سائیکلینگ

دو رکنی پاکستان ٹیم کوریا میں لیول ون کوچنگ کورس اور تربیت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کی دو رکنی ٹیم کوریا میں لیول ون کوچنگ کورس اور تربیت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایاکہ فیڈریشن نے مصباح مشتاق کو لیول ون کوچنگ اور حلیمہ کو جدید اور اعلی معیار کی تربیت کیلئے کوریا بھجوایا تھا جہاں ...

Read More »

جرمنی کے شہر البستاڈٹ میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے ڈاؤن ہِل ماونٹین بائیکرز ورلڈ کپ2018 کا آغاز ہوگیا

البستاڈٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ہموار اور صا ف ستھر ی روڈ پرسائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے لیکن ایسے اونچے نیچے ، پتھر یلے اوردشوار گزار راستوں پر سفر کر نا ہر ایک کے بس کی بات کہاں۔ جرمنی کے شہر البستاڈٹ میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے ڈاؤن ہِل  ایم ٹی بی ورلڈ کپ2018 کا آغاز ہوگیا ہے جس ...

Read More »

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو گلگت سے چین تک وسعت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، آئندہ برس ایونٹ کے انعقاد کے لئے کام کا آغاز کر رہے ہیں،: عثمان احمد کمشنر گلگت

گلگت (سپورٹس ورلڈ نیوز) کمشنر گلگت عثمان احمد نے کہا ہے کہ آئندہ برس ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو گلگت سے چین تک وسعت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، آئندہ برس ایونٹ کے انعقاد کے لئے ابھی سے کام کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ آئندہ برس اس ریس کے انعقاد کو اس سال سے بھی زیادہ شاندار بنایاجا ...

Read More »

دنیا کی بلند ترین سائیکل ریس ۔ٹور ڈی ہنجراب نے پاکستان میں سائیکلینگ کو نئی وسعت دی ہے،گلگت بلتستان سے بھی سائیکلنگ کے ٹیلنٹ کو آگے لائیں گے : سیکر ٹری پی سی ایف سید اظہر علی شاہ کا ویڈیو انٹر ویو

Read More »

سرینا ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ٹائم ریس ، کوئٹہ کے عبدالرزاق نے دنیا کی بلند ترین سائیکل ریس جیت لی، ھنز لہ کا دوسرا اور واپڈا کے نجیب اللہ کا تیسرا نمبر

ہنجراب ۔ گلگت بلتستان(صوفی ہارون سے ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا کے بلند رترین مقام پر ہونے والی سرینا ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ٹائم ریس کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 22سالہ عبدالرزاق نے 8:55:31 کے وقت کے ساتھ پہلی سرینا ٹورڈی خنجراب کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔کوئٹہ ہی کے ایک اور کم عمر سائیکلسٹ ھنزلہ کی عمر 18سال ...

Read More »

سرینا ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس دوسرا مرحلہ،پاکستان آرمی کے عبداللہ نے پہلی۔بلوچستان کے ھنزلہ نے دوسری اور نجیب اللہ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی

سُست۔ گلگت بلتستان(سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا کے بلند رترین مقام پر ہونے والی سرینا ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں جو کہ نگر راکا پوشی پوائینٹ سے شروع ہو کرسست کے مقام پر اپنے اختتام کو پہنچا ۔ جس میں پاکستان آرمی کے سائیکلسٹ عبداللہ نے3:30:06 کے وقت کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔کوئٹہ ...

Read More »

سرینا ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس ، پہلا مرحلہ کوئٹہ کے عبدالرزاق نے جیت لیا ۔ھنزلہ کوئٹہ کا دوسرا اور نجیب اللہ کا تیسرا نمبر

نگر( صوفی ہارون سے۔سپورٹس ورلد نیوز) پہلی ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس کا آغاز آج جمعہ کے روز گلگت سے ہوگیا۔ریس کاافتتاح چیف سیکر ٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے سٹی پارک گلگت سے کیا ۔تین مرحلوں میں 258کلو میٹر طویل اس ریس کے پہلے مرحلے میں جو 66کلو میٹر طویل تھا طے کر کے سائیکلیسٹ نگر ...

Read More »

تیسری قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ ، مردوں میں پاکستان واپڈا اور خواتین میں پاکستان آرمی نے میدان مار لیا

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) تیسری قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ ، مردوں میں پاکستان واپڈا اور خواتین میں پاکستان آرمی نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے آخری روز مردوں کے سینئر کیٹگری میں واپڈا کے عزت اﷲ جبکہ خواتین میں پاکستان آرمی کی صبیحہ چیمپئن قرار پائی ، خیبرپختونخوا کے تنزیل خان نے جونیئر کیٹگری میں ...

Read More »

جنید خان کا پاکستان میں عالمی معیار کا پہلا سائیکلنگ وال ڈرم پشاور میں بنانے کا اعلان ،وزیر اعلی نے منظوری دے دی،12سے16 کڑوڑ لاگت آئے گی

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈی جی سپورٹس کے پی کے جنید خان نے پاکستان میں پہلا عالمی معیار کا سائیکلنگ وال ڈرم بنانے کا اعلان کر تے ہوئے بتایا ہے کہ وزیر اعلی کے پی پرویز خٹک نے کے پی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تجویز پر پشاور شہر کے اندر واقع اسی کنال کا رقبہ عالمی معیار کے اس وال ...

Read More »

تیسری نیشل روڈ سائیکلینگ چیمپین شپ ، واپڈا 94پوائینٹس کے ساتھ مینز اور پاکستان آرمی نے 112پوائینٹس کے ساتھ خواتین میں اپنی بر تری بنا لی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور میں کھیلی جارہی تیسری نیشل روڈ سائیکلینگ چیمپین شپ سینئر۔جونئیر (مینز و وومنز) میں واپڈا 94 پوائینٹس کے ساتھ مینز اور پاکستان آرمی نے 112پوائینٹس کے ساتھ خواتین میں اپنی بر تری بنا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ایونٹ کے دوسرے روز ایونٹ کا افتتاح سیکر ٹری پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ نے ...

Read More »