سکواش

پاکستان بمقابلہ ورلڈ فائیو انٹر نیشنل سکواش سیریز2017میں پاکستان نے تین۔دو سے کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان بمقابلہ ورلڈفائیوکے درمیان کھیلی جانیوالی انٹر نیشنل سکواش سیریز2017میں پاکستان نے تین۔دو سے کامیابی حاصل کرلی۔انٹر نیشنل سکواش سیریز2017کے حوالے سے دوسرے روز کے پہلے میچ میں فرانس کے کھلاڑی لوکس سرمے ،دوسرے میچ میں پاکستانی کھلاڑی عماد فرید جبکہ تیسرے میچ میں پاکستانی کھلاڑی فرحان محبوب نے کامیابی حاصل کرلی۔مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد ...

Read More »

پاکستان بمقابلہ ورلڈفائیو انٹر نیشنل سکواش سیریز2017 : ہانگ کانگ کے کھلاڑی لیو او اور پاکستان کے اسرار احمد نے کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان بمقابلہ ورلڈفائیو انٹر نیشنل سکواش سیریز2017کے حوالے سے پہلے میچ میں نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی لیو او جبکہ دوسرے میچ میں پاکستانی کھلاڑی اسرار احمد نے کامیابی حاصل کرلی۔مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی مذکورہ سیریز کے افتتاحی میچ کے موقع پرپاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف ...

Read More »

پاکستان اور ورلڈ فائیو کے درمیان سکواش سیریز کا آغاز آج 12جولائی سے جبکہ مصر کیساتھ سکواش سیریز کا آغاز 15جولائی سے ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سکواش سیریز کا آغاز آج 12جولائی سے جبکہ مصر کیساتھ سکواش سیریز کا آغاز 15جولائی سے ہوگا۔پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سکواش سیریز کا آغاز آج 12جولائی سے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں ہوگا۔آج پہلا میچ سہ پہر4بجے ورلڈ رینکنگ نمبر 33ہانک کانگ کے کھلاڑی لیو او ...

Read More »

سکواش : پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ ( کل) منگل سے شروع ہوگا

اسلام آباد  (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ ( کل) منگل سے شروع ہوگا۔ اسی طرح مصری کھلاڑی بھی سیریز کیلئے مرحلہ وار پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان کے مطابق پاکستان اور ورلڈ 5 کھلاڑیوں کے درمیان سیریز 12 سے 13 جولائی تک مصحف علی ...

Read More »

سکواش : پاکستان بمقابلہ ورلڈفائیواور پاکستان بمقابلہ مصرسیریز 12 سے16جولائی تک اسلام آباد میں کھیلی جائیں گیں، واڈا کے نئے قوانین غیرمنصفانہ ہیں : طاہرسلطان

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری پاکستان اسکواش فیڈریشن طاہرسلطان نے کہا ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ہونے والے بین اقوامی مقابلوں سے ملک میں اسکواش کو فروغ ملا،بین الاقوامی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد ثابت کرتی ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے ،اسکواش مقابلوں کا آغاز 12جولائی کوہوگاپاکستان اور دنیاکے 5ٹاپ سیڈر کے درمیان مقابلہ 12سے 13جولائی کو ہوں ...

Read More »

سکواش : پاکستان نے سکواش کی دنیا پر 37 برس تک بلا شرکت غیرے حکمرانی کی ، کسی بھی دوسرے کھیل میں دنیا میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی: سابق عالمی چیمپئن قمرزمان

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن قمرزمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ماضی میں سکواش کی دنیا پر 37 برس تک بلا شرکت غیرے حکمرانی کی ہے اور کسی بھی دوسرے کھیل میں دنیا میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی ان کامیابیوں پر پاکستان کے بچے بچے کو فخر ہے ان خیالات کا ...

Read More »

یو ایس اے اوپن سکواش چیمپئن شپ2017 فلاڈیلفیا میں 5 سے 14 اکتوبر تک ہوگی ، پاکستان کے لئےآخری مرتبہ 1995 میں جان شیر خان نے کامیابی حاصل کی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز . اصغر علی مبارک)  یو ایس اے اوپن سکواش چیمپئن شپ2017 فلاڈیلفیا میں 5 سے 14 اکتوبر تک منعقد ہوگی .پاکستانی پلیرز بھی یو ایس اے اوپن سکواش چیمپئن شپ2017میں حصہ لیں گے .آخری مرتبہ 1995 میں جان شیر خان نے پاکستان کے لئے کامیابی حاصل کی تھی ، یو ایس اے اوپن سکواش چیمپئن ...

Read More »

پاکستان اسکواش فیڈریشن نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کیلئے دو ٹاپ پلیئرز زائد العمر ہونے پر ڈراپ کردیئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان اسکواش فیڈریشن نے نوجوان کھلاڑیوں کے حوالے سے اپنی پالیسی کو مزید سخت کرتے ہوئے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپین شپ کیلئے دو ٹاپ پلیئرز زائد العمر ہونے پر ڈراپ کر دیئے۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری وونگ کمانڈر طاہر سلطان کے مطابق جونیئر ٹاپ اسکواش پلیئر مہران جاوید اور حارث اقبال سمیت دیگر ...

Read More »

نیشنل سکوائش چیمپئن شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع پہلے روز انڈر 17 بوائز اور انڈر 19 بوائز کے 16 میچز کھیلے گئے

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پنجاب سکوائش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان نیشنل سکوائش چیمپئن شپ 2017ء4 کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگیا،پہلے روز انڈر 17 بوائز اور انڈر 19 بوائز کے 16 میچز کھیلے گئے۔ اس موقع پر سیکرٹری پنجاب سکوائش ایسوسی ایشن شیراز سلیم، وائس پریذیڈنٹ طارق فاروق رانا، محمد عمران، شعیب ، شاہد اور کھلاڑیوں کی بڑی ...

Read More »

کمینے دشمن بھارت کی کھیلوں کے میدان میں پاکستان دشمنی جاری,پاکستانی اسکواش پلیئر کو ویزے جاری کرنے سے انکار : بھارت کا پاکستانی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس نہ دینا سمجھ سے بالاتر ہے سیکرٹری ونگ کمانڈر طاہر سلطان

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) بھارت کی کھیلوں کے میدان میں پاکستان کو آؤٹ کرنے کی ایک اور سازش کامیاب ،بھارتی ہائی کمیشن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی اسکواش پلیئر کو ویزے جاری کرنے سے انکار ، قومی ٹیم تاریخ میں پہلی مر تبہ ایشین سکواش چیمپئن شپ نہیں کھیل سکے گی ،بین الصوبائی رابطہ اور ...

Read More »