ریسلینگ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی معیار کی پروفیشنل ریسلنگ مقابلے 29نومبر سے 8دسمبر تک ملک کے 5 بڑے شہروں میں ہوں گے ، 15ملکوں سے 24 ریسلرزشرکت کریں گے

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی میعار کے پروفیشنل ریسلنگ کے مقابلے پروریسلنگ پاکستان کی تقریب رونمائی اتوار کواسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں سابق ورلڈ چیمپئن فیلش گارڈن،پاکستانی ریسلر بادشاہ خان سمیت کھیلوں سے وابستہ شخصیات ،سیاست د ان ،صحافی ،طلباء اور مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت ...

Read More »

ریواولمپکس میں شریک واحد بھارتی ریسلرنارسنگھ یادیوکا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ,ناڈا نے تصدیق کردی

ریو اولمپکس میں حصہ لینے والے واحد بھارتی ریسلر نارسنگھ یادیو کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا،بھارتی ریسلر اولمپکس میں حصہ نہیں لےپائیں گے ۔ ریو اولمپکس کے آغازمیں دس روز ہی رہ گئے ہیں ،بھارت کا سب سے بڑا دستہ بھی جانےکے لئے تیار ہے لیکن بھارتی حکام کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے فری ...

Read More »

پاکستان میں جدید پرو ریسلنگ کی ابتداء

دنیا کے چندکھیلوں کی طرح ریسلنگ کی تاریخ بھی بہت پرانی ہے ۔ہردور میں اس کھیل کو کافی پسند کیا گیا لیکن انیسویں صد ی میں جب انسان نے جدید دنیا میں قدم رکھا تو ریسلنگ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا ۔ جہاں یورپ اور امریکہ میں ریسلنگ کے مقابلے ہوتے رہے تو ایشیاءاور عرب کے لوگ بھی ان ...

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک بروک لیسنر کی مشکلات میں مزید اضافہ، ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

نیویارک( سپورٹس ورلڈ نیوز )ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک بروک لیسنر کی مشکلات میں مزید اضافہ اس وقت ہوگیا جب ان کا سیکنڈ ڈوپ ٹیسٹ میں مثبت آگیا۔جی ہاں ڈبلیو ڈبلیو ای اور یو ایف سی میں لڑنے والے بروک لیسنر کے بارے میں یہ اعلان یو ایف سی نے کیا ہے کہ ان کے ...

Read More »

پاکستانی پہلوان مصطفی علی ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ مقابلوں میں شرکت کر کے منتخب

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی کاردگی نہ ہونے کے برابر ہے، ریسلنگ کے پاکستانی شائقین ریسلنگ رِنگ میں کسی پاکستان پہلوان کے داؤ پیچ اور فتح کے بعد خوشی سے بلند ہوتے ہاتھوں کا جواب پاکستان زندہ باد سے دینے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں۔گزشتہ برس پاکستانی پہلوان بادشاہ خان ...

Read More »

ایشین بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ،پاکستانی دو بہنوں نے 3میڈلز جیت لیے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کی دو بہنوں نے پہلی مرتبہ ترکمانستان میں ہونے والی ایشین بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لیا اور تین میڈلز حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ۔ حمیرا عاشق اور عنبرین عاشق نے ترکمانستان میں کھیلی جانے والے ایشین بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر تین براونز میڈلز حاصل ...

Read More »

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) نے مشہور پہلوان رومن رینز کو ایک ماہ کے لیے معطل کر دیا

نیویارک ( سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) نے مشہور پہلوان رومن رینز کو ایک ماہ کے لیے معطل کر دیا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کے مطابق اس فیصلے کی وجہ یہ ہے کہ رومن رینز نے کمپنی پالیسی کی خلاف ورزی کی تھی۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی نے ٹیلنٹ ...

Read More »

قومی بیچ ریسلنگ چیمیئن شپ 26 مئی سے شروع ہوگی

گوجرانوالہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی بیچ ریسلنگ چیمیئن شپ 26 مئی سے گوجرانوالہ میں شروع ہوگی۔ قومی ریسلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ انور نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان ریلوے، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، گلگت بلتستان، اسلام ...

Read More »

ریسلنگ کے وہ 10 کھلاڑی جو طاقت کے نشے میں قاتل بن گئے

نیویارک(سپورٹس ورلڈ نیوز) بعض اوقات کھیل کے میدان یا رنگ خونی بن جاتی ہیں اور بعض اوقات کھلاڑی خونی بن جاتا ہے جب کہ ریسلنگ اور باکسنگ ایسے کھیل ہیں جن میں کھلاڑی اکثر ایک دوسرے کو خون میں نہلاتے نظر آتے ہیں لیکن پھر بھی اپنی پوری قوت سے لڑتے ہیں اور اسی قوت اور طاقت میں نشے کچھ ...

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے میں ریسلر شدید زخمی ہوگیا حالت خطرے سے باہر

لندن (سپورٹس ورلڈنیوز) ڈبلیو ڈبلیو ای کے تحت ہونے والے ایک مقابلے میں ریسلر اینزو ایموری رنگ سے باہر کر گر بے ہوش ہوگئے جس کے بعد مقابلہ منسوخ کردیا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ای میں پے پیک پی پی وی شو کے دوران سائمن گوچ اور اینزو ایموری کے درمیان زبردست مقابلہ جاری تھا کہ سائمن نے 29 سالہ اینزو ...

Read More »