سویمینگ

سپورٹس بورڈپنجاب کا اولمپک گولڈ میڈلسٹ نک گالنگھم اور 2انٹرنیشنل سوئمنگ کوچز سے سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول پر کوچز اور سوئمرز کیلئے 4روزہ تربیتی کورس کرانے کا فیصلہ

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈپنجاب کا دنیائے سوئمنگ کے بڑے نام اولمپک گولڈ میڈلسٹ نک گالنگھم اور 2انٹرنیشنل سوئمنگ کوچز سے سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول پر کوچز اور سوئمرز کیلئے 4روزہ تربیتی کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے ، ڈائریکٹرکوچنگ اینڈ ٹریننگ محمد حفیظ بھٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقاراحمد ...

Read More »

پاکستان کے پہلے جدید ترین سوئمنگ پول کی تکمیل خوش آئند ہے، نیئر اقبال, سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول سے مستقبل میں بہترین سوئمرز نکلیں گے : ذوالفقار احمد گھمن

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹر ی سپورٹس پنجاب نیئر اقبال نے کہاہے کہ پاکستان کے پہلے جدید ترین سوئمنگ پول کی تکمیل خوش آئند ہے ، اس سے سوئمنگ کے کھیل کو نہ صرف فروغ حاصل ہوگا بلکہ پاکستان میں سوئمنگ کے انٹرنیشنل مقابلوں کا انعقاد ممکن ہوسکے گا، انٹرنیشنل ٹیموں کے پاس میں آنے سے پاکستان کا امیج بھی بہتر ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب انٹرسکولز اورانٹر کالجز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئین شپ کا انعقاد 25مئی کو ہو گا

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب انٹرسکولزاورانٹر کالجز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئین شپ 25مئی کو سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس نشترپارک میں ہوگی ، جس میں سکولز ، کالجز کے انڈر 8،10،12،14،16 اور اوپن ایج گروپس کے سوئمرز حصہ لیں گے، ایج گروپ سوئمنگ چیمپئین شپ ...

Read More »

خواتین سوئمینگ , اسلامک سالیڈرٹی گیمز : پاکستا ن کی بسمہ خان۔جہان آراء۔کرن خان اور مشعل عائشہ ایوب نے دو سو ضرب چار میٹر فری سٹائل میں براونز میڈل اپنے نام کر لیا

باکو (سپورٹس ورلڈ نیوز) باکو میں کھیلے جا رہے چوتھے اسلامک سالیڈرٹی گیمز کے خواتین سوئمینگ مقابلوں میں پاکستان نے ٹیم ایونٹ کے مقابلے میں براونز میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے یہ میڈل پاکستا ن کی چار بیٹوں بسمہ خان۔جہان آراء۔کرن خان اور مشعل عائشہ ایوب نے دو سو ضرب چارمیٹر فری سٹائل میں اپنے ...

Read More »

لاہور ایچی سن کالج کا اعزاز، انٹر سکولز ایج گروپ چیمپئین شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے جنرل ٹرافی جیت لی

لاہور( سپورٹس ورلد نیوز) لاہور ایچی سن کالج کا اعزاز ، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر سکولز ایج گروپ چیمپئین شپ کے مقابلوں کی جنرل کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ، انڈر 16کے مقابلوں میں اذلان خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ، انڈر 14کے مقابلوں میں زین یونس شیخ اور انڈر10کے مقابلوں ...

Read More »

امریکہ کے تیراک مائیکل فیلپس کو اتوار کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) امریکہ کے تیراک مائیکل فیلپس کو اتوار کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ 31 سالہ امریکی تیراک نے ریو اولمپکس میں اپنے کریئر کا 23 واں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ مائیکل فیلپس نے ریو اولمپکس کے دوران سونے کے پانچ اور چاندی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔  امریکہ کے تیراک مائیکل فیلپس کویہ لائف ٹائم ...

Read More »

بد معاش امریکی ایتھلیٹ اپنے ساتھ ڈکیتی کا جھوٹ ڈرامہ رچایا ،راز فاش ہونے پر منتوں پر اُتر آئے :’امریکی تیراک 11 ہزار ڈالر عطیہ کرنے پر تیار‘

ریو ڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریو میں اولمپکس کے دوران لُوٹے جانے کے بارے میں غلط بیانی کرنے والے چار امریکی تیراکوں میں سے ایک جیمز فیگن نے ایک برازیلی خیراتی ادارے کو 11 ہزار ڈالر عطیہ کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ان چار تیراکوں میں فیگن کے علاوہ رائن لوکٹے، ...

Read More »

امریکی سوئمر مائیکل فلپس کے تمغوں کی سلور جوبلی مکمل , ریو اولمپکس میں 3 گولڈ میڈل حاصل کر چکے ہیں

ریو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) امریکی پیراک مائیکل فلپس کا ایک اور ریکارڈ بن گیا،ریو اولپکس میں مزید دو گولڈ میڈل حاصل کرلیے،امریکی سوئمر نے ریو اولمپکس میں 3 گولڈ میڈل جیتے، وہ اولمپکس مقابلوں میں مجموعی طور پر اکیس طلائی تمغے جیت چکے ہیں ،فلپس کے اولمپک میڈلوں کی مجموعی تعداد 25 ہو گئی۔ فلائنگ فش مائیکل فلپس ...

Read More »

ریو اولمپکس : ریکارڈز ٹوٹنے اور بننے کا سلسلہ جاری ،دوسرے روز ویٹ لفٹنگ, خواتین شوٹینگ اور خواتین سوئمنگ میں پانچ نئے ریکارڈز قائم

ریوڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ریو اولمپکس کے دوسرے روز بھی کئی ریکارڈ قائم ہوئے ،برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ کے باقاعدہ مقابلوں کے دوسرے روز ویٹ لفٹنگ میں چین کے لونگ کنگ کوان نے ورلڈ اور اولمپک ریکارڈ کے ساتھ مینز 56 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل ...

Read More »

سپورٹس بورڈ کے سوئمنگ پول میں نہانے والے شہریوں کی ایک بڑی تعداد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئ

اسلام آباد( سپورڑس ورلڈ نیوز)انتظامیہ کی نااہلی، سپورٹس بورڈ کے سوئمنگ پول میں نہانے والے شہریوں کی ایک بڑی تعداد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئ ہے۔ لوگوں کے احتجاج کے باوجود بورڈ انتظامیہ کے سر پر جوں تک نہیں رینگی، اعلیٰ حکام سے کاروائی کا مطالبہ، انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ سپورٹس کمپلیکس ...

Read More »