سکواش

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئین شپ کاکوالیفائنگ راؤنڈ اکل سے مصحف سکواش کمپلیس میں شروع ہوگا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئین شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ آج (بدھ ) سے مصحف سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں 44 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جس میں پاکستان سمیت ہانگ کانگ، سکاٹ لینڈ، مصر، ہالینڈ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، آسٹریا اور اردن کے 11 غیر ملکی کھلاڑی ...

Read More »

مخصوص لابی پاکستان میں کرکٹ، ہاکی اورسکواش کےایونٹس ہوتے نہیں دیکھنا چاہتی ، 2016ء سکواش کی بحالی کا سال رہا، ، عامر نواز

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپین شپ کے کامیاب انعقاد کیلئے پاکستان سکواش فیڈریشن نے اپنے تمام انتظامات مکمل کر لئے ، 25ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کے حامل ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ کے لیو آو ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ ہونگے جبکہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز ...

Read More »

چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشل سکواش کوالیفائنگ راؤنڈ: ذیشان خان ،سید علی بخاری،بلال ذاکر اور احسن ایاز کی کامیابی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز ) چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشل سکواش کوالیفائنگ راؤنڈ: ذیشان خان ،سید علی بخاری،بلال ذاکر اور احسن ایاز کی کامیابی، تفصیلات کے مطابق پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشل سکواش چیمپئین شپ 2016کے پری کوالیفائنگ راؤنڈکے میچز میں ذیشان خان ،سید علی بخاری،بلال ذاکر اور احسن ایاز نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی ...

Read More »

نواں کلی نے سکواش کے عالمی چیمپئین ہی پیدا نہیں کئے ،بلکہ کرکٹ کے میدان میں عمر گل جیسے کھلاڑی کو بھی جنم دیا ، قمر زمان

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) نواں کلی نے نہ صرف سکواش کے عالمی چیمہپئن پیدا کئے بلکہ کرکٹ کے میدان میں عمر گل جیسے کھلاڑی کو بھی جنم دیا جنہوں نے ملک و قوم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا۔ان خیالات کا اظہار سکواش کے سابق عالمی چیمپئن قمر زمان نے کراچی کی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں سے گفت گو میں کیا ...

Read More »

پاکستانی لیجنڈ جہانگیر خان کو ورلڈ سکواش فیڈریشن کا اعزازی صدر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستانی لیجنڈ جہانگیر خان کو ورلڈ سکواش فیڈریشن کا اعزازی صدر مقرر کر دیا گیا ہے . لیجنڈری سکواش کھلاڑی جہانگیر خان کو ورلڈ سکواش فیڈریشن کا 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیاہے۔ پاکستانی لیجنڈ اس سے قبل بھی سکواش کی عالمی تنظیم کے اعزازی صدر کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے ...

Read More »

چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپین شپ کا آغاز 14نومبر سے ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپین شپ کا آغاز 14نومبر سے اسلام آباد میں ہو گا۔ پاکستان سمیت ہانگ کانگ، مصر ، جمیکا ، نیوزی لینڈ، آسٹریا، ہالینڈ، انگلینڈ کے کھلاڑی حصہ لینگے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپین شپ کا آغاز 14نومبر سے اسلام آباد میں ہو گا۔ جس ...

Read More »

جہانگیر خان نے لگاتار555 کامیابیاں حاصل کرنے کا ریکارڈ حقیقت پر مبنی نہیں گلموراورایلن کا دعوی، تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے:جہانگیر خان

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) جہانگیر خان نے لگاتار555 کامیابیاں حاصل کرنے کا ریکارڈ حقیقت پر مبنی نہیں گلموراورایلن کا دعوی، تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے:جہانگیر خان تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیجینڈ جہانگیر خان کی شہرت ایک ناقابل شکست سکواش کھلاڑی کے طور پر رہی ہے اور کہا جاتا ہے کہ انھوں نے  555 میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔ ...

Read More »

سی اے ایس سکواش چیمپئن شپ ,محمد حمزہ،اسد اﷲ،عزیر شوکت، سیف اﷲ اورمہران جاوید نےٹرافیز اپنے نام کر لیں

پشاور ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  سی اے ایس سکواش چیمپئن شپ ,محمد حمزہ،اسد اﷲ،عزیر شوکت، سیف اﷲ اورمہران جاوید نےٹرافیز اپنے نام کر لیں  تفصیلات کے مطابق  ‘ محمد حمزہ نے چیف آف ائر سٹاف سکواش چیمپئن شپ کے انڈر11 کیٹیگری کے فائنل میں فائنل میں محمد حمزہ نے پاکستان نمبرون محمدعماد کوشکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی. گزشتہ ...

Read More »

اسرار احمد جیسے کھلاڑی ملک کا سرمایہ ہیں،سپورٹس بورڈ پنجاب مکمل سرپرستی کریگا : ذوالفقار احمد گھمن

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسرار احمد جیسے کھلاڑی ملک کا سرمایہ ہیں،سپورٹس بورڈ پنجاب مکمل سرپرستی کریگا ,جونئیر ورلڈ سکواش چیمپئین اسرار احمد نے آج پیر کے روز ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی سپورٹسبورڈ کا کہنا تھا کہ سکواش کے کھیل میں پاکستان نے جہانگیر خان،جان ...

Read More »

نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ,خیبرپختونخوا کے حمام احمد نے پنجاب کے احمد مبین کو اپ سیٹ شکست دیدی

پشاور ( سپورٹس ورلڈ نیوز ۔ خالد خان)   نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ,خیبرپختونخوا کے حمام احمد نے پنجاب کے احمد مبین کو اپ سیٹ شکست دیدی . تیس ویں چیف آف ائیر سٹاف نیشنل جونئیر سکواش چیمپین شپ کے دوسرے روز حمام احمد نے اپ سیٹ کر تے ہوئے پنجاب کے احمد مبین کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دیکر ...

Read More »