سائیکلینگ

سرمائی سائیکلنگ گالا کا ایف نائن پارک اسلام میں انعقاد ,سی ڈی اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ثنا اللہ امان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) اور سی ڈی اے ڈائریکٹریٹ سپورٹس، کلچرل اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام سرمائی سائیکلنگ گالا کا انعقاد گزشتہ روز ایف نائن پارک اسلام میں کیا گیا۔ سائیکلنگ گالا سرمائی سپورٹس گالا کے مقابلوں کا ایک حصہ ہے ۔ اس ایونٹ کا انعقاد ایرو سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ...

Read More »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئین شپ کے لئی8رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئین شپ کے لئی8رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق چیمپئین شپ 15 سی20 فروری تک ملائشیاء میں کھیلی جائے گی جس میں5 کھلاڑی اور3 آفیشلز پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کھلاڑیوں میں ارسلان، زاہد محمود، شکیل جٹ، عزت اللہ اور ...

Read More »

دبئی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ اٹلی کے ایلیا نے جیت لیا

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ اٹلی کے ایلیا نے جیت لیا ہے۔ دبئی سائیکلنگ کا ٹور کے پانچویں مرحلے میں دنیا بھر کے ماہر سائیکل سواروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ پانچویں سٹیج میں ایک دوسرے پر سبقت کیلئے سب نے کی بھرپور ...

Read More »

دبئی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا تیسرا مرحلہ برطانیہ کے مارک کیونڈش نے جیت لیا

دبئی  (سپورٹس ورلڈ نیوز)   دبئی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا تیسرا مرحلہ برطانیہ کے مارک کیونڈش نے جیت لیا ہے۔ دبئی سائیکلنگ ٹور کے تیسرے مرحلے میں دنیا بھر کے ماہر سائیکل سواروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ تیسری سٹیج میں ایک دوسرے پر سبقت کیلئے سب نے بھرپور محنت کی۔ آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکل ...

Read More »

خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے سائیکلینگ کے فروغ کے لئے ملک کی پہلی سائیکلینگ اکیڈمی کی بنیاد رکھ دی ،افتتاح ڈی جی سپورٹس کے پی کے جنید خان نے کیا

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز)خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے سائیکلینگ کے فروغ کے لئے ملک کی پہلی سائیکلینگ اکیڈمی کی بنیاد رکھ دی ،افتتاح ڈی جی سپورٹس کے پی کے جنید خان نے کیا،افتتاحی تقریب میں سائیکلسٹس کے علاوہ اے آئی پی ایس ایشیاءکے سیکرٹری امجد عزیز ملک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ، اے ڈی فنانس طارق خان ، خیبر پختونخوا ...

Read More »

کینسر کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلہ میں ملائیشیا کا دو رکنی سائیکلنگ وفد واگہ باڈر سے لاہور پہنچ گیا , پنجاب سائیکلنگ کے صدر معظم خان نے مہمانوں کا استقبال کیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) کینسر کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلہ میں ملائیشیا کا دو رکنی سائیکلنگ وفد واگہ باڈر سے لاہور پہنچ گیا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے نائب صدر اور پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر معظم خان نے مہمان سائیکلسٹ کا استقبال کیا اس موقع پر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شہزادہ بٹ، خزانچی ...

Read More »

تریسٹھویں مینز و بارہویں وومنز قومی سائیکلینگ چیپئین شپ : پاکستان آرمی نے میدان مار لیا ۔واپڈا کادوسرا اور سوئی سدرن گیس کا تیسرا نمبر

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں ہونے والی 63ویں قومی مینز اور12قومی وومن سائیکلینگ چیپئین شپ پاکستان آرمی نے جیت لی ۔پاکستان واپڈا کا دوسرا اور اور سوئی سدرن گیس کمپنی اکا تیسرا نمبر۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والی63ویں قومی مینز اور12قومی وومن سائیکلینگ چیپئین شپ اپنے اختتام کو پہنچ گئی جس میں ...

Read More »

قومی سائیکلینگ چیمپین شپ 2017: کے پی کے کے تنزیل احمد، کے پی کے ہی کی فریال نے جونئیرز میں جبکہ پاک آرمی کی خواتین نے ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈلز اپنے نام کر لئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں جاری 63ویں قومی مینز اینڈ جو نئیر اور کے12 ویں وومنز اینڈ جونئیر نیشنل ٹریک سائیکلینگ چیمپین شپ کے دوسرے روز مقابلوں کے نتائج کچھ اسطرح سے رہے۔ دو ہزار میٹر  انفرادی پرسوئیٹ(جونئیر مینز) میں کے پی کے کے تنزیل خان نے  00:03:55:45(15) کے وقت کے ساتھ گولڈ ...

Read More »

نیشنل سائیکلینگ چیمپین شپ : پہلے روز مینزمیں آرمی کے ارسلان اورارسلان انجم ۔ وومینزمیں واپڈا کی انعم محمو داور مینز جو نئیر میں کے پی کے کے تنزیل خان نے گولڈ میڈلز جیت لئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں کھیلی جارہی 63ویں قومی مینز اینڈ جونئیر اور 12قومی وومن اینڈ جونئیر نیشنل ٹریک سائیکلینگ چیمپین شپ جس میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں کے 100 مرد اور خواتین سینئر و جونئیر کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں ۔ایونٹ کا افتتاح پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے سیر کٹری سید اظہر ...

Read More »

لاہور میں قومی ویمن اور مین سائیکلنگ کے مقابلے جاری

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)قومی مین اور ویمن سائیکلنگ مقابلے لاہور میں جاری ہیں، ہر طرح کی سہولیات سے محروم کھلاڑیوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ انہیں ملائیشا میں بھی پہیہ گھمانے کا موقع ملے گا۔ وہی لاہور کا ٹوٹا پھوٹا پرانا سائیکلنگ ویلو ڈرم ،وہی پرانی سائیکلز وہی سال میں ایک بار کے مقابلے ،مگر ان مقابلوں میں ...

Read More »