دیگر سپورٹس

پی ایس بی خیال کرے کھلاڑی فیڈریشن یا سپورٹس بورڈ کے نہیں ملک کا نمائندہ ہوتاہے رانا صغیر احمد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سیف گیمز 2016ء میں پاکستان اتھلیٹس اپنا بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے دن رات محنت میں مصروف ہیں ہمیں بھرپور توقع ہے کہ اس بار ہمارے لڑکے ماضی کی نسبت بہتر رزلٹ دیں گے۔ یہ بات 400میٹر ریس کے قومی ریکارڈ ہولڈر اور پاکستان کے لئے سیف گیمز میں سلور اور برائونز میڈل حاصل کرنے والے رانا ...

Read More »

جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائیشیا میں شروع ہوگا

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ ہفتے سے ملائیشیا میں شروع ہورہاہے۔ پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان اپنی مہم کا آغازنگلہ دیش کے خلاف میچ سے کرے گا۔جونیئرایشیاکپ اگلے سال کھیلے جانے والے جونیئر عالمی کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ بھی ہے۔جونیئر ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج ہفتے ملائیشیا میں شروع ہورہاہے۔ ٹورنامنٹ میں شریکٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا ...

Read More »

برطانیہ کار ریلی، فرانس کے مایہ ناز ڈرائیور سباسچئین اوگیئر کی برتری

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی کار ریلی میں فرانس کے مایہ ناز ڈرائیور سباسچئین اوگیئر نے برتری حاصل کر لی ہے۔برطانیہ میں ہونے والی کار ریلی کے دوران دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا، شرکا نے مشکل اور نا ہموار ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے خوب محنت کی۔فرانس کے ...

Read More »

ہاکی بچانی ہے تو دیہاڑی دار عہدیداروں سے جان چھڑانا ہوگی نوید عالم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جولو گ اپنے آبائی علاقوںمیں ہاکی کی ترقی کیلئے اب تک کچھ نہیں کر سکے وہ قومی ہاکی کی بہتری کیلئے کیاکریں گے۔ یہ بات سابق قومی ہاکی پلیئر ویمن نوید عالم نے جمعہ کے روز یہاں اسلام آباد میں صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگرہاکی کے ...

Read More »

قومی ویمن کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کاآغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی ویمن کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغازجمعرات کے روزپاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگیا۔ 9نومبر کو اسلام آباد میں ہونیوالے ویمن کبڈی اوپن ٹرائلز جس میں ملک بھرسے 50خواتین نے شرکت کی تھی میں سے اس تربیتی کیمپ کیلئے 27کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے جو آئند ہ برس ہونیوالے سیف گیمز تک اس ...

Read More »

برطانوی شہزادہ ہیری معذور فوجیوں کا باسکٹ بال میچ دیکھنے پہنچ گئے

ورجینیا : برطانوی شہزادے کے ہمراہ امریکی خاتون اول مشل اوباما اور نائب صدر کی اہلیہ جِل بائیڈن بھی تھیں۔ شہزادہ ہیری معذور فوجیوں کے عالمی کھیل انویکٹس گیمز کی تشہیر کے سلسلے میں امریکا کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے ریاست ورجینیا کے فورٹ بیلوائر میں ایک تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر مشیل اوباما اور شہزادہ ہیری ...

Read More »

بھارت میں کھیل جرم بن گیا، کرکٹ سیریزکے بعدکبڈی ورلڈ کپ بھی منسوخ کردیاگیا

امرتسر :  سیکولر بھارت میں کھیل جرم بن گیا، کرکٹ سیریز کے بعد اب کبڈی ورلڈ کپ بھی منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی انتہاپسند تنظیم شیو سینا کی دھمکیوں اور کرکٹ بورڈ پر حملے کے بعد بھارت میں ہونے والا کبڈی ورلڈ کپ بھی منسوخ کردیا گیا۔ کبڈی ورلڈ کپ 14سے 18نومبرتک جالندھر میں ہونا تھا۔ بھارتی میڈیا ...

Read More »