سکواش

ساتویں ریحانہ نذیر نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ انڈر 19بوائز میں عباس زیب اور گرلز میں آمینہ فیاض نے ٹائیٹل اپنے نام کر لئے

ٹنڈوالہیار( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ساتویں ریحانہ نذیر نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ انڈر 19بوائز میں عباس زیب اور گرلز میں آمینہ فیاض نے جیت لی دیگر مقابلے بھی شاندار ہوئے ،میجر جنرل محمد علی جی او سی 18ڈویژن مہمان خصوصی تھے ،ریحانہ نذیر اسکوائش کمپیلیکس راشدآباد میں منعقد ہ فائنل مقابلوں میں انتہائی شانداراور دلچسپ مقابلے منعقد ہوئے ، ...

Read More »

ریحانہ نذیر نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ : لڑکوں میں محمد عزیر رشید ،عباس زیب ۔ لڑکیوں میں کومل خان اور آمنہ فیاض نے فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا

ٹنڈوالہار( سپورٹس ورلڈ نیوز )ساتویں ریحانہ نذیر نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے پانچویں دن ہونے والے سیمی فائنل بوائز اور گر لز کے مقابلے مکمل،فائنل اور تقریب تقسیم انعامات صبح 10بجے ریحانہ نذیر اسکوائش کمپیلیکس راشدآباد میں منعقد ہوگی، کھیلے گئے بوائز سیمی فائنل مقابلوے انتہائی شاندار ہوئے جبکہ گرلز کے مقابلے دلچسپ رہے، بوائز انڈر 19میں محمد عزیر ...

Read More »

ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ ، محمد عزیر رشید ۔ شہزاد خان ۔ اون عباس۔سیف اللہ اورذیشان گل سمیت دیگر کھلاڑیوں نے اپنے اپنے مئچز جیت لئے

ٹنڈوالہار( سپورٹس ورلڈ نیوز) ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے تیسرے دن بوائز اور گر لز کے مقابلے منعقد ہوئے،ریحانہ نذیر اسکوائش کمپیلیکس راشدآباد میں بوائز انڈر 19میں پنجاب کے محمد عزیر رشید نے کے پی کے ۔کے داؤد خان کو 11-4,11-3,11-3سے،کے پی کے۔ کے شہزاد خان نے کے پی کے۔ کے ذیشان ملک کو 11-6,7-11,11-4111-8 ...

Read More »

ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے کوالیفائی روانڈ شروع، شہزاد علی، معیز خان، اویس رشید،دادو خان، رفیع خان نے کامیابی اپنے نام کر لی

ٹنڈوالہار( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے کوالیفائی روانڈ شروع ہوگئے ریحانہ نذیر اسکوائش کمپیلیکس راشدآباد میں بوائز انڈر 19میں پنجاب کے شہزاد علی نے سندھ کے عاقب خان کو 11-4,11-3,11-3سے،پنجاب کے معیز خان نے پنجاب کے عبد المغنی کو 11-5,11-7,11-7سے،پنجاب کے اویس رشید نے سندھ کے شاہ ذیب شمس کو11-4,11-8,11-0سے، کے ...

Read More »

دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، ویمن سکواش کے ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل بھی خیبر پختونخواکی خواتین نے چین لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے سلسلے میں منعقدہ ویمن سکواش کا ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل بھی خیبر پختونخواکی خواتین نے حاصل کرلی۔اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس کے مصحف علی میر سکواش کورٹس میں کھیلے جانیوالے سکواش کی خواتین ٹیم ایونٹ کے فائنل میچ میں خیبر پختونخواکی لائبہ اعجا زنے پنجاب سے تعلق رکھنے والی ...

Read More »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، سکواش کا ایونٹ خیبر پختونخواکی لائبہ اعجازنے جیت لی،لائبہ عالمی سطح پر پاکستان کانام روشن کریں گی ، سابق عالمی چیمپین قمرزمان

اسلام آباد  ( سپورٹس ورلڈ نیوز  غنی الرحمن سے) اسلام آباد میں جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے سلسلے میں منعقدہ سکواش کے ایونٹ میں خیبر پختونخواکی لائبہ اعجاز سے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی ،انہوں نے فائنل میں خیبر پختونخواہی کی کھلاڑی نمرہ کو 3-0سے شکست دی ،سابق ورلڈ چمپئن قمرزمان نے لائبہ ...

Read More »

قائد اعظم گیمز کے سکواش ایونٹ کے ویمن مقابلوں میں طیبہ عباس ،کبرا کی فتوحات، حلیمہ اور بشرا کو واک اوور مل گیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)دوسری قائد اعظم گیمز کے سکواش ایونٹ کے ویمن مقابلوں میں طیبہ عباس ،کبرا کی فتوحات، حلیمہ اور بشرا کو واک اور مل گیا،پاکستان سپورٹس بورڈ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے روز کے مقابلوں میں پی بی کی طیبہ عباس نے بلوچستان کی ظہرا کو 11/6 11/5 11/4سے بلوچستان کی کبرا نے فاٹا کی زاوا کلثوم ...

Read More »

سکواش،قائد اعظم گیمز : ذیشان زیب، قمر اسلام ، زین رحمان ، سمیع اللہ،عادل فقیر اور حمزہ امتیاز نے کامیابیاں حاصل کر لیں

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) دوسری قائد اعظم گیمز کے سکواش ایونٹ میں ذیشان زیب، قمر اسلام ، زین رحمان ، سمیع اللہ،عادل فقیر اور حمزہ امتیاز نے کامیابیاں حاصل کر لیں،ایونٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے مقابلوں میں کے پی کے کے ذیشان زیب نے سندھ کے رفی خان کو 11/4 11/3 11/8سے ،سندھ کے قمر اسلام نے جی بی ...

Read More »

پاکستان سکواش فیڈریشن نے قائد اعظم گیمز کے دوران ہونے والے ایونٹ کے لئے بغیر معاوضہ سکواش کورٹ دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سکواش فیڈریشن نے قائد اعظم گیمز کے دوران ہونے والے ایونٹ کے لئے بغیر معاوضہ سکواش کورٹ دینے سے انکار کر دیا ہے ،جسکے بعد پاکستان سپورٹس قائد اعظم گیمز میں سکواش کاایونٹ شروع نہیں ہوسکا اور پی ایس بی سکواش کے ایونٹ کو ملتوی کرنے پر غور کر رہی ہے۔ پی ایس بی ...

Read More »

سکواش : ٹاپ سیڈ مصر کے کھلاڑی مروان الشوربیگی نے اپنے ہم وطن کھلاڑی محمد ابولغیر کو ہرا کرپاکستان اوپن انٹر نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ پاکستان اوپن انٹر نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ ٹونامنٹ کے ٹاپ سیڈ مصر کے کھلاڑی مروان الشوربیگی نے جیت لی، فائنل میں اس نے اپنے ہم وطن کھلاڑی محمد ابولغیر کو ہرا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔فائنل میچ کے موقع پرچیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان ...

Read More »