ریسلینگ

وفاقی وزیرریاض پیرزاد ,وفاقی سیکرٹری امجدعلی خان ,صدراے ایف پی اکرم ساہی اور سیکر ٹری پی او اے خالد محمود کی انعام بٹ اورعنایت اللہ کو گولڈمیڈلز جیتنے پراورپی ڈبلیو ایف کےعہدیداروں کو مبارکباد

راولپنڈی(سپورٹس ورلڈ نیوز )وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ، وفاقی سیکرٹری امجدعلی خان، صدر پاکستان اتھلیٹکس   فیڈریشن جنرل (ر) اکرم ساہی ،سیکر ٹری پی او اے خالد محمود. ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹراخترنوازگنجیرا اور  ڈپٹی ڈی جی ٹیکنیکل سیدحبیب شاہ  نے پاکستانی پہلوان انعام بٹ اورعنایت اللہ کے ورلڈچیمپیئن شپ میں گولڈمیڈلز جیتنے پرپاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ...

Read More »

ریسلنگ : پاکستان کے مایہ ناز پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ کے عالمی چیمپیئن بن گئے ,عالمی بیچ ریسلنگ چیمپئین شپ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد دو ہوگئی

راولپنڈی(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان کے مایہ ناز پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ کے عالمی چیمپیئن بن گئے، انہوں ورلڈچیمپیئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن ایرانی پہلوان فضل اللہ تابر کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر سبزہلالی پرچم سربلند کردیا۔ ترکی کے شہردائلان میں منعقد ہونیوالے بیچ ریسلنگ ورلڈچیمپیئن کی جونیئر کیٹگری 70کلوگرام میں پاکستان کے عنایت اللہ ...

Read More »

ریسلنگ : ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار جان سینا کا ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) شہرہ آفاق ریسلر جان سینا نے ریسلنگ سے سے ریٹائرہونیکا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا مستقبل میں اداکاری اور ٹی وی اینکر بننے کے خواہشمند ہیں اور نو مرسی ایونٹ میں رومن رینز کیخلاف اپنا آخری ٹائٹل میچ کھیلیں گے۔دنیا بھر میں جان سینا کے کروڑوں مداح ان کے اس اقدام سے رنجیدہ ...

Read More »

پاکستان بیلٹ ریسلنگ کا دستہ 11 میڈلز جیت کر وطن واپس پہنچ گیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پانچویں ایشئین گیمز میں شرکت کے بعد پاکستان بیلٹ ریسلنگ کا 29 رکنی دستہ لاہور پہنچ گیا۔ پنجاب اسپورٹس بورڈ کی جانب سے 11 میڈل جیت کر آنے والے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں پانچویں ایشئنز گیمز میں انڈور اور مارشل آرٹ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے 11 میڈلز ...

Read More »

ریسلنگ : ڈبلیو ڈبلیو ای نو مرسی میں رومن رینز نے جان سینا کو شکست دے دی، بروک لیسنر یونیورسل ٹائٹل اپنے پاس رکھنے میں کامیاب

کیلی فورنیا (سپورٹس ورلڈ نیوز)  ڈبلیو ڈبلیو ای نو مرسی میں رومن رینز نے جان سینا کو شکست دے دی، بروک لیسنر یونیورسل ٹائٹل اپنے پاس رکھنے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے نو مرسی کے نام سے شاندار ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو بڑے مقابلوں کا مداحوں کو بے صبری ...

Read More »

ریسلنگ :مقامی پہلوانوں کی حوصلہ افزائی میں مدد کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کروں اورروڈ شو میں حصہ لوں گا : ریسلر ویڈ بیر یٹ

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) مقامی پہلوانوں کی حوصلہ افزائی میں مدد کیلئے جلد پاکستان کے ایک اور دورے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں پاکستان کا دورہ خوشی کا باعث ہے   یہ بات  پیشہ ور پہلوان و سابق باکسر ویڈ بیریٹ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ویڈ بیریٹ نے کہا کہ ان کیلئے یہ اعزاز ہے کہ ...

Read More »

ریسلنگ : سابق عالمی ریسلنگ چیمپئن اورجاپانی رکن پارلیمنٹ محمد حسین انوکی نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے

ٹوکیو (سپورٹس ورلڈ نیوز)  سابق عالمی ریسلنگ چیمپئن اورجاپانی رکن پارلیمنٹ محمد حسین انوکی پاک جاپان بزنس کونسل اور حکومت پاکستان کی دعوت پر نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا کہ اس دورے میں انوکی پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی اہمیت کے لیے ...

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای ایمبولینس میچ : رومن رینز کو براؤن اسٹرومین کے ہاتھوں شکست ,یونیورسل ٹائٹل کے میچ میں بروک لیسنر نے سموا جوئی کو ہرا کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا

ڈیلا س (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈبلیو ڈبلیو ای گریٹ بالز آف فائر ایمبولینس میچ میں رومن رینز کو براؤن اسٹرومین نے شکست دے دی، یونیورسل ٹائٹل کے میچ میں بروک لیسنر نے سموا جوئی کو ہرا کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو کی جانب سے گریٹ بالز آف فائر کے نام سے شاندار ایونٹ کا ...

Read More »

ریسلنگ : انڈر ٹیکرکی 5سالہ بیٹی کا انڈر ٹیکرکو رنگ میں واپسی کا حکم ، رومن رینز سے بدلہ لیں ۔انڈر ٹیکر کی اہلیہ مشیل میکول نے بیٹی کا پیغام باپ کو پہنچا دیا

ہیوسٹن (سپورٹس ورلڈ نیوز)   برسوں  رنگ پر حکمرانی کرنے والے معروف ریسلر انڈر ٹیکر کو ریٹائرمنٹ واپس لینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ یہ حکم ان کی پانچ سالہ بیٹی نے دیا ہے اور اپنے والد سے کہا ہے کہ وہ رومن رینز سے بدلہ لیں۔انڈر ٹیکر کی اہلیہ مشیل میکول نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر ...

Read More »

پرو ریسلنگ پاکستان : تیسرے سیشن کا سب سے بڑامقابلہ پاکستان کے بادشاہ خان اور ٹائنی آئرن پرمشتمل جوڑی نے جیت لیا ،یا سین عثمانی ،اینجلس بمبیتا اورایڈم فلیکس اورایکسٹریم فیوری پر مشتمل جوڑی بھی کامیاب

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پرو ریسلنگ پاکستان انٹر ٹینمینٹ کے زیر اہتمام کراچی اور لاہور کے بعد وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہونے والے عالمی ریسلنگ کے مقابلوں کے سلسلے کا تیسرا اورآخری مقابلہ لیاقت جمنازیم میں منعقد ہوا۔جس میں ایونٹ کے تیسرے سیشن کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان کے بادشاہ خان اور ٹائنی آئرن کی جوڑی اور ...

Read More »