سویمینگ

اچی اسکول اینڈ کالج گیمز کابوائزاو لیول سوئمنگ ایونٹ حبیب پبلک اسکول کے نام

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپکس کے زیر اہتمام جاری کراچی اسکول اینڈ کالج گیمز کابوائزاو لیول سوئمنگ ایونٹ حبیب پبلک اسکول نے واضح برتری کے ساتھ جیت لیا ۔حبیب پبلک اسکول نے 17گولڈ میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسکول نے11سلور اور سات برانز میڈلز بھی جیتے اور 494پوائنٹس لے کراپنی برتری ثابت کی ۔بیکن ...

Read More »

قومی سوئمنگ چیمپیئن شپ اختتام پذیر ہو گئی، مردوں کا ٹائٹل واپڈا کے حسیب جبکہ خواتین کا ٹائیٹل آرمی کی بسمہ خان نے اپنے نام کر لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی قومی سوئمنگ چیمپیئن شپ اختتام پذیر ہو گئی، مردوں کا ٹائٹل واپڈا جبکہ خواتین میں آرمی نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ مردوں میں حسیب طارق اور خواتین میں بسمہ خان بہترین تیراک قرار پائیں۔ دونوں سوئمرز نے تین نئے ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔ نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور ...

Read More »

قومی سوئمنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ہوگیا. چیمئن شپ سے سوئمرز کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا : ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ کھیلوں کی قومی چیمپئن شپ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کی صلاحیتیں سامنے آتی ہیں اور ان میں جیت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہا ہے، ہمارا مقصد سپورٹس کی ترقی اور فروغ ہے ، کھلاڑیوں کو تمام سہولتیں ...

Read More »

13ویں آل پاکستان انٹر اسکول ایج گروپ میکڈونلڈ سوئمنگ چیمپیئن شپ12 اکتوبر سے انٹر نیشنل سوئمنگ جیمنازیم میں منعقد ہوگی.ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ پنجاب حفیظ بھٹی

لاہور(اسپورٹس ورلڈنیوز) اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر حفیظ بھٹی نے اسپورٹس ورلڈنیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ 13ویں آل پاکستان انٹر اسکول ایج گروپ میکڈونلڈ سوئمنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد 12 اکتوبر انٹر نیشنل سوئمنگ جیمنازیم میں کیا جائے گا.اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں.اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر حفیظ بھٹی جو کہ بحیثیت سوئمنگ ...

Read More »

انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ ، تیمور شہزاد نے تین اور اسوہ صدیق نے دو ٹائیٹل جیت لئے

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ہونے والی انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ میں تیمور شہزاد نے انڈر 18بوائز انفرادی میڈلے 200میٹر ، 50میٹر بٹر فلائی، بیک سٹروک نے کامیابی حاصل کی ، اذلان خان اور داؤد اشرف نے دو سو میٹر میڈلے ریس میں دوسری اور تیسری پوزیشن لی، انڈر ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ، سینکڑوں سوئمرز کی شرکت

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوئی، چیمپئن شپ میں 34 سرکاری اور نجی سکولوں کے 450 سوئمرز نے جوش و خروش سے حصہ لیا، چیمپئن شپ میں 6 سے 18سال تک کے سوئمرز کے درمیان مقابلے ہوئے، شائقین کی بہت بڑی تعداد نے مقابلے ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو شروع ہورہی ہے، جس کی افتتاحی تقریب شام چار بجے سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگی،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو ہوگی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگی، چیمپئن شپ میں سکولوں کے طلبہ وطالبات حصہ لیں گے، چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے رجسٹریشن 28ستمبر کو پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں کرائی جاسکتی ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب نے نئے سوئمرز کو سیکھنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کردیا، محمد عامر جان

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس پاکستان کا جدید ترین سوئمنگ پول ہے، جس میں نئے سوئمرز کو تربیت دی جارہی ہے، نئے سوئمرز اس نادر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کریں اور اپنی ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ جاری، ننھے سوئمرز نے جوش و خروش سے حصہ لیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پرسوئمنگ کے فروغ کیلئے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمرزکا تربیتی کیمپ جاری ہے، کیمپ کے دوسرے روز ننھے سوئمرز نے جوش و خروش سے کیمپ میں حصہ لیا،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور سوئمنگ کنسلٹنٹ شاہد فقیر نے تیراکی کے حوالے سے ...

Read More »