سائیکلینگ

پاکستان واپڈا کے نجیب اللہ نے ٹور ڈ ی گلیات سا ئیکل ریس جیت لی۔ سوئی سدرن گیس کے جبیب اللہ کی دوسری اور نعمت اللہ کی تیسرے نمبر پر

ابیٹ آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ٹورزم ڈیویلپمینٹ کارپوریشن خیبر پختونخواہ کے اشتراک سے ہونے والی   ٹور ڈ ی گلیات سا ئیکل ریس  پاکستان واپڈا کے نجیب اللہ نے جیت لی۔ سوئی سدرن گیس کے جبیب اللہ اور نعمت اللہ بالترتیب  دوسرے اورتیسرے نمبر پر رہے۔   ریس کی اختتامی تقریب  نتھیا گلی میں منعقد ہوئی ...

Read More »

پاکستان سائکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والی ٹور ڈ ی گلیات سا ئیکل ریس کا دوسرا مرحلہ اسلام آباد سے شروع ہو گیا ,ڈاکٹر اختر نواز گنجیرانے سائیکلسٹ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس سےالواع کیا

اسلام آباد (  سپورٹس ورلڈ نیوز  ) پاکستان سائکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ٹورزم ڈیویلپمینٹ کارپوریشن خیبر پختونخواہ کے اشتراک سے ہونے والی   ٹور ڈ ی گلیات سا ئیکل ریس کا دوسرا مرحلہ اسلام  آباد سے  شروع ہو گیا دوسرے مر حلے میں سائیکلیسٹ اسلام آباد سے ایبٹ آباد تک کا سفر طے کریں گے۔ دوسرے مر حلے  کے آغاز ...

Read More »

ٹوردی گلیات سائیکل ریس میں اگلے سال انٹرنیشنل سائیکلسٹ کو شامل کرینگے، عبدالمنعیم

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنعیم خان نے کہاکہ صوبہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے بین الاقوامی سیاحوں کو مدعو کیا ہے اور اب جلد بین الاقوامی سیاح صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کرینگے اسی سلسلے میں امسال چترال شندور، گلگت بلتستان سے اسلام آباد تک انٹرنیشنل ٹرانس ہمالیہ x4 4ریلی منعقد کررہے ہیں ...

Read More »

واپڈا نے انٹر ڈیپارٹمنٹل سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی,آرمی کی دوسری جبکہ ایس ایس جی سی کی تیسری پوزیشن

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹل سائیکل ریس گزشتہ روز پشاور میں منعقد کی گئی جس میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے بڑی تعدادمیں حصہ لیا ‘مقابلوں کا افتتاح ڈی جی پی ڈی اے سلیم حسن وٹو نے کیا ‘ریس میں پاکستان آرمی ‘واپڈا ‘سوئی سدرن گیس کمپنی‘ایچ ای سی اور پاکستان آرڈیننس کی ...

Read More »

پاکستا ن سائیکلینگ فیڈریشن کے صدرکوکب وڑائچ ایشین سائیکلینگ فیڈریشن کی مینجمینٹ کمیٹی کا انتخاب لڑیں گے : سید اظہر علی شاہ

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستا ن سائیکلینگ فیڈریشن کے صدرکوکب وڑائچ تین مارچ کو بحرین میں ہونے والے ایشین سائیکلینگ فیڈریشن کے انتخابات میں ایشین سائیکلینگ فیڈریشن کی مینجمینٹ کمیٹی کا انتخاب لڑیں گے یہ بات سیکر ٹری پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ نے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں نے بتایا کہ ...

Read More »

قائد اعظم این بی پی کپ سائیکل ریس کا ٹائٹل ملیر کے غلام حسین نے اپنے نام کرلیا

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) فردوس اتحاد اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے منعقدہ قائد اعظم نیشنل بنک کپ سائیکل ریس ضلع ملیر کے غلام حسین 56کلو میٹر کا فاصلہ ایک گھنٹہ 22منٹ 29سکینڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ضلع جنوبی کے ...

Read More »

قائد اعظم کپ سائیکل ریس کل یکم جنوری کومنعقد ہوگی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) فردوس اتحاد اور کراچی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے قائد اعظم کپ سائیکل ریس  کل مورخہ یکم جنوری 2017 ء بروز اتوار منعقد ہوگی ۔سائیکل ریس کے چیف آرگنائزر اور نیشنل بنک آف پاکستان کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان کے اعلامیہ کے مطابق ریس صبح 9بجے کمشنر ...

Read More »

یوم قائداعظم سائیکل ریس اویس کلب کے محمد عمران نے جیت لی سلیم خان نے دوسری اور تنزیل خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی

پشاور( خالد خان ۔ سپورٹس ورلڈ نیوز) یوم قائداعظم سائیکل ریس اویس کلب کے محمد عمران نے جیت لی سلیم خان نے دوسری اور تنزیل خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، جبکہ جونیئر کیٹگری میں فرمان کلب کے گل نبی ، حبیب کلب کے نبیل خان اور امان اﷲ نے پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اس ...

Read More »

لاہور تا سائیوال ریس کا پاکستان سائکلنگ فیڈریشن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں : سید اظہر شاہ

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر شاہ نے کہا ہے کہ لاہور تا سائیوال ریس کا  پاکستان سائکلنگ فیڈریشن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔  میں موجود ایک غیر قانونی باڈی ذاتی مفاد کی خاطر 2011ءسے غیر قانونی سائیکلنگ کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ لاہور تا ساہیوال کوئی انٹرنیشنل سائیکلنگ ریس منعقد نہیں ہو ...

Read More »

پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ دوسری نیشنل روڈ سائیکلینگ چیمپئین شپ پاکستان آرمی نے جیت لی،ارسلان انجم اور حبیب اللہ بہترین کھلاڑی نامزد

اسلام آباد (  سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ دوسری نیشنل روڈ سائیکلینگ چیمپئین شپ پاکستان آرمی نے جیت لی،ارسلان انجم اور حبیب اللہ بہترین کھلاڑی نامزد  تفصیلات کے مطابق پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام دوسری نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔ ٹیم ایونٹ آرمی نے جیت لیا۔ انفرادی مقابلوں ...

Read More »