دیگر سپورٹس

باکسنگ : فیملی ریا لٹی شو کی ہیپی اینڈنگ کے بعد اب عامرخان ٹی وی ریالٹی شو ’’آئی ایم سلیبریٹی گیٹ می آوٹ آف ہیر‘ میں شرکت کریں گے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) فیملی ریا لٹی شو کی ہیپی اینڈنگ کے بعد اب عامر خان ٹی وی ریالٹی شو میں پرفارم کرنے جا رہے ہیں اس ریالٹی شو میں کیسے کیسے ہنگامے ہونگے یہ تو آنے والاوقت ہی بتائے گا۔آسڑیلین اخبارات کی اطلاع کے مطابق  عامر خان ’آئی ایم سلیبریٹی گیٹ می آوٹ آف ہیر‘ نامی شو کا حصہ بنیں ...

Read More »

ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر چمپیئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔ جیمخانہ لاہور کے سلمان جہانگیرنے چمپیئن شپ اپنے نام کر لی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چمپیئن شپ ،لاہور گریژن گالف اینڈ کنٹری کلب میں اختتام پذیر ہو گئی۔لاہور جیمخانہ کے سلمان جہانگیر نے چمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔چمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی تھے۔تین روزہ چمپیئن شپ 10تا12نومبر تک جاری رہی جو اپنے ...

Read More »

نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں 2 میچوں کا فیصلہ,عسکری الفاز کلب اور آرام باغ کلب کی کامیابی , اویس اسد خان نے رنگا رنگ تقریب میں افتتاح کیا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والے 12 واں نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے کیا اس موقع پر عبدالناصر ، غلام محمدخان ،عظمت اللہ خان ، طارق حسین اور سجاس کے صدر طارق اسلم ...

Read More »

پاکستان انٹر نیشنل سیریز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ ، مینز سنگلز کا ٹائیٹل ویتنام کے کھلاڑی ڈس فیٹ لی نے جبکہ وومن سنگلز کا ٹائیٹل پاکستانی کھلاڑی ماہ حور شہزاد نے جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالی پاکستان انٹر نیشنل سیریز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز کا ٹائیٹل ویتنام کے کھلاڑی ڈس فیٹ لی نے جبکہ وومن سنگلز کا ٹائیٹل پاکستانی کھلاڑی ماہ حور شہزاد نے جیت لیا۔پاکستان سپورٹس کمپلکیس ،اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے اس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلزکے فائنل میں ویتنام ...

Read More »

ساؤ پاؤلو میں مرسیڈیز ٹیم کے اہلکاروں کے سر پر پستول رکھ کر لُوٹ لیا گیا ,برطانوی فارمولا ون کار ریسر لوئس ہیملٹن پریشان

 ساؤ پاؤلو (سپورٹس ورلڈ نیوز)  برطانوی فارمولا ون کار ریسر لوئس ہیملٹن کا کہنا ہے کہ ساؤ پاؤلو میں جمعے کی رات ان کی مرسڈیز ٹیم کے چند لوگوں کو پستول دکھا کر لوٹنے کی خبر نے انھیں ’پریشان‘ کر دیا ہے۔ مرسڈیز کے ملازمین کی ایک وین کو انٹرلیگوس ٹریک سے دور ایک سڑک پر روک لیا گیا تھا۔ اس ...

Read More »

پی اے ایف کے حمام احمد ‘عزیر شوکت‘ایم حمزہ ‘نور زمان اور ذیشان زیب نے چیف آف دی ائر سٹاف سکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹل جیت لئے

پشاور ( سپورٹس ورلڈ نیوز )چیف آف دی ائر سٹاف سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ‘پی اے ایف کے حمام احمد ‘عزیر شوکت‘ایم حمزہ ‘نور زمان اور ذیشان زیب نے چیف آف دی ائر سٹاف سکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹل جیت لئے گزشتہ روز چیمپئن شپ کے فائنل پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں منعقد ...

Read More »

عقیل خان نے 31 ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی لیڈیز سنگلز میں اوشنہ سہیل نے ایونٹ جیت لیا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) عقیل خان نے 31 ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی جبکہ لیڈیز سنگلز میں اوشنہ سہیل نے ایونٹ جیت لیا۔ ہفتہ کو سیددلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز سنگلزکے فائنل میں پاکستانی نمبر ون عقیل خان نے مزمل مرتضیٰ کو 3۔6، 6۔3 ...

Read More »

لاہور ،پولو کلب کے زیراہتمام ٹریٹ کپ 2017ء کا فائنل آج دیواز اوون اور ریمنگٹن پولو کے درمیان کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ٹریٹ پولو کپ 2017ء کا فائنل آج بروز اتوار 12 نومبر کو تین بجے دیواز اوون اور ریمنگٹن پولو کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ سب سڈری فائنل دوپہر دو بجے ٹیرا انرجی اور داؤد گروپ کے درمیان کھیلا جائے گا۔مہمان خصوصی سید بابرعلی چیئرمین پیکجز لمیٹڈ ہوں گے جبکہ گیسٹ ...

Read More »

انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز 2017،وومن سنگلز میں پاکستان کی ماہ نور شہزاد اور مینز ڈبلز میں پاکستان کے رضوان اعظم اور کاشف سلہری فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز 2017میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو کیٹیگریز میں جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں نے چار کیٹگریز میں فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔وفاقی دارلحکومت ،اسلام آباد میں جاری اس سیریز کے مینز سنگلز کے سیمی فائنلز میں ترکی کے کھلاڑی ایمرے لال نے پاکستان کھلاڑی رضوان اعظم کو21۔16اور21۔17سے جبکہ ویتنام کے ...

Read More »

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان ڈرامائی طور پر صلح ہوگئی,سماجی ویب سائٹ پر اہلیہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرکے صلح کا اعلان کیا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان ڈرامائی طور پر صلح ہوگئی۔ رواں سال ماہ اگست میں باکسر عامر خان نے گھریلو ناچاقیوں پر اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور اہلیہ کی جانب سے ان کے والدین سے معافی مانگنے کے باوجود بھی عامر نے ...

Read More »