس چیمپئنز نے زور بازو دکھایا۔ ایونٹ میں جرمن ڈرائیور سیبسٹین ویٹل نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔ چار بار کے فارمولا ون چیمپئن سیبسٹین ویٹل نے فائنل مرحلے میں ڈنمارک کے ٹام کرسٹینسن کو پیچھے چھوڑا اور ٹرافی ...

Read More »