ریسلینگ

بھارتی ریسلر گریٹ کھالی نے غیرملکی ریسلروں سے اپنی پٹائی کا بدلہ لے لیا

نئی دہلی(سپورٹس ورلڈ نیوز) بدلے کی آگ میں جلنے والے بھارتی ریسلر گریٹ کھالی نے بالاخر غیرملکی ریسلروں سے اپنی پٹائی کا بدلہ لے لیا۔ بھارت کے شہر دیہرادن میں 26 فروری کو ہونے والی ریسلنگ کے دوران 3 غیرملکی ریسلروں نے گریٹ کھالی کو کرسیوں سے مار مار کر لہو لہان کردیا تھا تاہم علاج کے بعد ایک مرتبہ ...

Read More »

سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ’ورلڈ ریسلنگ پہلوان دلیپ سنگھ راناعرف ’دی گریٹ کالی شدید زخمی ، ہسپتال داخل

ہلدوانی(سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ’ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ‘پہلوان دلیپ سنگھ راناعرف ’دی گریٹ کالی‘بدھ کے روز ہلدوانی اتر اکھنڈ میں ایک کھیلوں کی تقریب کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق تاحال کھالی کے زخموں کی اصل نوعیت واضح نہیں ہوئی۔ تاہم زرائع کے مطابق کالی پر تین غیر ملکی فائٹرز نے اچانک کرسیوں ...

Read More »

ٹرپل ایچ سے مقابلہ، سخت حریف ریسلر سامنے آ گیا

اوہائیو(سپورٹس ورلڈ نیوز)ٹرپل ایچ سے مقابلے کیلئے سخت حریف ریسلر سامنے آ گیا ہے، جب رومن رینز نے ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ ٹائٹل کیلئے ایک قدم اور آگے بڑھا دیا۔ رومن رینز نے اتوار کی شب اوہائیو میں ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ فاسٹ لین میں بروک لیسنر اور ڈین امبروز کو شکست دے ...

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای:مقبول ریسلر رومن رینز نے ریسل مینیا چیمپئن شپ مقابلے میں جگہ بنا لی

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز)مقبول ریسلر رومن رینز نے ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کے حصول کے لیے ایک قدم آگے بڑھا دیا ہے۔رومن رینز نے اوہائیو میں ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ فاسٹ لین میں بروک لیسنر اور ڈین امبروز کو شکست دے کر ریسل مینیا 32 میں چیمپئن شپ مقابلے میں جگہ بنائی۔رومن کو چیمپئن ...

Read More »

مقبول ترین ریسلرز جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای ریسل مینیا ایونٹ میں واپسی کا عندیہ دیدیا

نیویارک(سپورٹس ورلڈ نیوز)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام یں جان سینا نے کہا کہ جوا: مطلوبہ نتائج کی امید میں خطرناک اقدام، میرے خیال میں یہ وقت جوئے کا ہے اور اگلے دو ہفتے خطرناک ثابت ہونے والے ہیں۔ جان سینا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں مگر ...

Read More »

’بھارت میں کامیابی کا اپنا ہی مزا ہے‘ دولت مشترکہ کھیلو ں کے بعدسیف گیمز میں بھارت ہی میں بھارتی پہلوان کر شکست دینے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ

گوہاٹی (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستانی پہلوان محمد انعام بٹ کو بھارت بہت راس آیا ہے۔ انھوں نے سنہ 2010 میں دہلی میں منعقدہ دولتِ مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتا تھا اور اب گواہاٹی میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں بھی طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔’ہم ہر بین الاقوامی مقابلوں کی بھرپور تیاری کرتے ہیں لیکن جب بھارت کا معاملہ ...

Read More »

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے مشہور ریسلر ڈینیل برائن نے ریسلنگ کو خیر آباد کہہ دیا

نیویارک(سپورٹس ورلڈ نیوز )ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ(ڈبلیو ڈبلیو ای)کے معروف ریسلر ڈینیل برائن کی جانب سے اچانک بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ ڈینیل برائن نے ریسلنگ کو خیر آباد کہنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر سٹار ڈینیل برائن کو گزشتہ سال اپریل میں سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے ...

Read More »

آئی پی سی اور پی ایس بی کا کارنامہ:کھلاڑی قومی پرچم کے رنگوں کی بنی کٹس پہنے کلکتہ ایئرپورٹ کے فرش پر سونے پر مجبور

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کی ناقص منصوبہ بندی اور بدانتظامی کے باعث 12ویں سیف گیمز میں شرکت کیلئے بھارت جانیوالے قومی کھلاڑی ذلیل و خوارہوکررہ گئے ہیں۔ قومی پرچم کے رنگوں سے مزین ٹریک سوٹس میں ملبوس قومی ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ روز تھکاوٹ کے باعث دشمن بھارت کے کلکتہ ایئرپورٹ پر زمین پر سو ...

Read More »

ریسلنگ لیجنڈ بریٹ ہارٹ کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

نیویارک( خصوصی رپورٹ)ریسلنگ لیجنڈ بریٹ ہارٹ کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر بریٹ ہارٹ کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف خود بریٹ ہارٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے پیغام میں کیا۔ بریٹ ...

Read More »

معروف ریسلر شیمس شدید زخمی بائیاں بازو فریکچر ہو گیا

نیویارک(خصوصی رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر شیمس شدید زخمی ہو جانے کے باعث ریسلنگ رنگ سے کئی ماہ کیلئے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر اور سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین شیمس اچانک حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔ شیمس کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہفتہ وار ایونٹ کے دوران حادثہ پیش ...

Read More »