سائیکلینگ

پاکستان سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی اور خاتون سائیکلیسٹ فضاء ریاض چالیس روزہ ٹریننگ کورس کے لئے کوریا روانہ ہوگئے

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی اور خاتون سائیکلیسٹ فضاء ریاض چالیس روزہ ٹریننگ کورس کے لئے کوریا روانہ ہوگئے ہیں ۔سردار نزاکت علی کوریا میں کورین سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سائیکلینگ کوچنگ کورس میں جبکہ خاتون سائیکلیسٹ فضاء ریاض سائیکلینگ کی تربیت حا صل کریں گیں، یاد رہے کہ پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن ...

Read More »

بھارتی وزارت داخلہ، خارجہ اور انڈین وزارت سپورٹس کی طرف سے ایشیئن سائیکلنگ ٹریک کپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے این او سی جاری

اسلام آباد( سپور ٹس ورلڈ نیوز ) بھارتی وزارت داخلہ، خارجہ اور انڈین وزارت سپورٹس نے ایشیئن سائیکلنگ ٹریک کپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا۔ فیڈریشن نے بھارتی سفارتخانے کو ویزوں کیلئے درحواستیں جمع کرا چکی ہیں امید ہے پاکستانی کھلاڑیوں کو جلد ویزے مل جائیں گے۔ویزے ملنے ...

Read More »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ساؤتھ ایشیاء ٹریک سائیکلنگ چیمپئین شپ نیو دہلی کے لئے چھ رکنی ٹیم کا ااعلان کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ساؤتھ ایشیاء ٹریک سائیکلنگ چیمپئین شپ نیو دہلی مئیں پاکستان کی نمائندگی کے لیے چھ رکنی ٹیم منتخب کر لی گئی ہے۔ٹرائلز کا انعقاد لاہور کے ویلوڈرم میں کیا گیا اور کمیٹی ممبران جن میں بطور چےئرمین سابقہ انٹرنیشنل سائیکلسٹ معظم خان کلےئر صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن ،سابقہ انٹرنیشنل سائیکلسٹ شہزادہ ...

Read More »

ایشین سائیکلینگ ٹریک چیمپئین شپ وسارک سائیکلینگ کیلئےٹرائل تین ستمبرکولاہورمیں منعقد ہونگے , پاکستان کی چھ رکنی ٹیم شر کت کرے گی :سید اظہر علی شاہ

اسلام آباد( سپوٹس ورلڈ نیوز ) تیرہ ستمبر سے بھارت میں ہونے والی ایشین سائیکلینگ ٹریک چیمپئین شپ اور سترہ ستمبر سے ہونے والی سارک سائیکلینگ میں شرکت کے لئے ٹیم پاکستان کے انتخاب کے لئے ٹرائل تین ستمبر کو لاہور میں منعقد ہونگے ۔ پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے سیکر ٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق اس ایونٹ میں ...

Read More »

پاکستان میں سائیکلنگ کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،وساہل نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے کھلاڑی کھیل جاری نہیں رکھ پاتے : سیف سلور میڈلسٹ محسن خان

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان میں سائیکلنگ کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،وساہل نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے کھلاڑی کھیل جاری نہیں رکھ پاتے حکومت کی سرپرستی کے بغیرسائیکلینگ جیسے کھیل اور اسکے کھلاڑی ترقی نہیں کرسکتے۔ بہت سے نوجوان شوق میں سائیکلینگ کے کھیل کی جانب آتے ہیں مگر جب مقابلوں کے لئے ...

Read More »

سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی اورکھلاڑی فضہ ریاض تربیتی کورس کے لئے5ستمبر کو کوریا روانہ ہوں گے :سیداظہر علی شاہ

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کی دو رکنی سائیکلنگ ٹیم کو کورین سفارتخانے نے ویزے جاری کر دئیے دونوں کوچ اورکھلاڑی تربیتی کورس کے لئے5ستمبر کو کوریا روانہ ہوں گے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیداظہر علی شاہ کے مطابق پاکستان کا ایک کھلاڑی اور ایک کوچ ورلڈ سائیکلنگ سنٹر کوریا میں شرکت کرے گا۔ 40روزہ تربیتی کورس ...

Read More »

برطانوی سائیکلسٹ نے 163 کلومیٹرز کا مقررہ فاصلہ 4 گھنٹے پانچ منٹ میں طے کر کے کامیابی اپنے نام کی

بارسلونا ( سپورٹس ورلڈنیوز ) ٹور آف سپین سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ برطانیہ کے سائمن یاٹس کے نام رہا۔ ٹور آف سپین سائیکل ریس کے چھٹے مرحلے میں رائیدرز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ دنیا بھر سے شریک سائیکلسٹس نے 163 اعشاریہ 2 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے لیے مہارت سے کام لیا۔ برطانیہ کے سائمن یاٹس ...

Read More »

سکردو میں پاکستانی خاتون نے سطح سمندر سے ساڑھے 4 ہزار میٹر بلند بیافو گلیشئر پر سائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

سکردو ( سپورٹس ورلڈنیوز) سکردو میں پاکستانی خاتون نے سطح سمندر سے ساڑھے 4 ہزار میٹر بلند بیافو گلیشئر پر سائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا اس سے پہلے انہوں نے اسلام آباد سے بیافو گلیشیئر تک سائیکلنگ کا بھی ریکارڈ بنا ڈالاتھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ثمر خان دنیا کی وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ ...

Read More »

سائیکلینگ فیڈریشن سینئرکے ساتھ جونیئرکھلاڑیوں کی تربیت پربھی توجہ دے رہی ہے، ورلڈ سائیکلینگ چیمپئین شپ کے لئے کیمپ کا آغاز18 اگست سے اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آبد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے زیر اہتمام دوہا قطر میں ہونے والی ورلڈ سائیکلینگ چیمپئین شپ کی تیاری کے لئے ٹریننگ کیمپ کا آغاز18 اگست سے پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں کیا جارہا ہے جس میں 10 مرد اور 10 خواتین کھلاڑیوں کو تر بیت دی جائے گی یہ بات سیکرٹری پا کستان ...

Read More »

ریو ڈی جنیرو: امریکا کی کرسٹین آرمسٹرانگ نےطلائی تمغہ جیت لیا

ریو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) امریکا کی سائیکلسٹ ’کرسٹین۔آرمسٹرانگ‘ نے ٹائیم ٹرائیل سائیکلنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔تینتالیس سالہ’آرمسٹرانگ‘ کا یہ مسلسل تیسرا طلائی تمغہ ہے۔ ’آرمسٹرانگ‘ نے اُنتیس اعشاریہ چھ کلومیٹر کا فاصلہ چوالیس منٹ چھبیس اعشاریہ چار دو سیکنڈ میں طے کیا۔روس کی’اولگا۔زابلینسکایا‘ پانچ اعشاریہ پانچ پانچ سیکنڈ کے فرق سے چاندی کے تمغے کی حقدار ...

Read More »