ریسلینگ

پاکستان ریسنگ ٹیم اسلامک سالیڈیر ٹی گیمز میں میڈلز کے حصول کے لئے بھر پور تیاریاں کر رہی ہے,سبھی ویٹ کیٹگریز میں میڈلز جیت کر وطن واپس لو ٹے گی :اولمپئین محمد انور

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ریسلنگ ٹیم کے کوچ اولمئپین محمد انور نے کہا ہے کہ پاکستان ریسنگ ٹیم مئی میں باکو میں کھیلے جانے والے اسلامک سالیڈیر ٹی گیمز میں میڈلز کے حصول کے لئے بھر پور تیاریاں کر رہی ہے اور انشاء اللہ سبھی ویٹ کیٹگریز میں میڈلز جیت کر وطن واپس لو ٹے گی اولمپئین محمد ...

Read More »

امریکی نژاد پاکستانی ریسلرمصطفی علی نے اسرائیلی حریف نوم دار کو چِت کردیا

شکاگو ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  امریکی نژاد پاکستانی ریسلر ”پہلوان “نے ریسلنگ کے مشہور مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں اسرائیلی ریسلر کو شکست سے دو چار کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای(ورلڈریسلنگ انٹرٹینمنٹ ) میںامریکی نژاد پاکستانی مصطفی علی نے سخت مقابلے کے بعد سکا ٹش نژاداسرائیلی ریسلر نوم دار کو شکست دے دی ۔ڈبلیو ڈبلیو ای کی ...

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای سروائیور سیریز, گولڈ برگ اور براگ لیسنر ایک بار پھر رنگ میں آمنے سامنے ہوں گے

کینیڈا (سپورٹس ورلڈ نیوز ) ڈبلیو ڈبلیو ای سروائیور سیریز میں ماضی کے معروف ریسلر گولڈ برگ کی واپسی ہوگئی، گولڈ برگ اور براگ لیسنر ایک بار پھر رنگ میں آمنے سامنے ہوں گے، دونوں کھلاڑی فتح حاصل کرنے کے لیے 20 نومبر کو رنگ میں مدمقابل ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو کے ایئر کینیڈا سینٹر میں اس بار ڈبلیو ڈبلیو ...

Read More »

ایڈوکیٹ ارشاد احمد خان درانی صوبائی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) ایڈوکیٹ ارشاد احمد خان درانی  خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کرلیاگیا،اس بات کا فیصلہ خیبرپختونخواریسلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل میٹنگ میں کیاگیا جس میں تمام ڈسٹرکٹ کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ صدر پشاور ڈسٹرکٹ ریسلنگ ایسوسی ایشن اعجاز احمد خان نے تمام آئے ہوئے مہمانوں کو ویلکم کرتے ہوئے کہا کہ ارشاد ...

Read More »

پاکستان ریسلنگ ٹیم کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے آج سنگاپورروانہ ہوگی۔

راولپنڈی  ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان ریسلنگ ٹیم کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپیئن شپ 2016میں شرکت کیلئے آج (3نومبر بروز جمعرات ) سنگاپورروانہ ہوگی۔ قومی ٹیم میں 8پہلوان اور3آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ارشدستارپہلوان نے بتایاہے کہ پاکستان ریسلنگ ٹیم کا کامن ویلتھ چیمپیئن شپ کیلئے تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلام آباد میں لگایاگیاتھا ...

Read More »

پاکستانی دستہ ایشین بیچ گیمز گیمزمیں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گیا

اسلا م آباد  (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستانی دستہ ایشین بیچ گیمز گیمزمیں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پانچویں ایشین بیچ گیمز کے سلسلہ میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں میں والی بال،ھینڈبال،اور جو جیسٹو کے مقابلوں کا آغاز کل پچیس ستمبر بروز اتوار سے ہوگا ۔ کل ہونے والے جو جیسٹو کے مقابلوں میں تین گولڈمیڈلز ...

Read More »

کھیلوں کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں,حکومتی عدم دلچسپی، فنڈزکی کمی اورکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہ ہونےسے کھیل زوال کا شکارہیں: چوہدری اصغر

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) چوہدری محمد اصغر نے کہا ہے کہ کھیلوں اور کھلاڑیوں کی ترقی حکومت کی تر جیحات میں شامل ہی نہیں وگرنہ پاکستان میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے زرا سی توجہ ،پلاننگ،اور وسائل پاکستان کو کھیلوں کی دنیا میں بلند مقام پر پہنچا سکتے ہیں۔ ماضی میں بھی پاکستان نے روایتی کھیلوں اور ...

Read More »

کیون اوونز ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن بن گئے

نیویارک( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ڈبلیو ڈبلیو ای نے 29 اگست کو ہونے والے پورے تین گھنٹے کے شو راکو یونیورسل چیمپئن شپ کیلئے ہونے والے فیٹل 4 وے ایلیمنیشن میچ پر مشتمل رکھا۔ در حقیقت انہوں نے شروع میں مقابلے میں حصہ لینے والوں (سیٹھ رولنز، رومن رینز، کیون اوونز اور بگ کاس ) کے خیالات پر مشتمل ویڈیوز ...

Read More »

کئی سال تک ریسلنگ کی دنیا پر راج کرنے والے جان سینا بھی راک کے نقش قدم پر چل پڑے:ٹی وی پروگرام کی میزبانی کریں گے

نیویارک ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ریسلنگ کی دنیا پر کئی سال راج کرنے والے نامور ریسلر جان سینا کی ریسلنگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی خبریں اس وقت سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق کئی سال تک ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلوں پر اپنی دھاک بٹھانے والے جان سینا بھی دی راک کے نقش قدم پر ...

Read More »

پرو پاکستان ریسلنگ کےلوگو کی رونمائی کل, ریسلرزکا دورہ صفا گولڈ مال وسن تورس لوگوں میں گھُل مل گئے پرموشنل کیپس اور شرٹ بھی تقسیم کیں۔ پر اجیکٹ ڈائریکٹرشاہد الحق

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈنیوز) پرو پاکستان ریسلنگ کے لوگو اور ویب سائیٹ کی رونمائی کل اتوار کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہوگی۔لوگو کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کے لئی پاکستانی نثراد فرنچ ریسلر بادشاہ خا ن پہلوان اور فرنچ ریسلر فلیش گارڈن پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ چھ فٹ اور چھ انچ قد کے حامل یورپین ریسلنگ ...

Read More »