ریسلینگ

رومن رینز نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ پے بیک میں اے جے سٹائلز کے خلاف چیمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کر لیا

نیویارک(سپورٹس ورلڈ نیوز)ڈبلیو ڈبلیو ای پے بیک ایونٹ میں مشہور ریسلر رومن رینز نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کر لیا ہے۔ اے جے سٹائلز نے زبردست مقابلہ کیا۔ میچ کے دوران رومن رینز کو دو بار لگا کہ وہ یہ لڑائی ہار جائیں گے کیونکہ کانٹ آٹ اور ڈس کوالیفائی ہو گئے تھے تاہم اس موقع پر شین اور سٹیفنی ...

Read More »

پی آئی اے کی روایتی سستی نے ریسلر انعام بٹ کی 4سال کی محنت پر پانی پھیر دیا

لاہور،بیجنگ( سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی روایتی سستی نے پاکستان ریسلر انعام بٹ کی 4سال کی محنت پر پانی پھیر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریو اولمپکس کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے انعام بٹ کی گزشتہ روز لاہور سے بیجنگ کیلئے فلائٹ 4گھٹنے تاخیر کاشکار ہوئی جس کے باعث تاخیر سے بیجنگ پہنچے پر ان ...

Read More »

نیند کی زائد گولیاں کھانے سے سابق امریکی خاتون ریسلر چائنا چل بسیں

لاس اینجلس(سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق ریسلر اور ٹی وی اداکارہ جان لورر اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں جن کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ LAS VEGAS, NV – 46 سالہ سابق امریکی ریسلر جان لورر جو چائنا کے نام سے مشہور تھیں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں جن کی ...

Read More »

ہار ہی جیت کا راستہ دیکھاتی ہے۔پاکستانی نثراد ہونے پر فخر ہے۔پاکستان کا خوبصورت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کررہا ہوں : بادشاہ خان پہلوان کا پہلا انٹر ویو

یوں تو دنیا بھرمیں بسنے والے پاکستانی محتلیف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی محنت اور لگن سے کامیابیوں اور شہرت کی بلندیوں کو چھُو رہے جن میں سے ایک نام باد شاہ خان کا بھی ہے بادشاہ پہلوان خان پروفیشنل ریسلنگ کا ابھرتا ھوا پاکستانی نژاد فرانسسی ستارہ جو پاکستان کے پرچم اور کلچر کو دنیا میں روشناس کروارہا اور ...

Read More »

مشہور ریسلرز دی راک اور رومن رینز کا مقابلہ؟

ٹیکساس(سپورٹس ورلڈ نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس میں آج سے ڈبلیو ڈبلیو ای ریسل مینیا 32 ایونٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اس ایونٹ میں ہزارں افراد کے شرکت کرنے کی متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور ریسلر دی راک بھی رسل مینیا 32 کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ ...

Read More »

سیکس ٹیپ مقدمہ: ہوگن کو مزید ڈھائی کروڑ ڈالر کا معاوضہ

فلوریڈا(سپورٹس ورلڈ نیوز)امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک عدالت نے سابق پیشہ ور ریسلر ہلک ہوگن کی سیکس ٹیپ جاری کرنے پرگوکر ویب سائٹ پر مزید ڈھائی کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ جمعے کو اسی عدالت نے ویب سائٹ پر ہوگن کی رازداری کے حق کی خلاف ورزی کرنے کا قصوروار قرار دیا تھا ...

Read More »

معروف ریسلر اسٹنگ انجری کے باعث ریٹائر ہوگئے

نیویارک (سپورٹس ورلڈ نیوز)اپنے دور کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک اسٹنگ کا کیرئیر باضابطہ طور پر ختم ہوگیا۔امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق 56 سالہ ریسلر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹنگ اب کبھی رنگ میں اتر نہیں سکیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اسٹنگ نے متعدد ڈاکٹروں سے رجوع کیا جنھوں نے متفقہ طور پر ...

Read More »

ٹرپل ایچ نے ریسل مینیا سے قبل ڈبلیو ڈبلیو ای کے آخری ایونٹ روڈ بلاک میں ڈین امبروز کو شکست دیدی

لندن(سپورٹس ورلڈنیوز)ٹرپل ایچ نے ریسل مینیا سے قبل ڈبلیو ڈبلیو ای کے آخری ایونٹ روڈ بلاک میں ڈین امبروز کو شکست دے کر چیمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ ایونٹ میں ٹرپل ایچ نے ڈین امبروز کو اپنے مخصوص داپیڈیگیری کے ذریعے چت کرکے ڈبلیو ڈبلیو ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کا دفاع کیا۔اب ٹرپل اور امبروز کے قریبی ...

Read More »

انڈرٹیکر کا ڈبلیو ڈبلیو ای چیئرمین کو سخت پیغام

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز)مقبول ریسلر انڈرٹیکر کئی ماہ بعد آخرکار ریسلنگ کی دنیا میں واپس لوٹ آئے اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکموہن کو ہلا کر رکھ دیا۔انڈر ٹیکر نومبر کے بعد پہلی بار گزشتہ شب منڈے نائٹ را میں شریک ہوئے اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکموہن کو خطرناک انتباہ کیا۔انڈرٹیکر نے را میں شرکت کے ...

Read More »

بھارتی ریسلر گریٹ کھالی نے غیرملکی ریسلروں سے اپنی پٹائی کا بدلہ لے لیا

نئی دہلی(سپورٹس ورلڈ نیوز) بدلے کی آگ میں جلنے والے بھارتی ریسلر گریٹ کھالی نے بالاخر غیرملکی ریسلروں سے اپنی پٹائی کا بدلہ لے لیا۔ بھارت کے شہر دیہرادن میں 26 فروری کو ہونے والی ریسلنگ کے دوران 3 غیرملکی ریسلروں نے گریٹ کھالی کو کرسیوں سے مار مار کر لہو لہان کردیا تھا تاہم علاج کے بعد ایک مرتبہ ...

Read More »