ریسلینگ

پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سینئر و جونئیر(مرد و خواتین )سائیکلینگ چیمپین شپ27سے30نومبر تک لاہور میں منعقد کی جائے گی : سید اظہر علی شاہ

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سینئر و جونئیر سائیکلینگ چیمپین شپ27سے30نومبر تک لاہور میں منعقد کی جائے گی، جسمیں پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن سے ملحقہ تمام یونٹس کے کھلاڑی شرکت کریں گے یہ بات پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے سیکر ٹری جنرل سید اظہر علی شاہ نے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ...

Read More »

دیسی کُشتی : رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نیر رستم ہند وکرم سنگھ کو چاروں شانے چت کر کے رستم پاک و ہند کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی دوریوں کے باعث باہم کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد پر لگی بھارتی حکومت کی جانب سے غیر اعلانیہ پابندی کے بعد دونوں ملکوں کے وطن کی مٹی سے محبت کرنے والے پہلوانوں نے یواے ای کو اکھاڑے بناتے ہوئے دوبئی میں دیسی کُشتی کی پاک بھارت چیمپین شپ کا ...

Read More »

واپڈا کے ریسلزز نے 63 ویں سینئر ریسلنگ چمپیئن شپ 2017ء جیت لی , واپڈا کے کھلاڑیوں نے 97 پوائنٹس کے ساتھ 7 گولڈ ، 2 سلور اور ایک برونز میڈلز اپنے نام کر لئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) واپڈا کے ریسلزز نے 63 ویں سینئر ریسلنگ چمپیئن شپ 2017ء جیت لی ۔ فیصل آباد میں منعقد ہونے والے چمپیئن شپ مقابلوں میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 97 پوائنٹس کے ساتھ 7 گولڈ ، 2 سلور اور ایک برونز میڈلز اپنے نام کر لئے ۔چمپیئن شپ میں پاکستان آرمی ...

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ٹرپل ایچ نے امیتابھ بچن کا فلمی ڈائیلاگ رشتے میں تو ہم تمہارے باپ لگتے ہیں پرنام ہے شہنشاہ بول کر سب کو حیران کردیا

مبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ٹرپل ایچ نے امیتابھ بچن کا مشہور فلمی ڈائیلاگ رشتے میں تو ہم تمہارے باپ لگتے ہیں پرنام ہے شہنشاہ بول کر سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی زبان سے ادا ہونے والا فلم شہنشاہ کا ڈائیلاگ آج بھی ہرزد عام ہے، ...

Read More »

محمد انعام نے پاکستان کا نام روشن کیا، محمد انعام کیلئے اکھاڑہ کا انتظام کیا جائے،ڈی جی سپورٹس پنجاب کی ڈی ایس او گوجرانوالہ کو ہدایت  

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے محمد انعام کی پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات ہوئی ،ڈ ی جی سپورٹس پنجاب نے محمد انعام کو گولڈ میڈل جیتنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد انعام نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے ...

Read More »

اُردن سے تعلق رکھنے والی ریسلر شاہدہ بسیسو۔ڈبلیو ڈبلیو ای سے معاہدہ کر کے دنیا کی پہلی عرب خاتوں ریسلر بن گئی

اُردن(سپورٹس ورلڈ نیوز) اُردن سے تعلق رکھنے والی عرب خاتون ریسلر شاہدہ بسیسو۔ڈبلیو ڈبلیو ای سے معاہدہ کر کے دنیا کی پہلی عرب خاتوں ریسلر بن گئی ہیں عرب میڈیا کے مطابق  شاہدہ بسیسو کا انتخاب 40 امیدواروں میں سے کیا گیا، امیدواروں میں مشرق وسطٰی اور بھارت سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ، پاور لفٹرز، رگبی اور فٹ بال کے ...

Read More »

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ ساتھی ریسلر عنائیت اللہ کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے ,لاہورائیرپورٹ پر دونوں ریسلرز کا شاندار استقبال

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ترکی کے شہر ڈیلان میں ہونے والے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ ساتھی ریسلر عنائیت اللہ کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہورائیرپورٹ پر دونوں ریسلرز کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔دونوں ریسلرز نے ترکی کے شہر ڈیلان میں ورلڈ بیچ ریسلنگ ...

Read More »

وفاقی وزیرریاض پیرزاد ,وفاقی سیکرٹری امجدعلی خان ,صدراے ایف پی اکرم ساہی اور سیکر ٹری پی او اے خالد محمود کی انعام بٹ اورعنایت اللہ کو گولڈمیڈلز جیتنے پراورپی ڈبلیو ایف کےعہدیداروں کو مبارکباد

راولپنڈی(سپورٹس ورلڈ نیوز )وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ، وفاقی سیکرٹری امجدعلی خان، صدر پاکستان اتھلیٹکس   فیڈریشن جنرل (ر) اکرم ساہی ،سیکر ٹری پی او اے خالد محمود. ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹراخترنوازگنجیرا اور  ڈپٹی ڈی جی ٹیکنیکل سیدحبیب شاہ  نے پاکستانی پہلوان انعام بٹ اورعنایت اللہ کے ورلڈچیمپیئن شپ میں گولڈمیڈلز جیتنے پرپاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ...

Read More »

ریسلنگ : پاکستان کے مایہ ناز پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ کے عالمی چیمپیئن بن گئے ,عالمی بیچ ریسلنگ چیمپئین شپ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد دو ہوگئی

راولپنڈی(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان کے مایہ ناز پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ کے عالمی چیمپیئن بن گئے، انہوں ورلڈچیمپیئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن ایرانی پہلوان فضل اللہ تابر کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر سبزہلالی پرچم سربلند کردیا۔ ترکی کے شہردائلان میں منعقد ہونیوالے بیچ ریسلنگ ورلڈچیمپیئن کی جونیئر کیٹگری 70کلوگرام میں پاکستان کے عنایت اللہ ...

Read More »

ریسلنگ : ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار جان سینا کا ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) شہرہ آفاق ریسلر جان سینا نے ریسلنگ سے سے ریٹائرہونیکا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا مستقبل میں اداکاری اور ٹی وی اینکر بننے کے خواہشمند ہیں اور نو مرسی ایونٹ میں رومن رینز کیخلاف اپنا آخری ٹائٹل میچ کھیلیں گے۔دنیا بھر میں جان سینا کے کروڑوں مداح ان کے اس اقدام سے رنجیدہ ...

Read More »