سائیکلینگ

قومی سائیکلینگ چیمپئین شپ :ٹرائل کے بعد پنجاب کی سائیکلنگ ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی سائیکلینگ چیمپئین شپ :ٹرائل کے بعد پنجاب کی سائیکلنگ ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا تفصیلایت کے مطابق گذشتی روز پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قومی سائیکلینگ چیمپئین شپ کے لئے پنجاب کی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز روڈ ریس 30 کلومیٹر پر مبنی تھا۔ ٹرائل کا آغاز پنجاب سٹیڈیم ...

Read More »

ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے سلسلے میں ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہونگے

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے سلسلے میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں ہوں گے۔ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ9سے16اکتوبر تک قطر میں کھیلی جائے گی، قومی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لئے8اکتوبر کو قطر روانہ ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر ...

Read More »

ایرانی پیرا سائیکلسٹ مردوں کی سی 5-4 روڈ ریس میں ہونے والے حادثے کے باعث ہلاک

ریو ڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  ایرانی پیرا سائیکلسٹ مردوں کی سی 5-4 روڈ ریس میں ہونے والے حادثے کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔  حادثہ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری پیرالمپکس کے دوران پیش آیا .ایرانی پیرالمپکس کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ 48 سالہ بہمن گلبارنزاد کو سنیچر کے روز پیش آنے والے حادثے کے بعد ہسپتال ...

Read More »

وویمن سپورٹس کو فروغ دئیے بغیر پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ترقی ممکن نہیں : خواتین سائیکلیسٹوں کا اظہار خیال

راولپنڈی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) وویمن سپورٹس کو فروغ دئیے بغیر پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ترقی ممکن نہیں،حکومت کی جانب سے حوصلہ افزائی نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں با صلاحیت خواتین کھلاڑی ضائع ہورہی ہیں۔خواتین کھلاڑیوں کے لئے مواقع پیدا کئے جائیں تو وہ ہر کھیل کے میدان میں لڑکوں سے بہتر پرفرمنس دے سکتی ہیں ...

Read More »

پاکستان سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی اور خاتون سائیکلیسٹ فضاء ریاض چالیس روزہ ٹریننگ کورس کے لئے کوریا روانہ ہوگئے

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی اور خاتون سائیکلیسٹ فضاء ریاض چالیس روزہ ٹریننگ کورس کے لئے کوریا روانہ ہوگئے ہیں ۔سردار نزاکت علی کوریا میں کورین سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سائیکلینگ کوچنگ کورس میں جبکہ خاتون سائیکلیسٹ فضاء ریاض سائیکلینگ کی تربیت حا صل کریں گیں، یاد رہے کہ پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن ...

Read More »

بھارتی وزارت داخلہ، خارجہ اور انڈین وزارت سپورٹس کی طرف سے ایشیئن سائیکلنگ ٹریک کپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے این او سی جاری

اسلام آباد( سپور ٹس ورلڈ نیوز ) بھارتی وزارت داخلہ، خارجہ اور انڈین وزارت سپورٹس نے ایشیئن سائیکلنگ ٹریک کپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا۔ فیڈریشن نے بھارتی سفارتخانے کو ویزوں کیلئے درحواستیں جمع کرا چکی ہیں امید ہے پاکستانی کھلاڑیوں کو جلد ویزے مل جائیں گے۔ویزے ملنے ...

Read More »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ساؤتھ ایشیاء ٹریک سائیکلنگ چیمپئین شپ نیو دہلی کے لئے چھ رکنی ٹیم کا ااعلان کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ساؤتھ ایشیاء ٹریک سائیکلنگ چیمپئین شپ نیو دہلی مئیں پاکستان کی نمائندگی کے لیے چھ رکنی ٹیم منتخب کر لی گئی ہے۔ٹرائلز کا انعقاد لاہور کے ویلوڈرم میں کیا گیا اور کمیٹی ممبران جن میں بطور چےئرمین سابقہ انٹرنیشنل سائیکلسٹ معظم خان کلےئر صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن ،سابقہ انٹرنیشنل سائیکلسٹ شہزادہ ...

Read More »

ایشین سائیکلینگ ٹریک چیمپئین شپ وسارک سائیکلینگ کیلئےٹرائل تین ستمبرکولاہورمیں منعقد ہونگے , پاکستان کی چھ رکنی ٹیم شر کت کرے گی :سید اظہر علی شاہ

اسلام آباد( سپوٹس ورلڈ نیوز ) تیرہ ستمبر سے بھارت میں ہونے والی ایشین سائیکلینگ ٹریک چیمپئین شپ اور سترہ ستمبر سے ہونے والی سارک سائیکلینگ میں شرکت کے لئے ٹیم پاکستان کے انتخاب کے لئے ٹرائل تین ستمبر کو لاہور میں منعقد ہونگے ۔ پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے سیکر ٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق اس ایونٹ میں ...

Read More »

پاکستان میں سائیکلنگ کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،وساہل نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے کھلاڑی کھیل جاری نہیں رکھ پاتے : سیف سلور میڈلسٹ محسن خان

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان میں سائیکلنگ کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،وساہل نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے کھلاڑی کھیل جاری نہیں رکھ پاتے حکومت کی سرپرستی کے بغیرسائیکلینگ جیسے کھیل اور اسکے کھلاڑی ترقی نہیں کرسکتے۔ بہت سے نوجوان شوق میں سائیکلینگ کے کھیل کی جانب آتے ہیں مگر جب مقابلوں کے لئے ...

Read More »

سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی اورکھلاڑی فضہ ریاض تربیتی کورس کے لئے5ستمبر کو کوریا روانہ ہوں گے :سیداظہر علی شاہ

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کی دو رکنی سائیکلنگ ٹیم کو کورین سفارتخانے نے ویزے جاری کر دئیے دونوں کوچ اورکھلاڑی تربیتی کورس کے لئے5ستمبر کو کوریا روانہ ہوں گے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیداظہر علی شاہ کے مطابق پاکستان کا ایک کھلاڑی اور ایک کوچ ورلڈ سائیکلنگ سنٹر کوریا میں شرکت کرے گا۔ 40روزہ تربیتی کورس ...

Read More »