ریسلینگ

کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ۔ پاکستان کے انعام بٹ 86کلو ویٹ کیٹگری کے فائنل میں پہنچ گئے ،طیب رضا کی بھی تین میں سے دو مقابلوں میں کامیابی

گولڈ کوسٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں جاری ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستانی ریسلر محمد انعام بٹ نے86کلو ویٹ کیٹگری میں آج اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے ریسلر جیڈن لارنس کو 14-4سے اور دوسرے میچ میں انڈیا کے سوم ویر کو10-0 اور سیمی فائنل ...

Read More »

مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکرنے جان سینا کو مختصروقت میں چت کرکے فری سٹائل کشتی کے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا

نیویارک (سپورٹس ورلڈ نیوز) مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکرنے جان سینا کو مختصروقت میں چت کرکے فری سٹائل کشتی کے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا۔سال کا سب سے بڑا کشتی کا مقابلہ رائل رمبل امریکا میں منعقد ہواجہاں ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں معروف ریسلرانڈرٹیکرجو کہ ریسلنگ کو خیرباد کہہ چکے تھے، دوبارہ رنگ میں آئے اورانہوں نے حیرت انگیزکارنامہ ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز ، پاکستانی ریسلرز کی مایوس کن کار کردگی جاری۔کیا ریسلنگ فیڈریشن کے دعوں کے مطابق پاکستان کا زیادہ میڈلز کا خواب شر مندہ تعبیر ہو سکے گا؟

گولڈ کوسٹ( سپورٹس ورلڈ نیوز) 21 ویں کامن ویلتھ گیمزمیں ریسلنگ کے میدان میں آج ہونے والے مقابلوں میں پاکستان کے ریسلرز اچھی کار کردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے اور ولائتی پہلوانوں سے شکست کھا گئے۔ 65 کے جی کیٹیگری ایونٹ میں پاکستان کے عبدالوہاب نے مالٹا کے ولاایڈم کو12-2 سے شکست دیدی جبکہ کوارٹر فائنل میں کینیڈا کے ...

Read More »

پاکستانی پہلوان محمد بلال نے 57کلو ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے لئے براونز میڈل جیت لیا، ایونٹ میں پاکستان کے کانسی کے تمغوں کی تعداد تین ہوگئی

گولڈ کوسٹ(سپورٹس ورلڈ نیوز) گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمزکے آٹھویں روز ریسلنگ ایونٹ کے پہلے روز پاکستانیوں کے لئے ایک اور خوشخبری سامنے آئی ہے اور یہ خوشخبری ہے پاکستان کے لئے تیسرا کانسی کا تمغہ جیتنے کی۔ پاکستانی پہلوان محمد بلال نے 57کلو ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے لئے براونز میڈل جیت لیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ریسلنگ ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں7 رکنی ریسلنگ ٹیم آج 8 مارچ بروزجمعرات کو ایران روانہ ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں7 رکنی ریسلنگ ٹیم آج 8 مارچ بروزجمعرات کو ایران روانہ ہوگی۔ ٹیم محمد بلال 57 کلوگرام، عبدالوہاب 65 کلوگرام، اسد بٹ 74 کلوگرام، انعام بٹ 86 کلوگرام، عمیر احمد 97 کلوگرام اور طیب رضا 125 کلوگرام میں شامل ہیں جبکہ کوچ سہیل رشید بھی ٹیم کے ہمراہ ...

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا رائل رمبل مقابلہ سعودی عرب میں منعقد کرانے کا اعلان , 50 ریسلرز شریک ہونگے ایونٹ جدہ میں 27 اپریل کو ہو گا

جدہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ’ڈبلیو ڈبلیو ای‘ نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا رائل رمبل مقابلہ سعودی عرب میں منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کی جانب سے سعودی عرب میں ریسلنگ مقابلوں کے انعقاد کے لیے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی اور اب کمپنی کی جانب سے اس معاہدے ...

Read More »

نامور ہالی وڈ اداکار اور مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ڈیوین جانسن المعروف’دی راک‘ نے اپنی ڈانسنگ اسکلز دکھا کر سوشل میڈیا پر سب کو حیران کر دیا

نیو یارک (سپورٹ ورلڈ نیوز) نامور ہالی وڈ اداکار اور مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ڈیوین جانسن المعروف’دی راک‘ یوں تو ہمیشہ ایکشن میں ہی دکھائی دئیے ہیں تاہم اب وہ انہوں نے ڈانسنگ کے میدان میں بھی اپنی دلچسپی دکھا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ ڈیوین نے ایکسر سائز کے دوران اپنی ڈانسنگ اسکلز دکھا کر سوشل ...

Read More »

ملتان کے سلطان حامد خان نے رستم زماں گاما پہلوان دنگل جیت لیا , بڑے جوڑ میں لاہور کے شہوار پہلوان کو شکست

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ملتان کے سلطان حامد خان نے رستم زماں گاما پہلوان دنگل جیت لیا۔ بڑے جوڑ میں انہوں نے لاہور کے شہوار پہلوان کو شکست دیدی، پنجاب سٹیڈیم میں چھوٹے بڑے اکتالیس جوڑ پڑے ، پہلوانوں نے خوب داؤ پیچ آزمائے ۔ گاما پہلوان دنگل کا ٹائٹل مقابلہ حامد خان اور شہوار پہلوان کے درمیان 35 منٹ جاری ...

Read More »

حافظ آباد، رستم پاکستان بلو پہلوان اور ورلڈ چیمپین انعام بٹ پہلوان نے میٹ ریسلنگ کا افتتاح کردیا 

حافظ آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) حافظ آباد میں میٹ ریسلنگ کا افتتاح رستم پاکستان عثمان مجید عرف بلو پہلوان اور ورلڈ چیمپین انعام بٹ پہلوان نے کیا سپورٹس جمنازیم حافظ آباد میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے دئیے گئے میٹ ریسلنگ کا افتتاح کیا افتتاحی پروگرام کے مہمان خصوصی انعام بٹ پہلوان ورلڈ بیج ریسلنگ چیمپین اور رستم حافظ آباد ...

Read More »

ریسلرز اور انکے کوچ نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کو یقینی بنانے کے لئے کھلاڑیوں کی بیرون ملک تربیت کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) رواں سال گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے پہلوانوں کی تربیت کے لئے لگائے گئے تربیتی کیمپ میں شریک پہلوانوں اور انکے کوچ نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کے لئے انہیں تربیت کے لئے بیرون ملک بھجوانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ...

Read More »