سائیکلینگ

روڈ ریس سائیکلنگ کی ویمن جونیئر ورلڈ چیمپئن شپ اٹلی کی ایلینا پیرو نے نے جیت لی، ڈنمارک کی ایما دوسرے نمبر پر رہیں۔

اوسلو(سپورٹس ورلڈ نیوز) روڈ ریس سائیکلنگ کی ویمن جونیئر ورلڈ چیمپئن شپ اٹلی کی ایلینا پیرو نے نے جیت لی، ڈنمارک کی ایما دوسرے نمبر پر رہیں۔ تفصیلات کے مطابق ناروے میں ہونے والی ویمن جونیئر ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کھلاڑیوں نے خوب تیز رفتاری دکھائی، جس پر شائیقین کی جانب سے سائیکلسٹ کو بھرپور داد دی گئی۔ اس ...

Read More »

سائیکلنگ :ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں جرمنی کی ٹیم نے جیت لی,مردوں اور خواتین دونوں کے مقابلوں میں جرمن ٹیم فاتح قرار

اوسلو (سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں جرمنی کی ٹیم نے جیت لی ۔ ناروے میں ہونے والی ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں جرمنی کی ٹیم نے حریف ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایونٹ میں ٹائم ٹرائل مرحلے میں بیالیس اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ سائیکلسٹ کیلئے امتحان بنا رہا۔ مردوں اور خواتین دونوں کے مقابلوں میں جرمن ...

Read More »

سائیکلنگ : عالمی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت سے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا، کوچ سردار نزاکت علی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی سائیکلنگ ٹیم کے کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ عالمی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت سے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا، ، ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے جس میں 6 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں ...

Read More »

سائیکلیسٹ اُسامہ احمد اور کوچ ہارون جنرل تربیت کے لئے کوریا پہنچ گئے ،تربیت کا آغاز کردیا ،40 روز قیام کریں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن اور کورین سائیکلینگ فیڈریشن کے درمیان طے شدہ معاہدہ کے تحت پاکستان سے سائیکلیسٹ اُسامہ احمد اور پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے کوچ ہارون جنرل کو کوریا میں تربیت کے لئے بجھوایا ہے جہاں وہ ورلڈ سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر نگرانی چلنے والے سائیکلینگ کیمپ ڈبلیو سی سی ۔کے س ایس 2017 کوریا سیول ...

Read More »

سائیکلینگ سے منسلک دس کھلاڑیوں میں 35لاکھ کی انعامی رقم 24اگست کو منعقدہ تقریب میں بانٹی جائے گی : سید اظہر علی شاہ

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت میں گذشتہ برس ہونے والے ساوتھ ایشین گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامی رقم کی تقسیم کی تقریب 24اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے۔جس میں سائیکلینگ کے کھیل سے منسلک دس مرد و خواتین کھلاڑیوں کو بھی انعامی رقم سے نوازا جائے گا۔ سیکر ٹری پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن سید ...

Read More »

جشن آزادی سائیکل ریس پشاور کے عبدالباسط نے جیت لی صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین کاکا خیل نے انعامات تقسیم کئے 

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)یوم آزادی پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان سائیکل ریس پشاور کے عبدالباسط نے جیت لی ، عمران خان نے دوسری جبکہ نبیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین کاکا خیل نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ...

Read More »

جشن آزادی ,سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور بلیو نے جیت لی لاہور وائٹ نے دوسری اور لاہور کالج یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے منعقد ہونیوالی سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور بلیو نے جیت لی، لاہور وائٹ نے دوسری اور لاہور کالج یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دی روڈ ریس (لاہور سے کاہنہ اور واپس لاہور ) ساہیوال کے محمد ارسلان نے جیتی، مہمان خصوصی سابق اولمپیئن محمد ...

Read More »

سائیکلینگ : کراچی امن سائیکل ریلی کا انعقاد

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)   پاکستان رینجرز کی جانب سےلیاری یوتھ فیسٹول کے سلسلے میں کراچی میں امن سائیکل ریلی منعقد کی گئی ۔سائیکل ریس کا آغازصبح سویرے دو دریا کلفٹن سے ہوا۔ ریس سی ویو سمیت مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی پیپلز فٹ بال اسٹیڈیم پر اختتام پذیر ہوئی ۔ امن سائیکل ریس میں تیس سائیکلسٹس نے حصہ لیا ۔ ریس ...

Read More »

پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے ورلڈ سائیکلینگ چیمپئین شپ میں شر کت کر نے والی قومی سائیکلینگ ٹیم کے انتخاب کے لئے30اگست کو اسلام آباد میں ٹرائلز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلد نیوز) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے ورلڈ سائیکلینگ چیمپئین شپ میں شر کت کر نے والی قومی سائیکلینگ ٹیم کے انتخاب کے لئے30اگست کو مینز ایلیٹ روڈ ٹائم ٹرائلز کے ایونٹ کے لئے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ٹرائلز کا اعلان کر دیا ہے۔پی سی ایف کے سیکر ٹری سید اطہر علی شاہ کے مطابق اس ضمن ...

Read More »

ممبر انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی شاہد علی شاہ اورپاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے سر براہ جنرل (ر) اکرم ساہی کی جانب سے کوکب ندیم وڑائچ کو ایشین سائیکلینگ فیڈریشن کی آئینی کمیٹی کا چیر مین بنائے جانے پر مبار کباد

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ممبر انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی شاہد علی شاہ اورپاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے سر براہ جنرل (ر) اکرم ساہی نے اپنے علیہدہ علیہدہ پیغامات میں پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے سر براہ کوکب ندیم وڑائچ کو ایشین سائیکلینگ فیڈریشن کی آئینی کمیٹی کا کا چیر مین بنائے جانے پر انہیں مبارکباد دی ہے ۔ممبرانٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی شاہد ...

Read More »